وزیر اعظم کی خراب گاڑی کو لے جانے والا ٹرک بھی پنکچر
وزیر اعظم کی گاڑی جناح ہسپتال کے دروازے پر خراب ہوئی ، کھلے ٹرک میں ورکشاپ لے جایا جا رہا تھا کہ وہ بھی پنکچر ہوگیا لاہور (یس اُردو) اسے کہتے ہیں آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا ، وزیر اعظم نواز شریف کی خراب ہو جانے والی گاڑی کو لے جانے والا ٹرک بھی […]








