counter easy hit

29بچوں سمیت72جاں بحق

لاہور خود کش دھماکے میں29بچوں سمیت72جاں بحق

لاہور خود کش دھماکے میں29بچوں سمیت72جاں بحق

لاہور….لاہور کےگلشن اقبال خود کش دھماکے کاایک اور زخمی بچہ دم توڑ گیا ، جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 72 ہو گئی۔ خود کش دھماکے میں جاں بحق ہونیوالے بچوں کی تعداد 29 ہو گئی ۔دھماکے میں جاں بحق 56 افراد کی شناخت ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کےمطابق50 میتیں شناخت کےبعدورثاکےحوالے کر دی گئیں ۔جناح اسپتال […]