counter easy hit

بلاول بھٹو کی مرحوم رہنما ،قاضی سلطان کے گھر آمد

راولپنڈی: بلاول بھٹو کی مرحوم رہنما قاضی سلطان کے گھر آمد

راولپنڈی: بلاول بھٹو کی مرحوم رہنما قاضی سلطان کے گھر آمد

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی مرحوم رہنما قاضی سلطان کے گھر آمد، تمام مقامی جیالے اور رہنما بے خبر، کوئی بھی بلاول بھٹو کے استقبال کے لئے نہ پہنچ سکا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) گلستان کالونی میں بلاول بھٹو اپنے خصوصی گارڈز کے ہمراہ مرحوم رہنما قاضی سلطان کے گھر تعزیت کے لئے پہنچے، اور […]