By Yesurdu on March 21, 2016 پارلیمنٹ کا اجلاس اہم ترین

مشترکہ اجلاس میں پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے پر اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا بھی امکان ہے اسلام آباد (یس اُردو) حکومت اپوزیشن سے ہاتھ کر گئی ۔ پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کا بل بغیر بتائے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے ایجنڈے میں شامل کرلیا ۔ […]
By Yesurdu on March 21, 2016 شجاعت حسین اہم ترین

حکومت کیخلاف گو نواز گو کے نعرے تبھی کامیاب ہوں گے جب اپوزیشن جماعتیں متحد ہوں گی :صدر مسلم لیگ ق کی پریس کانفرنس لاہور (یس اُردو) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کسی معاہدے کے تحت بیرون ملک نہیں گئے ، حکومت کا اجاز ت […]
By F A Farooqi on March 20, 2016 Calls, civil, connectivity, dialogue Indo-Pak, India, pakistan, pitch, revival, Society, track اسلام آباد, اہم ترین, تارکین وطن

اسلام آباد ، 20 مارچ ، 2016: جناح ا نسٹی ٹیوٹ(جے آئی) اور آسٹریلیا بھارت ا نسٹی ٹیوٹ کی طرف سے 18th چاؤفریاڈائیلاگ بینکاک میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستان اور بھارت سے اہم ارکان پارلیمنٹ ، سابق سفارتکار ، سابق فوجی افسران کے ساتھ میڈیا ، خارجہ اور سکیورٹی پالیسی کے ماہرین نے […]
By Yesurdu on March 20, 2016 شفقت امانت اہم ترین

گلوکار شفقت امانت علی خان نے پاک بھارت میچ سے پہلے قومی ترانے میں غلطی کے معاملے پر معافی مانگ لی ہے، کہتے ہیں کہ قومی ترانہ نہیں بھولے بلکہ فنی خرابی کے باعث ایسا محسوس ہوا۔ لاہور: (یس اُردو) پاک بھارت زور کے جوڑ میں کھلاڑی ہی نہیں بلکہ معروف پاکستانی سنگر شفقت امانت […]
By Yesurdu on March 20, 2016 پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس اہم ترین

اجلاس کے دوران حکومت کی جانب سے دو اور اپوزیشن کی جانب اے پانچ بل منظوری کیلئے پیش کئے جائیں گے اسلام آباد (یس اُردو) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل شام ہوگا ، خورشید شاہ نے مشترکہ اجلاس سے قبل اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس بلالیا ۔ دوسری جانب بلاول بھٹو نے پی آئی اے کی […]
By Yesurdu on March 20, 2016 پرویز الٰہی اہم ترین

حکومت نے آرٹیکل چھ کا مقدمہ چلایا اب کیا ہوا ، کسان پیکج حکومت کھا گئی ، کسانوں کو اب بھی کچھ نہیں ملا :رہنما مسلم لیگ ق لاہور (یس اُردو) چودھری پرویز الہٰی نے پہلے کرکٹ ٹیم پر طنز کیا ، پھر سیاست پر تبصرہ کیا ، کہتے ہیں حکومت نے آرٹیکل چھ کا […]
By Yesurdu on March 20, 2016 بلاول بھٹو اہم ترین

اجلاس میں خورشید شاہ ، وزیر اعلیٰ سندھ سمیت اہم رہنما شریک ہوں گے ، پی آئی اے کی نجکاری سمیت اہم امور پر گفتگو ہوگی کراچی (یس اُردو) پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے اور پی آئی اے کی نجکاری پر بلاول بھٹو نے پیپلز پارٹی کا اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس طلب کر […]
By Yesurdu on March 20, 2016 پرویز رشید اہم ترین

لاہور۔۔۔۔وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات پرویز رشید کاکہنا ہے کہ مشرف کی بیرون ملک روانگی پر پیپلز پارٹی کے متضاد بیان آئے، انتقام کی سیاست نہیں کرنا چاہتے،بلاول کے والد کی حکومت میں بھی مشرف پاکستان کے اندر باہر دندناتے رہے ۔ لاہور میں جخصوصی گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ […]
By Yesurdu on March 20, 2016 ڈی جی رینجرز اہم ترین

کراچی۔۔۔۔ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلا ل اکبر نے کہا ہےکہ کراچی میں رینجرز آپریشن کسی ایک گروہ یا پارٹی کے خلاف نہیں ہےبلکہ جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی کیلئے ہے۔مذہبی اور سیاسی جماعتیں جرائم پیشہ افراد اور دہشت گردوںکو اپنی صفوں میں پناہ نہ لینے دیں۔ ترجمان رینجرز کے مطابق بریگیڈیئر رشید ملک کی […]
By Yesurdu on March 19, 2016 جمہوریت پر مک مکا نہ ہو' اہم ترین

خورشید شاہ کہتے ہیں کہ سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ پرویز مشرف کو باہر جانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرنا حکومت کا کام ہے، معاملے پر ڈیل ہوئی، خوفزدہ ہوئے یا پھر جان چھڑائی گئی، سابق صدر واپس نہ آئے تو حکومت ذمہ دار ہو گی، خدا کرے جمہوریت پر مک مکا نہ […]
By Yesurdu on March 18, 2016 پرویزمشرف اہم ترین

دبئی……گلےمیں پھولوں کاہارپہن کرپرویزمشرف کراچی سےدبئی پہنچ گئےہیں۔ وہ خلیجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 611 لینڈ سے دبئی آئے ہیں۔ان کے اترنے کیلئے جہاز کو خصوصی سیڑھی لگائی گئی۔ پرویزمشرف جہاز سے بغیر کسی سہارے سیڑھیوں سے اترے، وہ سیڑھیوں سے اترتے ہوئے پرسکون تھے۔ان کے استقبال کیلئے آل پاکستان مسلم لیگ کے […]
By Yesurdu on March 18, 2016 پیپلز پارٹی اہم ترین

کراچی …..پاکستان پیپلز پارٹی نے پرویزمشرف کے بیرون ملک جانے کے خلاف احتجاج کا فیصلہ کیا ہے ، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت مقدمات کے باوجود پرویز مشرف کو باہر بھیج رہی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں پی پی کے چیئرمین نے پارٹی کو ہدایت کی ہے کہ وہ […]
By Yesurdu on March 17, 2016 مصطفیٰ کمال اہم ترین

مصطفی کمال گروپ نے متحدہ کی مزید پتنگیں کاٹنے کی تیاری مکمل کر لی۔ آج ہونے والی پریس کانفرنس میں مزید رہنما شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) ملکی سیاست میں ہلچل مچانے والے مصطفیٰ کمال نے متحدہ کی مزید وکٹیں گرانے کی تیاریاں مکمل کر لیں ہیں۔ انیس قائم کہتے ہیں […]
By Yesurdu on March 17, 2016 پرویز مشرف اہم ترین

سابق صدر پرویز مشرف کو چارٹرڈ طیارے یا ایئرایمبولینس کے ذریعے دبئی منتقل کئے جانے پر غور۔ نام ای سی ایل لسٹ سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ کو عدالت کے تحریری حکم نامے کا انتظار۔ کراچی: (یس اُردو) سابق صدر کو عدالتی پروانہ ملنے کے بعد ان کی بیرون ملک روانگی میں بظاہر اب کوئی […]
By Yesurdu on March 16, 2016 نیب: 1 ارب سے زائد کی کرپشن اہم ترین

نیب حکام نے محکمہ پولیس میں ایک ارب روپے سے زائد کی کرپشن پر ستر پولیس افسران کو نوٹس جاری کر دئیے اور انہیں 21 مارچ سے 25 مارچ کے درمیان بیانات قملبند کرانے کے لئے طلب کر لیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) قومی احتساب بیورو نے محکمہ پولیس میں ایک ارب چار کروڑ […]
By Yesurdu on March 16, 2016 پرویز مشرف کی موجیں اہم ترین

سابق صدر پرویز مشرف کراچی کے ضیاء الدین اسپتال سے گھر منتقل ہو گئے، علاج کے لئے جلد براستہ دبئی امریکہ روانہ ہوں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی، ای سی ایل سے نام نکالنے کے خلاف حکومتی اپیل مسترد کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ […]
By Yesurdu on March 16, 2016 وزیراعظم خود راضی ہیں اہم ترین

اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کے آرٹیکل 6 سے زیادہ طاقتور کوئی قوتیں ہیں۔ حکومت نے جان چھڑانے کیلئے معاملہ عدلیہ کے حوالے کیا۔ لاہور: (یس اُردو) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے پر ردعمل میں کہا کہ پرویز مشرف نے […]
By Yesurdu on March 16, 2016 عمران خان اہم ترین

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے دہشتگردوں کو نقصان پہنچایا مگر دہشت گردی کے خلاف جنگ نہیں جیتی، قوم کا مستقبل محفوظ بنانا ہے تو سب کو ایک پیج پر آنا ہو گا، پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ابھی نہیں بھارت جا کر ہدایات دوں گا۔ چھانگلہ گلی: (یس […]
By Yesurdu on March 16, 2016 بس میں دھماکا،15 افرادجاں بحق اہم ترین

پشاور…. پشاور میں سنہری مسجد روڈ پر بس میں دھماکے کےنتیجے میں 15 افراد جاں بحق اور50 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے۔ ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت کا کہنا ہے کہ بس میں دھماکا دیسی ساختہ بم سے کیا گیا جو ٹائم ڈیوائس سے منسلک تھی، […]
By Yesurdu on March 16, 2016 یس ایس پی آپریشنز اہم ترین

پشاور……ایس ایس پی آپریشنز عباس مجید مروت نے کہا ہے کہ پشاور میں سنہری مسجدکے سامنے بس میں ہونے والے دھماکے میں 8 کلوگرام بارودی مودا استعمال کیا گیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عباس مجید مروت نے بتایا کہ بس مردان کے علاقے شیرگڑھ سے آرہی تھی، دھماکے میں 15 افراد جاں بحق ہوئے۔ان […]
By Yesurdu on March 16, 2016 سنہری مسجد روڈ اہم ترین

پشاور…سنہری مسجد روڈ پر دھماکے کی جگہ کے قریب موجود ایک شخص نے بتایا کہ وہ خود بھی اس بس میں سفر کرتا ہے، یہ بس صبح سوا آٹھ یا ساڑھے آٹھ بجے یہاں پہنچتی ہے ۔ جائے وقوعہ پر موجودمیںشخص نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ نادرا ور پاسپورٹ آفس کا […]
By Yesurdu on March 15, 2016 سونا لوٹنے کی سب سے بڑی واردات اہم ترین

کراچی……کراچی میں 6 مسلح ڈاکو طارق روڈ پر واقع جیولری شاپ سے 24 کلو سونے سے بنے زیورات لوٹ کر لے گئے، سی سی ٹی وی فوٹیج میں ڈاکووں کو تھیلے میں زیورات بھرتے اور ہاتھ اوپر کئے مالکان کو آہیں بھرتے صاف دیکھا جاسکتا ہے۔ کوئی بھری پُری، چکمتی دمکتی اور لشکارے مارتی جیولری […]