By Yesurdu on March 29, 2016 دھرنا تیسرے روز بھی اہم ترین

ضلعی انتظامیہ اور دھرنے کے شرکا کے درمیان مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ، جڑواں شہروں میں موبائل سروس بھی معطل اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے ، شہر میں موبائل فون اور میٹرو بس سروسز بند ہیں جس کے باعث شہریوں […]
By Yesurdu on March 29, 2016 تعداد 74 ہوگئی اہم ترین

ہربنس پورہ کے رہائشی محسن ظفر کو سر میں شدید چوٹ لگنے کے باعث نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ، نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی لاہور (یس اُردو) لاہور کے گلشن اقبال پارک خودکش حملے کے دو اور زخمی دم توڑ گئے ۔ مرنیوالوں کی مجموعی تعداد 74 ہوگئی ۔ لاہور […]
By Yesurdu on March 29, 2016 سینکڑوں افراد گرفتار اہم ترین

گرفتار ہونے والے دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد ، آپریشن میں پاک فوج کے ساتھ رینجرز اہلکار بھی حصہ لے رہے ہیں لاہور (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے ، حسن ابدال میں فورتھ شیڈول میں شامل کالعدم تنظیم کے […]
By Yesurdu on March 29, 2016 مبینہ حملہ آور کی تصویر جاری اہم ترین

لاہور گلشن اقبال پارک میں خود کش حملہ کرنے والے مبینہ خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کر دی گئی جبکہ حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الہرار گروپ نے قبول کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) گلشن اقبال پارک میں بم دھماکہ کرنے والے مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر دنیا نیوز نے […]
By Yesurdu on March 29, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے پنجاب میں دہشت گردوں کیخلاف آپریشن کے آغاز کو خوش آئند قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ آپریشن کے بہتر نتائج نکلیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب مین آپریشن کا آغاز اس بات کا ثبوت ہے […]
By Yesurdu on March 28, 2016 دہشتگردوں کیخلاف آپریشن اہم ترین

آپریشن دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کیخلاف کیا جا رہا ہے ، سکیورٹی فورسز کی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں لاہور (یس اُردو) لاہور خودکش حملے کے بعد پنجاب میں آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ، پنجاب میں آپریشن دہشتگردوں ، سہولت کاروں کے خلاف کیا جا رہا ہے ۔ اس حوالے […]
By Yesurdu on March 28, 2016 وزیر اعظم کی خراب گاڑی اہم ترین

وزیر اعظم کی گاڑی جناح ہسپتال کے دروازے پر خراب ہوئی ، کھلے ٹرک میں ورکشاپ لے جایا جا رہا تھا کہ وہ بھی پنکچر ہوگیا لاہور (یس اُردو) اسے کہتے ہیں آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا ، وزیر اعظم نواز شریف کی خراب ہو جانے والی گاڑی کو لے جانے والا ٹرک بھی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 دھرنا تاحال جاری اہم ترین

پاک فوج کے دستے تعینات کر دیئے گئے ، انتظامیہ کے ساتھ مظاہرین کے مذاکرات تاحال کامیاب نہیں ہوسکے اسلام آباد (یس اُردو) ممتاز قادری کے چہلم کے بعد مظاہرین کی جانب سے احتجاج کے بعد دیا گیا دھرنا تاحال جاری ہے ۔ حکومت کے ساتھ مذاکرات تاحال بے نتیجہ ثابت ہوئے ہیں ۔ ریڈ […]
By Yesurdu on March 28, 2016 فوری آپریشن کا حکم اہم ترین

سی ٹی ڈی ، رینجرز اور سکیورٹی ادارے حصہ لیں گے ، وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ لاہور (یس اُردو) وزیر اعظم نے پنجاب کے سرحدی علاقوں میں فوری آپریشن شروع کرنے کا حکم دیا ہے ، اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صدارت […]
By Yesurdu on March 28, 2016 عمران خان اہم ترین

لاہور میں ہونے والے سانحہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھاکہ مشکل کی اس گھڑی میں لواحقین کے ساتھ ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے لاہور گلشن پارک میں ہونے والے دہشت گردی کے ہولناک واقعے کی شدید مذمت کی ہے۔عمران خان کا کہنا تھا دہشت […]
By Yesurdu on March 28, 2016 دورہ لندن منسوخ، اہم ترین

tسانحہ لاہور کے بعد وزیراعظم کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ نوازشریف کہتے ہیں کہ سانحہ لاہور پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ وزیراعظم نے اپنا لندن کا دورہ بھی منسوخ کر دیا۔ وہ آج لاہور میں زخمیوں کی عیادت کریں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) لاہور میں دہشت گردوں کی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 آرمی چیف کی ہدایت اہم ترین

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت راولپنڈی میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔ راولپنڈٰی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 حملہ آور کے اعضا مل گئے اہم ترین

لاہور …….لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی جگہ کے قریب سے مبینہ حملہ آور کے اعضا قبضے میں لے لئے گئے ہیں،سی ٹی ڈی حکام اور فارنزک ماہرین نے گلشن اقبال پارک سے شواہد اکٹھے کیے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ اعضا حملہ آور کے ہی […]
By Yesurdu on March 28, 2016 تحقیقات کا فیصلہ اہم ترین

لاہور……. وزیر اعظم نواز شریف نے مظاہرین کے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلے کے واقعہ کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب پولیس اور وزارت داخلہ کے حکام سے تحقیقات کی نگرانی وزیراعظم خود کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے مظاہرین کے ریڈ زون میں داخلے پر تشویش کا […]
By Yesurdu on March 28, 2016 29بچوں سمیت72جاں بحق اہم ترین

لاہور….لاہور کےگلشن اقبال خود کش دھماکے کاایک اور زخمی بچہ دم توڑ گیا ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 72 ہو گئی۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد 29 ہو گئی ۔دھماکے میں جاں بحق 56 افراد کی شناخت ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کےمطابق50 میتیں شناخت کےبعدورثاکےحوالے کر دی گئیں ۔جناح اسپتال […]
By Yesurdu on March 26, 2016 ڈاکٹر عاصم کے خلاف اہم ترین

گزشتہ سماعت میں پیش نہ کرنے پر عدالت کا جیل حکام پر اظہار برہمی ، آئندہ سماعت پر پر فرد جرم عائد ہو گی کراچی (یس اُردو) احتساب عدالت کراچی نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دو ریفرنس کی سماعت 7 اپریل تک ملتوی کر دی ، گزشتہ سماعت میں ڈاکٹر عاصم کو پیش نہ کرنے […]
By Yesurdu on March 26, 2016 آرمی چیف کی ایرانی صدر سے ملاقات اہم ترین

آرمی چیف نے ملاقات میں بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کی پاکستان کے اندر خصوصی بلوچستان میں مداخلت کا معاملہ اٹھایا ، حسن روحانی کی مکمل تعاون کی یقین دہانی اسلام آباد (یس اُردو) آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے ملاقات کی ہے ، پاک ایران تعلقات ، خطے […]
By Yesurdu on March 26, 2016 نواز شریف اہم ترین

تجارت کے فروغ کے لیے اقتصادی راہداری قائم کر رہے ہیں، وزیراعظم نواز شریف کا مشترکہ بزنس فورم سے خطاب، صدر حسن روحانی کہتے ہیں پاکستان کی معاشی ترقی ایران کی ترقی ہے اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں پاکستان اور ایران میں تجارتی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ پر اجلاس ہوا ، وزیراعظم […]
By Yesurdu on March 26, 2016 ماسکو میں محصور اہم ترین

ڈیپورٹ ہونے والے تاجروں کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ قیدیوں جیسا سلوک کیا گیا ، روسی حکام کے ناروا سلوک پر شدید احتجاج اسلام آباد (یس اُردو) ماسکوسے استنبول ڈیپورٹ کئے گئے مزید 18 تاجر اسلام آباد پہنچ گئے ، تاجروں نے ماسکو حکام کے ناروا رویئے پر شکایتوں کے انبار لگا دیئے۔ماسکو […]
By Yesurdu on March 26, 2016 را ایجنٹ کی گرفتاری اہم ترین

صوبائی مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے پاکستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری کے حوالے سے کہا کہ محبت کی پینگھیں بڑھانے والوں کو اس بات کا نوٹس لینا چاہئے، جو ان سے کاروبار کرتے اور ساتھ ناشتے کرتے ہیں، وہ اس پر تبصرہ کریں تو بہتر ہے۔ حیدر آباد: (یس اُردو) پریس […]
By Yesurdu on March 26, 2016 عمران خان اہم ترین

عمران خان نے کہا را کے افسر کا بلوچستان سے گرفتار ہونا بھارت کے خطرناک عزائم کا ثبوت ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایک بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلوچستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا را پاکستان میں عدم استحکام اور دہشتگردی میں […]
By Yesurdu on March 26, 2016 وزیر داخلہ اہم ترین

پاکستان نے بلوچستان سے را ایجنٹ کی گرفتاری کے معاملے پر ایران سے مدد مانگنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ کوئی ملک خطے میں امن اور دوستی کیلئے ہماری کوششوں کو کمزوری نہ سمجھے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی جانب […]