By Yesurdu on March 31, 2016 راکیش کی حوالگی کا مطالبہ اہم ترین

وزارت خارجہ کی جانب سے ایرانی سرزمین سے پاکستان میں را کی دہشتگردیوں کے حوالے سے تمام تفصیلات سے سفیر کو آگاہ کر دیا گیا اسلام آباد (یس اُردو) ایرانی سرزمین سے را کی سرگرمیاں ، پاکستان نے ایران سے کلبھوشن یادیو کی ساتھی کی حوالگی اور تخریب کاری کی سرگرمیوں کا تمام ڈیٹا مانگ […]
By Yesurdu on March 31, 2016 بلا ضمانت مشرف کی روانگی اہم ترین

سابق صدر کا نام ای سی ایل سے نکالنے والوں کو عدالتی حکم سے آگاہ کیا گیا تھا کہ نہیں: جسٹس مظہر عالم میاں خیل کے ریمارکس اسلام آباد (یس اُردو) غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کا پرویز مشرف کے بیرون ملک جانے پر برہمی کا اظہار ، جسٹس مظہر عالم نے […]
By Yesurdu on March 31, 2016 صدر ممنون اہم ترین

ایوان صدر میں ترک مسلح افواج کے سربراہ جنرل ہلوسی اکار کو نشان امتیاز (ملٹری) عطا کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف بھی شریک ہوئے۔ صدرممنون حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ترکی مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایوان صدر میں ہونے […]
By Yesurdu on March 30, 2016 24 گھنٹے میں 7618 افراد گرفتار اہم ترین

حکومت کی نااہلی ہے یا سستی کہ جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تو بنا دی گئی، 48 گھنٹے بھی گزر گئے مگر ٹیم کے افسران کے نام نہیں آئے۔ حساس اداروں، سی ٹی ڈی اور پولیس کے 58 مشترکہ آپریشنز ہو گئے اور پنجاب کے بارڈرز پر بھی خصوصی آپریشن میں تیزی آ گئی ہے۔ لاہور: […]
By Yesurdu on March 30, 2016 ذوالفقار بھٹو کی برسی اہم ترین

تحقیقات کی جائیں فنڈز کا اجرا کس کے حکم پر کیا گیا ، برسی کے انتظامات پارٹی فنڈز سے ہوتے ہیں سرکاری خزانے سے نہیں :چیئرمین پی پی کراچی (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے لئے سرکاری فنڈز کے اجرا پر بلاول بھٹو ناراض ، وزیر اعلیٰ سندھ کو فنڈز […]
By F A Farooqi on March 30, 2016 comunity, good, news, Pakistani اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, تارکین وطن

پاکستانی کیمیونٹی کے لیے بڑی خوشخبری Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 167
By Yesurdu on March 30, 2016 ایف سی کو الرٹ اہم ترین

دھرنے کے باعث شہریوں کو شدید مسائل کا سامنا ، شہر میں موبائل اور میٹرو بس سروس بند ہونےسے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا اسلام آباد (یس اُردو) اسلام آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کے دوران حکومت کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے ، پولیس ، رینجرز اور ایف […]
By Yesurdu on March 30, 2016 بھوشن یادیو کا اہم ترین

کراچی اور بلوچستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کیں ، 2013 ء میں باقاعدہ “را ” میں شامل کیا گیا تھا اسلام آباد (یس اُردو) کل بھوشن یادیو نے “را” اور بھارتی نیوی سے تعلق کا اعتراف کر لیا ۔ ویڈیو بیان میں “را” افسر کا کہنا تھا کہ وہ اب بھی انڈین بحریہ کا افسر […]
By Yesurdu on March 30, 2016 5 دہشت گرد ہلاک اہم ترین

لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاؤن میں سرچ آپریشن کے دوران شناختی کوائف کی عدم دستیابی پر 23 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا لاہور (یس اُردو) لاہور کے قریب رائے ونڈ روڈ پر سی آئی اے کی کارروائی ، فائرنگ کے تبادلے میں پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ، بارودی مواد […]
By Yesurdu on March 30, 2016 چودھری نثار اہم ترین

وفاقی وزیر داخلہ نے اسلام آباد دھرنے کے شرکا پر وعدہ خلافی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں چہلم کی آڑ میں اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے والوں نے سیاست کرنے کی کوشش کی۔ معاملہ پرامن طور پر حل نہ ہوا تو کل ڈی چوک خالی کرا لیں گے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) اسلام […]
By Yesurdu on March 30, 2016 ترجمان پاک فوج اہم ترین

راولپنڈی ….. آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا،جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ،ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ فوج اور رینجرز نے پنجاب میں 5آپریشنز کئے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے […]
By Yesurdu on March 29, 2016 رانا مشہود اہم ترین

پنجاب کے وزیر تعلیم رانا مشہود نے تعلیم کے سوا باقی تمام وزارتیں واپس کرنے کے لیے ایک خط وزیر اعلٰی پنجاب کو لکھ دیا ہے۔ لاہور: (یس اُردو) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد خان نے اپنے فیصلے کے حوالے سے شہباز شریف کو خط کے ذریعے آگاہ کر دیا۔ تعلیم کی وزارت […]
By Yesurdu on March 29, 2016 کالعدم تنظیم پنجاب اہم ترین

سیکورٹی اداروں کو گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ مل گیا۔ تحقیقاتی ادارے مظفر گڑھ سے امیر معاویہ اور فیصل آباد سے ذیشان کی گرفتاری کو اہم قرار دے رہے ہیں ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے تحقیقات میں فوری پیش رفت کے لئے نئی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ […]
By Yesurdu on March 29, 2016 پانچ دہشت گرد ہلاک اہم ترین

سانحہ گلشن اقبال کے بعد دھشت گردوں کے خلاف آپریشن میں تیزی آ گئی۔ انتہائی مطلوب دہشت گردوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا۔ چوبیس گھنٹوں کے دوران 5 بڑے دہشت گرد مارے گئے۔ ایک ہفتے میں 10 دہشت گردوں کا صفایا کیا گیا۔ لاہور: (یس اُردو) سانحہ گلشن اقبال کے بعد وزیر اعظم […]
By Yesurdu on March 29, 2016 جاسوس کی گرفتاری اہم ترین

جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو کی گرفتاری سٹیٹ سپانسرڈ دہشت گردی ہے۔ بھارت کی پاکستان میں مداخلت کا اس سے بڑا ثبوت نہیں ہو سکتا۔ ایرانی صدر کے ساتھ معاملہ اٹھایا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]
By Yesurdu on March 29, 2016 بلاول بھٹو کی جناح اسپتال لاہور آمد اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری لاہور میں گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے لیے جناح اسپتال پہنچے اور ہر ممکن مدد کی یقین دہانی بھی کروا دی۔ سائیں کہتے ہیں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم متحد ہے۔ لاہور: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری وزیر اعلی […]
By Yesurdu on March 29, 2016 گرفتار را ایجنٹ اہم ترین

کل بھوشن یادیو نے بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔”را” کے گرفتار افسر نے کالعدم تنظیم کے کمانڈر کو ایران کے علاقے سراوان میں پناہ دی۔ نشاندہی پر پندرہ افراد زیر حراست۔ اسلام آباد: (یس اُردو) را ایجنٹ نے دوران تفتیش بلوچستان میں مذہبی انتہا پسندوں سے بھی رابطے کا […]
By Yesurdu on March 29, 2016 مظاہرین کیخلاف آپریشن کا فیصلہ اہم ترین

حکومت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر مذہبی جماعت کی جانب سے جاری احتجاجی مظاہرین کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی دارالحکومت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے ڈی چوک پر مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاجی دھرنا تیسرے روز سے جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ اور دھرنے […]
By Yesurdu on March 29, 2016 ذوالفقار علی بھٹو اہم ترین

پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی کی 37 ویں برسی پر محکمہ خزانہ کی جانب سے ڈھائی کروڑ روپے جاری کر دیئے گئے لاہور (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے بانی رہنما اور سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 37 ویں برسی کا خرچہ سندھ حکومت برداشت کرے گی ۔ سندھ حکومت نے ذوالفقار علی بھٹو […]
By Yesurdu on March 29, 2016 رینجرز کے تازہ دم دستے تعینات اہم ترین

اسلام آباد ……..وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں جاری دھرنے کے مقام پر پولیس اور رینجرز کے تازہ دم دستے پہنچ گئے، رینجرز نے کیبنٹ بلاک سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ ریڈ زون میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند ہے جبکہ موبائل فون سروس بھی […]
By Yesurdu on March 29, 2016 خورشید شاہ اہم ترین

بار بار کہہ چکا ہوں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہورہا ، پنجاب میں دہشتگردوں کی نرسریاں کام کر رہی ہیں :اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سکھر (یس اُردو) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ دہشتگرد ہمیں مایوس اور خوفزدہ کرنا چاہتے ہیں ، ان حالات میں […]
By Yesurdu on March 29, 2016 دھماکے کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا اہم ترین

سانحہ میں کالعدم تنظٰم کا پنجاب نیٹ ورک ملوث ، تحقیق کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ، حملہ آور کی تصویر یس اُردو پر آگئی لاہور (یس اُردو) سیکورٹی اداروں کو گلشن اقبال پارک دھماکے میں ملوث نیٹ ورک کا سراغ مل گیا ، تحقیقاتی ادارے مظفر گڑھ سے امیر معاویہ اور فیصل […]