سانحہ لاہور کے مبینہ حملہ آور کے اعضا مل گئے
لاہور …….لاہور کے گلشن اقبال پارک میں دھماکے کی جگہ کے قریب سے مبینہ حملہ آور کے اعضا قبضے میں لے لئے گئے ہیں،سی ٹی ڈی حکام اور فارنزک ماہرین نے گلشن اقبال پارک سے شواہد اکٹھے کیے۔ حکام کا کہنا ہے کہ حتمی طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ اعضا حملہ آور کے ہی […]








