counter easy hit

اہم ترین

Get all the top news stories and headlines throughout the day from GeoUrdu.com

پانامہ دستاویزات نے شریف برادران کی سچائی پر مہر لگا دی :پرویز رشید

پانامہ دستاویزات نے شریف برادران کی سچائی پر مہر لگا دی :پرویز رشید

عمران خان بتائیں ان کے بچوں کے تعلیمی اخراجات خیرات سے پورے ہوتے ہیں ، کپتان کم از کم اظہار شرمندگی ہی کر لیں :وزیر اطلاعات اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پانامہ دستاویزات نے شریف برادران کی سچائی پر مہر ثابت کر دی ہے ۔ اب عمران […]

پی ٹی وی میں خوبصورتی کی بنیاد پر بھی ترقیاں دی جاتی ہیں :جسٹس شوکت عزیز

پی ٹی وی میں خوبصورتی کی بنیاد پر بھی ترقیاں دی جاتی ہیں :جسٹس شوکت عزیز

جو لوگ ٹشو پیپر کا ڈبہ بھی نہیں ہلا سکتے انہیں لاکھوں روپے کا پیکج دیا جاتا ہے :ملازمین کی مستقلی اور سنیارٹی کیس کی سماعت میں ریمارکس اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیلی ویژن میں خوبصورتی کی بنیاد پر بھی ترقیاں دی […]

پانامہ لیکس کے انکشافات نے تحریک انصاف کے موقف کی تصدیق کر دی :عمران خان

پانامہ لیکس کے انکشافات نے تحریک انصاف کے موقف کی تصدیق کر دی :عمران خان

شریف خاندان سمیت تمام اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں کے حوالے سے نیب ، ایف بی آر اور الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیئے :چیئرمین تحریک انصاف اسلام آباد (یس اُردو) عمران خان کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس نے شریف خاندان سمیت دیگر اہم شخصیات کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق تحریک انصاف […]

پاکستانی سیاستدان ، حاضر سروس اور ریٹائر ججز بھی غیر ملکی کمپنیوں کے مالک

پاکستانی سیاستدان ، حاضر سروس اور ریٹائر ججز بھی غیر ملکی کمپنیوں کے مالک

میاں نواز شریف ،میاں شہباز شریف کی ملکیت میں براہ راست کوئی کمپنی نہیں ، حسین نواز ، حسن نواز اور شہباز شریف کے رشتہ داروں کے نام پر آٹھ کمپنیاں لاہور (یس اُردو) غیر ملکی کمپنیاں رکھنے والوں میں پاکستانی سیاست دان ، کاروباری شخصیات ، بینکرز ، حاضر سروس اور ریٹائرڈ جج بھی […]

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے جہاں جمہوریت ،آئین اور عوامی فلاح کے لیے اہم اقدامات کیے وہیں انہوں نے عالمی سطح پر پاکستان کو ایک پروقار مقام دلایا ، ذوالفقار علی بھٹو نے اسلامی دنیا کو نہ صرف ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کیا بلکہ پاکستان کو اسلامی دنیا کا امام […]

پنجاب، سندھ میں سالانہ 70 کروڑ پاؤنڈ امداد کرپشن کی نذر ہونے کا خدشہ ہے: برطانوی میڈیا

پنجاب، سندھ میں سالانہ 70 کروڑ پاؤنڈ امداد کرپشن کی نذر ہونے کا خدشہ ہے: برطانوی میڈیا

پاکستان میں تعلیم کے شعبے میں کرپشن پر برطانیہ میں بھی تشویش کا اظہار کیا جانے لگا۔ پاکستان کے ایجوکیشن سیکٹر کو فنڈز دینے والا بڑا ملک برطانیہ کرپشن اسکینڈلز پر پریشان ہو گیا ہے۔ سندھ اور پنجاب کے ایجوکیشن سیکٹر میں کرپشن کا چرچا برطانوی اخبارات میں بھی شروع ہو گیا ہے۔ 70 کروڑ […]

الزام لگانے والوں کو ترقی ہضم نہیں ہو رہی، مقابلہ کرنا جانتے ہیں: پرویز رشید

الزام لگانے والوں کو ترقی ہضم نہیں ہو رہی، مقابلہ کرنا جانتے ہیں: پرویز رشید

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ شوگر ملوں سے را کے ایجنٹ پکڑنے کی باتیں کرنے والے ملک کے مفاد کی بات نہیں کرتے، بعض عناصر حکومت کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں، وہ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔ فیصل آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید […]

طاقت عوام کی بجائے غیرمنتخب قوتوں کی طرف منتقل ہو رہی ہے: آصف زرداری

طاقت عوام کی بجائے غیرمنتخب قوتوں کی طرف منتقل ہو رہی ہے: آصف زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ یہ جاننا ضروری ہے کہ طاقت بیلٹ باکس کے ذریعہ ہی آتی ہے یا گولی کے ذریعے، موجودہ حالات میں بھٹو کے فلسفہ پر عمل کرنے کی اہمیت بڑھ گئی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) سابق وزیر اعظم ذوالفقار […]

کلبھوشن یادیو بلوچستان میں تباہی کیلئے افغانستان سے اسلحہ بھجواتا رہا

کلبھوشن یادیو بلوچستان میں تباہی کیلئے افغانستان سے اسلحہ بھجواتا رہا

را ایجنٹ راکیش عرف رضوان ایران میں ہی موجود تھا ، اسی نے کلبھوشن یادیو کیلئے ایرانی ویزہ اور چاہ بہار میں کاروبار کا بندوبست کیا :تحقیق اسلام آباد (یس اُردو ) را کا افسر کلبھوشن یادیو بلوچستان میں تباہی پھیلانے کے لئے افغانستان سے اسلحہ اور دہشتگرد بھیجتا رہا ۔ یادیو نے افغانستان میں […]

کل بھوشن نے پاکستان کیخلاف افغان سرزمین بھی استعمال کی، اسلحہ، دہشتگرد بھجواتا رہا

کل بھوشن نے پاکستان کیخلاف افغان سرزمین بھی استعمال کی، اسلحہ، دہشتگرد بھجواتا رہا

را کا افسر کل بھوشن یادیو، بلوچستان میں تباہی پھیلانے کے لئے افغانستان سے اسلحہ اور دہشتگرد بھیجتا رہا۔ یادیو نے افغانستان میں را نیٹ ورکس کا راز بھی اگل دیا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) را کے گرفتار ایجنٹ کل بھوشن یادیو سے تحقیقات میں نئے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ کل بھوشن نے پاکستان میں […]

انصاف کی فراہمی میں بظاہر ناکامی نظام پر عوامی اعتماد کو متاثر کر رہی ہے’

انصاف کی فراہمی میں بظاہر ناکامی نظام پر عوامی اعتماد کو متاثر کر رہی ہے’

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا کہنا ہے کہ فوجداری نظامِ انصاف کو دہشت گردی، تشدد اور بدعنوانی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، سزاؤں کی کم شرح سے عدالتی نظام پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) صوبائی انصاف کمیٹیوں کی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف […]

ایران پاکستان کیخلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں: وزیر داخلہ

ایران پاکستان کیخلاف منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ چودھری نثار نے کہا بردار اسلامی ملک ایران پاکستان کے خلاف کسی بھی منفی سرگرمیوں میں ملوث نہیں۔ کہتے ہیں” را “کے گرفتار افسر کا معاملہ منطقی انجام تک پہنچائیں گے ۔ وزیر داخلہ ، وزیر اعلیٰ پنجاب کو آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر […]

رحیم یار خان: “را” سے تربیت یافتہ کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

رحیم یار خان: “را” سے تربیت یافتہ کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار

رحیم یار خان کے چولستانی علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران کالعدم تنظیم بی ایل اے کے کمانڈر کو گرفتار کر لیا رحیم یار خان (یس اُردو) رحیم یار خان سے کالعدم تنظیم کا کمانڈر گرفتار کر لیا گیا ، “را” سے تربیت حاصل کی ، سرحد پار سے آنے […]

وزیراعظم دہشتگردوں کا خاتمہ ، عمران خان چوہے مار رہے ہیں: پرویز رشید

وزیراعظم دہشتگردوں کا خاتمہ ، عمران خان چوہے مار رہے ہیں: پرویز رشید

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ ضرب عضب میں دہشتگردوں کے ٹھکانے ، اسلحے کی فیکٹریاں اور مواصلاتی نظام کو ختم کیا اسلام آباد (یس اُردو) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ دہشتگردی اور انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے فکری ضرب عضب کی ضرورت ہے […]

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر رپورٹ طلب

غازی عبدالرشید قتل کیس، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر رپورٹ طلب

عدالت نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کے معاملے پر آئی جی اسلام آباد رپورٹ طلب کر لی اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے غازی عبدالرشید قتل کیس کے ملزم پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر رپورٹ طلب کر لی […]

عمران خان نے ٹیم کی بُری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

عمران خان نے ٹیم کی بُری پرفارمنس کا ذمہ دار نجم سیٹھی کو قرار دیدیا

تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کے لئے نعمان نذیر کو چیف الیکشن کمیشنر بنا دیا۔ انٹرا پارٹی الیکشن کا پہلا مرحلہ مئی میں ہو گا۔ عمران خان کہتے ہیں ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھ لیا۔ عہدیداروں کا چناؤ براہ راست ہو گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پریس […]

پٹھانکوٹ واقعہ کی تفتیش کیلئے بھارت جانے والی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پٹھانکوٹ واقعہ کی تفتیش کیلئے بھارت جانے والی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

پٹھانکوٹ واقعہ کی تحقیق کیلئے بھارت جانے والی پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم لاہور پہنچ گئی۔ لاہور: (یس اُردو) پانچ رکنی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم 27 مارچ کو بھارت گئی تھی۔ جے آئی ٹی نے بھارت میں ایڈیشنل آئی جی رائے طاہر کی سربراہی میں پٹھانکوٹ کا دورہ کیا اور حملہ کے حوالے سے […]

لاہور :خودکش بمبار کا ریکارڈ نادرا حکام سے بھی نہیں ملا

لاہور :خودکش بمبار کا ریکارڈ نادرا حکام سے بھی نہیں ملا

حکومت پاکستان کی جانب سے خودکش حملہ آور کے جسمانی اعضا شناخت کیلئے نادرا حکام کو بھجوائے گئے تھے لاہور (یس اُردو) لاہور کے علاقے اقبال ٹائون میں خودکش دھماکہ کے نتیجے میں مرنے والے دہشتگرد کا ریکارڈ نادرا حکام سے بھی نہیں مل سکا ، حساس اداروں نے لاہور دھماکے میں مرنے والے خودکش […]

وزارت پٹرولیم نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

وزارت پٹرولیم نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

ہائی آکٹین ، لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل بھی مہنگا کرنے کی سفارش کی گئی تھی جسے منظور نہیں کیا گیا :اسحاق ڈار اسلام آباد (یس اُردو) عوام اسے اپریل فول نہ سمجھیں پٹرول اور ڈیزل ڈیڑھ روپے تک مہنگا ہو گیا ہے ۔ پٹرول اور ڈیزل بم کا دھماکا مگر کم شدت کا […]

را کے معاملے پر توہین آمیز بیانات تعلقات خراب کرنے کی سازش ہے: ایرانی سفارتخانہ

را کے معاملے پر توہین آمیز بیانات تعلقات خراب کرنے کی سازش ہے: ایرانی سفارتخانہ

ایران کا کہنا ہے کہ را افسر کے معاملے پر ناخوشگوار باتوں اور توہین آمیز بیانات سے پاکستان اور ایران کے تعلقات خراب کرنے کی سازش کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاک ایران برادرانہ تعلقات سے […]

سپریم کورٹ، دھنیا ڈکیتی کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور

سپریم کورٹ، دھنیا ڈکیتی کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور

دھنیا ڈکیتی کے ملزم کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں ہوئی جس میں جسٹس قاضی فائز نے معمولی جرم پر ایک سال کی قید پر حیرانگی کا اظہار کرتے ہوئے درخواست ضمانت قبول کر لی اسلام آباد (یس اُردو) سپریم کورٹ نے دھنیا ڈکیتی کے ملزم کی درخواست ضمانت منظور کر لی ، […]

کل بھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان، ایران سے دوسرے ایجنٹ کی حوالگی کا مطالبہ

کل بھوشن کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھانے کا اعلان، ایران سے دوسرے ایجنٹ کی حوالگی کا مطالبہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کل بھوشن کے معاملے پر ایران سے رابطہ میں ہیں، بھارت کل بھوشن کو اپنا ایجنٹ مانے یا نہ مانے، اس نے خود تسلیم کر لیا ہے تمام شواہد اور ثبوتوں کے ساتھ معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھایا جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) دفتر خارجہ نے اعلان کیا […]