سانحہ لاہور کے حملہ آوروں اور سہولت کاروں کو جلد سے جلد پکڑا جائے: آرمی چیف کی ہدایت
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت راولپنڈی میں اہم اجلاس ہوا ہے جس میں لاہور میں ہونے والے بم دھماکے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا گیا۔ راولپنڈٰی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی […]








