counter easy hit

مبینہ حملہ آور کی تصویر جاری

سانحہ لاہور کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی، مبینہ حملہ آور کی تصویر جاری

سانحہ لاہور کی ذمہ داری کالعدم تنظیم نے قبول کر لی، مبینہ حملہ آور کی تصویر جاری

لاہور گلشن اقبال پارک میں خود کش حملہ کرنے والے مبینہ خود کش حملہ آور کی تصویر جاری کر دی گئی جبکہ حملے کی ذمہ داری کالعدم تنظیم جماعت الہرار گروپ نے قبول کر لی۔ لاہور: (یس اُردو) گلشن اقبال پارک میں بم دھماکہ کرنے والے مبینہ خودکش حملہ آور کی تصویر دنیا نیوز نے […]