counter easy hit

خبریں

ابوظہبی میں سورج انگلینڈ کی امیدیں لے ڈوبا، پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

ابوظہبی میں سورج انگلینڈ کی امیدیں لے ڈوبا، پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم

ابوظہبی :پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ابو ظہبی میں کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا۔ ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوگیا، قومی ٹیم اپنی دوسری اننگز میں173 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جس کے بعد مہمان ٹیم کو جیت کے […]

فلم ’’رانگ نمبر ‘‘ کی ہیروئن جنیتا اسما کو بھارتی فلموں کی پیشکش

فلم ’’رانگ نمبر ‘‘ کی ہیروئن جنیتا اسما کو بھارتی فلموں کی پیشکش

لاہور : معروف اداکارہ جنیتا اسماء نے بالی ووڈ میں جاندارلیڈرول کی پیشکش ہونے پرکام کرنے کا گرین سگنل دیدیا۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنننے والی ’’رانگ نمبر ‘‘جیسی سپرہٹ فلم میں اہم کردارنبھانے والی سانولی سلونی حیسنہ جہاں فلم اورٹی وی میں کام کررہی ہیں، وہیں متعددفلم میکرزنے انھیں اپنی فلموں میں شامل کرنے کی […]

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

ابوظبی ٹیسٹ میں بولرز ہار گئے، وکٹ جیت گئی، حنیف محمد

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان اور اپنے دور کے عظیم بیٹسمین حنیف محمد نے کہا ہے کہ ابوظبی ٹیسٹ میں وکٹ جیت گئی۔ انگلینڈ نے میچ کو نتیجہ خیز بنانے کی کوشش نہیں کی، چوتھے روزکا کھیل مکمل ہونے پر نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ انگلینڈ نے ڈبل سنچری بنانے والے […]

’’مسٹر انڈیا‘‘ کی شوٹنگ پر جونیئر آرٹسٹ سمجھاجاتا تھا، انیل کپور

’’مسٹر انڈیا‘‘ کی شوٹنگ پر جونیئر آرٹسٹ سمجھاجاتا تھا، انیل کپور

ممبئی : بالی و وڈ اداکار انیل کپور کا کہنا ہے کہ انھیں اپنی فلم ’مسٹر انڈیا‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک ‘جونیئر آرٹسٹ’ کی طرح سمجھا جاتا تھا تاہم اس فلم سے ایسی شہرت ملی کہ آج بھی دنیا میں مسٹر انڈیا کے نام سے جانا جاتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ممبئی فلم […]

پارٹی نہیں چھوڑ رہا، نبیل گبول کا دعویٰ بے بنیاد ہے: رشید گوڈیل

پارٹی نہیں چھوڑ رہا، نبیل گبول کا دعویٰ بے بنیاد ہے: رشید گوڈیل

کراچی : متحدہ کے رہنما اور ایم این اے رشید گوڈیل نے صحت یابی کے بعد پہلی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میرے حوالے سے باتیں کی گئیں کہ میں پارٹی چھوڑ رہا ہوں ایسا ہرگز نہیں میں کل بھی ایم کیو ایم کے ساتھ تھا اور آج بھی ایم کیو ایم کے ہمراہ […]

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی چینی صدر سے ملاقات

بیجنگ : پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بیجنگ میں جاری ایشیئن پولیٹیکل پارٹیز کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقات میں دونوں ملکوں کی عوام اور سیاسی […]

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

سانحہ منیٰ، شہید پاکستانیوں کی تعداد 102 ہو گئی

اسلام آباد : سانحہ منیٰ میں شہید پاکستانیوں کی تعداد ایک سو دو ہو گئی۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پندرہ پاکستانی حجاج تاحال لاپتہ ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق سانحہ منیٰ میں شہید ہونے والے پاکستانی حجاج کرام کی تعداد ایک سو دو ہو گئی ہے جبکہ پندرہ پاکستانی حجاج اب […]

حکومت نے ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

حکومت نے ایم کیو ایم کی شکایات کے ازالے کیلئے کمیٹی قائم کر دی

اسلام آباد : وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق مسلم لیگ نون نے وعدے کے مطابق ایم کیو ایم کے تحفظات دور کرنے کیلئے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کے ارکان میں جسٹس(ر) ناصر اسلم زاہد، جسٹس(ر) خلیل الرحمان، جسٹس(ر) اجمل میاں، فروغ نسیم ایڈووکیٹ شامل ہیں۔ وفاقی […]

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

سعودی عرب: مسجد پر فائرنگ سے متعدد افراد زخمی، جوابی کارووائی میں حملہ آور ہلاک

ریاض : سعودی عرب کے مشرقی شہر صحیت کی مسجد میں شہری معمول کے مطابق عبادت میں مصروف تھے کہ اچانک ایک نوجوان نے آ کر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی۔ فائرنگ سے ہر طرف کہرام مچ گیا اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے۔ حملہ آور کی عمر بیس سے بائیس سال کے […]

امریکی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی نئی البم میوزک چارٹس پر سرفہرست

امریکی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی نئی البم میوزک چارٹس پر سرفہرست

نیویارک : جینٹ جیکسن کی نئی البم نے میوزک کے چاہنے والوں کے دل موہ لئے ہیں۔ ریلیز کے پہلے ہفتے ہی البم کی ایک لاکھ سولہ ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ جینٹ جیکسن کے البم کی ریکارڈ مقبولیت نے انہیں امریکی بل بورڈ میوزک چارٹس پر سرفہرست کر دیا ہے۔ گزشتہ […]

بلال آصف 19 اکتوبر کو چنائے میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینگے

بلال آصف 19 اکتوبر کو چنائے میں باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ دینگے

لاہور (جیوڈیسک) زمبابوے کے خلاف سیریز کے آخری ون ڈے میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مشکوک باؤلنگ ایکشن کا شکار ہونے والے بلال آصف کلیئرنس ٹیسٹ کے لیے 19 اکتوبر کو چنائے میں اِن ایکشن ہوں گے۔ باؤلنگ ایکشن رپورٹ ہونے کے چودہ روز کے اندر انہیں آئی سی سی کی منظور شدہ کسی بھی […]

پاکستان، روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا بین الحکومتی معاہدہ طے

پاکستان، روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کا بین الحکومتی معاہدہ طے

اسلام آباد : پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا۔ روس منصوبے پر دو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ پاکستان اور روس کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبے کے لیے بین الحکومتی معاہدہ طے پا گیا ہے ، منصوبے کا پہلا مرحلہ دسمبر […]

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا یوم شہادت آج منایا جا رہا ہے

لاہور : پاکستان کے پہلے وزیر اعظم شہید ملت نواب زادہ لیاقت علی خان کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج سولہ اکتوبر کا وہ افسوسناک دن ہے جب ملک کے پہلے وزیرِ اعظم کو قتل کر دیا گیا، پاکستان کے قیام میں نوابزادہ لیاقت علی خان کا کردار سنگ […]

خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف ریفرنس تیار، نواز لیگ کا نیب میں جانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف ریفرنس تیار، نواز لیگ کا نیب میں جانے کا اعلان

اسلام آباد : مسلم لیگی رہنماء دانیال عزیز کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف ریفرنس تیار ہے۔ مسلم لیگ (ن) نے خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف قومی احتساب بیورو (نیب) جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے چیلنج کیا کہ پی ٹی آئی کے پاس ہمارے خلاف […]

طالبان کو مذاکرات پر قائل کرنے کیلئے نواز شریف سے بات ہو گی: باراک اوباما

طالبان کو مذاکرات پر قائل کرنے کیلئے نواز شریف سے بات ہو گی: باراک اوباما

واشنگٹن : امریکی صدر براک اوباما کا کہنا ہے کہ مذاکرات افغانستان میں امن کا واحد حل ہے۔ طالبان کو مذاکرات کے لئے قائل کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف سے بات ہو گی۔ امریکی صدر براک اوباما کا کہنا تھا کہ پاکستان کی جانب سے دہشت گردوں پر دباؤ آنے کے بعد وہ افغانستان […]

چودھری نثار اور خواجہ آصف کے درمیان تنازع بڑھ گیا، مسلم لیگ ن کی قیادت پریشان

چودھری نثار اور خواجہ آصف کے درمیان تنازع بڑھ گیا، مسلم لیگ ن کی قیادت پریشان

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے تعلقات میں دراڑیں اس وقت پڑنا شروع ہوئیں جب میاں برادارن کی جلا وطنی کے بعد وطن واپسی ہوئی۔ راستے مکمل طور پر تب جدا ہوئے جب خواجہ آصف کی جانب سے چودھری نثار کو ہٹا کر قائد […]

کراچی میں رینجرز کے خلاف اشتہارات منظم سازش تھی، تحقیقات میں انکشاف

کراچی میں رینجرز کے خلاف اشتہارات منظم سازش تھی، تحقیقات میں انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز کے خلاف کراچی پولیس کی طرف سے شائع کرائے گئے اشتہارات ایک منظم سازش تھی۔ تحقیقاتی کمیٹی نے ایس پی انوسٹی گیشن ویسٹ لطیف صدیقی اور ڈی ایس پی فخرالاسلام کو براہ راست ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ رپورٹ آج وزیراعلیٰ سندھ کو پیش کی جائے گی۔ ایڈیشنل آئی جی مشتاق […]

عمران خان کا خیبر پختونخوا کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو کمرشل کرنیکا اعلان

عمران خان کا خیبر پختونخوا کے سرکاری ریسٹ ہاؤسز کو کمرشل کرنیکا اعلان

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مزید کہا ہے کہ اب کوئی سیاستدان یا سرکاری افسر ان ریسٹ ہاؤسز میں بلا معاوضہ قیام نہیں کر سکے گا۔ ان ریسٹ ہاؤسز کو عوام کے لئے کھولا جا رہا ہے۔ ان ریسٹ ہاوسزکی آمدن اسی علاقے کی ترقی پرخرچ کی جائے گی۔ […]

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ’’پسندیدہ اداکارہ‘‘ کے لیے نامزد

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ’’پسندیدہ اداکارہ‘‘ کے لیے نامزد

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جن کی پہلی انٹرنیشنل امریکی ڈرامہ سیریز ٹی وی پردکھائی جارہی ہیے کو اس نئی سیریز میں بہترین اداکاری پر پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے نامز کرلیا گیا ہے۔ اس بات کا انکشاف خود پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر […]

ابو ظہبی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 290 رنز، 3 آؤٹ

ابو ظہبی ٹیسٹ: تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ 290 رنز، 3 آؤٹ

ابو ظہبی ٹیسٹ : انگلش کپتان 167 پر ناٹ آؤٹ، انگلینڈ کو پاکستانی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 233 رنز درکار ہیں۔ ذوالفقار بابر 38 اوورز میں ایک بھی آؤٹ نہ کر سکے۔ وہاب ریاض 2، عمران خان ایک کھلاڑی آؤٹ کر سکے۔ پاکستانی باؤلرز کی اکثریت انگلش کپتان کے سامنے بے بس نظر آئی۔ […]

اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کا مقابلہ غلط فیصلہ تھا، وزیراعظم

اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کا مقابلہ غلط فیصلہ تھا، وزیراعظم

کوٹلی :وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اوکاڑہ میں دو لیگی امیدواروں کامقابلہ پارٹی کاغلط فیصلہ تھا، کہا کہ ٹانگیں کھینچنے والے ٹانگیں کھینچتے رہ جائیں گے لیکن کھینچ نہیں پائیں گے، دوبارہ ہونیوالے انتخاب کے نتائج تسلیم نہ کرنا سنجیدگی نہیں۔ وزیراعظم نواز شریف نے کوٹلی آزاد کشمیر میں 100 میگاواٹ کے […]

کسان پیکج پر عملدرآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

کسان پیکج پر عملدرآمد پر پابندی کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آبا:اسلام آباد ہائی کورٹ نے کسان پیکج پر عملدرآمد پرپابندی کافیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں کسان پیکج پر پابندی کے خلاف وفاق کی اپیل منظور کرلی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی اور جسٹس عامر فاروق نےاپیل کی سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز سماعت مکمل […]