counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، گیس پائپ لائن سمیت اہم امور پر گفتگو

وزیراعظم سے ایرانی صدر کی ملاقات، گیس پائپ لائن سمیت اہم امور پر گفتگو

ایران کے صدر حسن روحانی 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ معزز مہمان کی آمد پر 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) برادر اسلامی ملک ایران کے صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر […]

ایرانی صدر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

ایرانی صدر کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات

اسلام آباد……وزیراعظم نوازشریف سے ایران کے صدر حسن روحانی نے ون آن ون ملاقات کی ، اس کےبعد وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ایرانی صدر حسن روحانی 2 روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچے تو وزیراعظم نے کابینہ ارکان کےہمراہ چکلالہ میں نور خان ائیر بیس پر ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع […]

زبردستی مذہب کی تبدیلی کیخلاف قانون لائیں گے :بلاول بھٹو زرداری

زبردستی مذہب کی تبدیلی کیخلاف قانون لائیں گے :بلاول بھٹو زرداری

ہم نہیں چاہتے پاکستان میں مردوں کیلئے الگ اور خواتین کیلئے الگ قوانین ہوں :چیئرمین پیپلز پارٹی کا عمر کوٹ میں ہولی کی تقریب سے خطاب عمر کوٹ (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مشرف کے لیے الگ اور شہید بے نظیر کے لیے الگ پاکستان نہیں ہوسکتا […]

دشمن نے بڈھ بیر میں چھپ کر وار کیا، جوانوں نے دلیری کی نئی تاریخ رقم کی’

دشمن نے بڈھ بیر میں چھپ کر وار کیا، جوانوں نے دلیری کی نئی تاریخ رقم کی’

شہداء بڈھ بیر اور غازیوں کو اعلیٰ فوجی اعزازات سے نواز دیا گیا۔ ایئر چیف مارشل سہیل امان کہتے ہیں کہ بزدل دشمن نے چھپ کر وار کیا۔ جوانوں نے بہادری کی نئی تاریخ رقم کی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) شہر اقتدار میں شہدائے بڈھ بیر اور غازیوں کے اعزاز میں تقریب ہوئی، جس میں […]

روس میں پھنسے تاجروں کو نکالنے کیلئے سفارت خانے کو ہدایات جاری کر دیں: دفتر خارجہ

روس میں پھنسے تاجروں کو نکالنے کیلئے سفارت خانے کو ہدایات جاری کر دیں: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے روس میں پھنسے پاکستانی تاجروں کو نکالنے کیلئے ماسکو میں سفارت خانے کو ہدایات جاری کر دیں۔ ایرانی صدر کے استقبال کی تیاریاں مکمل ہو گئیں، ترجمان نے دورے کو انتہائی اہم قرار دیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ روس میں پھنسے پاکستانی تاجروں کو […]

بھارتی خفیہ ایجنسی را کا حاضر سروس افسر گرفتار

بھارتی خفیہ ایجنسی را کا حاضر سروس افسر گرفتار

بلوچستان میں حساس اداروں کی بڑی کامیابی، بھارتی خفیہ ایجنسی را  کا حاضر سروس افسر گرفتار، تفتیش کے لئے اسلام آباد منتقل کر دیا گیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) حساس اداروں نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایک حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو کو گرفتار کرکے خصوصی طیارے […]

اقلیتوں کو پاکستان میں برابری کے حقوق دیں گے :بلاول بھٹو

اقلیتوں کو پاکستان میں برابری کے حقوق دیں گے :بلاول بھٹو

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار سندھ حکومت نے ہندو میرج ایکٹ منظور کروایا گیا :چیئرمین پیپلز پارٹی کا عمر کوٹ میں ہولی کی تقریب سے خطاب عمر کوٹ (یس اُردو) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں ، برابری ، عورتوں اور اقلیتوں کے […]

پاکستان امریکا سے تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے :نواز شریف

پاکستان امریکا سے تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے :نواز شریف

پاک امریکا تعلقات انتہائی اہم ہیں ، سٹریٹجک مذاکرات سے تعاون کی نئی جہتیں سامنے آئی ہیں :امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل سے ملاقات میں گفتگو اسلام آباد (یس اُردو) وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ امریکا سے تعلقات میں وسعت دینا چاہتے ہیں ، اسی ماہ ایٹمی کانفرنس کے موقع پر امریکی صدر […]

ایگزیکٹ کا ایک اور کارنامہ ، میانمر کے نامزد وزیر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

ایگزیکٹ کا ایک اور کارنامہ ، میانمر کے نامزد وزیر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری

میانمار کی نئی کابینہ میں منصوبہ بندی اور اقتصادیات کے لیے نامزد وزیر کیاؤ ون نے پی ایچ ڈی کی آن لائن جعلی ڈگری پاکستان سے حاصل کی اسلام آباد (یس اُردو) بدنام جو ہوں گے ،تو کیا نام نہ ہو گا ، پاکستان کا نام ڈبونے والےآئی ٹی کے ادارے کا ایک اور کارنامہ […]

ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے

ایرانی صدر حسن روحانی دو روزہ دورے پر جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے

ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی پچیس مارچ سے پاکستان کا دورہ کرینگے۔ صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر بات چیت ہو گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایران کے صدر حسن روحانی 25 مارچ کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ […]

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے خود چکنا چور ہوجائیں گے: مولا بخش چانڈیو

پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والے خود چکنا چور ہوجائیں گے: مولا بخش چانڈیو

مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں مائنس ون کا خواب دیکھنے والوں کے خواب چکنا چور ہو جائیں گے۔ عمرکوٹ: (یس اُردو) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ جس نے بھی پیپلز پارٹی کو چھوڑا وہ سیاسی طور پر خود ہی ختم ہو گیا۔ مولا بخش چانڈیو […]

روس میں پھنسے 48پاکستانیوں کو وطن بھیج دیا گیا،دفتر خارجہ

روس میں پھنسے 48پاکستانیوں کو وطن بھیج دیا گیا،دفتر خارجہ

اسلام آباد….ترجمان دفتر خارجہ نےکہا ہے کہ روس کے ایک ایئرپورٹ سے 48 پاکستانیوں کو وطن واپس بھیج دیا گیا ہے جبکہ دوسرے ایئرپورٹ سے 84 پاکستانیوں کو واپس بھیجا جارہا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نےبتایا کہ ماسکو میں پاکستانی سفارتخانے کے اہلکاروں کو ایئرپورٹ پر موجود پاکستانیوں سے […]

وزیر اعظم نے پی آئی اے کے معاملات پر غور کیلئے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم نے پی آئی اے کے معاملات پر غور کیلئے کل اہم اجلاس طلب کر لیا

پی آئی اے کے معاملات کا جائزہ لینے کیلئے وزیر اعظم نواز شریف نے اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پی آئی اے پر ہونے والے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم نواز شریف کریں گے۔ اجلاس میں چیئرمین پی آئی اے، ایوی ایشن ڈویژن کے ارباب اختیار اور پی آئی […]

قوم آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

قوم آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

اسلام آباد میں مسلح افواج کی پریڈ ، وزیر اعظم ، صدر پاکستان ، مسلح افواج کے سربراہان کی شرکت اسلام آباد (یس اُردو) قوم آج اپنا یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منا رہی ہے ۔ اسلام آباد میں مسلح افواج کے چاک و چوبند دستوں نے پریڈ میں حصہ لیا ، وزیر […]

دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا: آرمی چیف

آرمی چیفا جنرل راحیل شریف کا شوال میں ضرب عضب کی آخری مرحلے پر اطمینان کا اظہار۔ کہتے ہیں دہشت گردوں کے ٹھکانے ختم کرنے تک آپریشن جاری رہے گا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا اور پورا دن جوانوں اور […]

چودھری نثار ن لیگ کے نہیں، مشرف کے ترجمان ہیں: خورشید شاہ

چودھری نثار ن لیگ کے نہیں، مشرف کے ترجمان ہیں: خورشید شاہ

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پرویز مشرف پر آرٹیکل سکس کا مقدمہ تین نومبر کے بجائے 12 اکتوبر کے اقدام پر درج کیا جاتا تو مؤثر ہوتا۔ آرٹیکل سکس پر حکومت ٹریپ ہوئی ۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی خورشید شاہ اور اعتزاز احسن کی توپوں کا […]

وزیراعظم کی برسلز دھماکوں کی مذمت، تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی سفیر

وزیراعظم کی برسلز دھماکوں کی مذمت، تمام پاکستانی محفوظ ہیں، پاکستانی سفیر

برسلز میں تمام پااکستانی خیریت سے ہیں پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ دہشتگرد حملوں کے بعد بیلجیئم کے سیکورٹی اداروں سےمسلسل رابطے میں ہیں وزیراعظم نواز شریف نے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگردی کسی مذہب یا ملک نہیں پوری انسانیت کیلئے خطرہ ہے ملکر نمٹنا ہو گا۔ لاہور: (یس اُردو) بیلجیئم کے […]

یوم پاکستان کی تقریب میں پاک فضائیہ کا شاندارفلائی پاسٹ

یوم پاکستان کی تقریب میں پاک فضائیہ کا شاندارفلائی پاسٹ

اسلام آباد……..آج ملک بھرمیں یوم پاکستان ملی جوش وجذبے کے ساتھ منایاجارہا ہے،پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان کی سربراہی میں ایف سولہ طیاروں،ایف سیون طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب پریڈ گراؤنڈ شکرپڑیاں میں جاری ہے،وزیر اعظم نواز شریف ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور صدر ممنون حسین […]

دہشت گردی اورانتہاپسندی کی شکل میں نئے دشمن کا سامنا ہے، صدرممنون

دہشت گردی اورانتہاپسندی کی شکل میں نئے دشمن کا سامنا ہے، صدرممنون

اسلام آباد…….صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ 23مارچ ہماری نظریاتی پہچان کا دن ہے، دہشت گردی اورانتہاپسندی کی شکل میں نئے دشمن کا سامنا ہے،شمالی وزیرستان جلد دہشت گردوں سے پاک ہو جائے گا ۔ یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ دشمن کا خیال تھا پاکستان […]

پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا جائے گا، حکومت کا اعلان

پرویز مشرف واپس نہ آئے تو انٹرپول سے لایا جائے گا، حکومت کا اعلان

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کا ذکر گونجتا رہا۔ خورشید شاہ نے طعنے دیئے، شاہ محمود قریشی نے سوال کئے جبکہ چودھری نثار سابق صدر کی واپسی کیلئے پرامید دکھائی دیئے۔ یہ بھی بول گئے کہ پرویز مشرف خود نہ آئے تو انٹرپول کے ذریعے لائیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) […]

آرمی چیف سے کمانڈر جنرل جان نکلسن کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب کو سراہا

آرمی چیف سے کمانڈر جنرل جان نکلسن کی ملاقات، آپریشن ضرب عضب کو سراہا

آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان نکلسن اور ارجنٹائن کے سفیر کی ملاقاتیں ۔ دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کو سراہا۔ راولپنڈی: (یس اُردو) ارجنٹائن کے سفیر روڈلفو جے مارٹین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے […]

کرکٹ میں بیٹیوں کی جیت نے بیٹوں کی شکست کا غم کم کر دیا: پرویز رشید

کرکٹ میں بیٹیوں کی جیت نے بیٹوں کی شکست کا غم کم کر دیا: پرویز رشید

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان بدلا ہوا پاکستان ہے۔ عالمی برادری میں پاکستان کی اہمیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ کرکٹ کے میدان میں بیٹیوں کی جیت نے بیٹوں کی شکست کا غم کم کر دیا۔ لاہور: (یس اُردو) وزیر اطلاعات کے کہا کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی […]