counter easy hit

خبریں

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

بھارت میں بلوچستان کی مہم چلانے والا شخص افغانی ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کاکہنا ہے کہ بھارت کے ریاستی عناصر پاکستان سمیت دیگر ہمسایہ ملکوں میں عدم استحکام میں ملوث ہیں، بھارت میں بلوچستان کی آزادی کی مہم چلانے والا شخص افغانستان کا شہری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے کہاکہ بھارت اپنی […]

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

عمران سیاسی و اخلاقی طور پر ختم ہو چکے، اب ان کا احتساب ہونا چاہئے، فضل الرحمن

سکھر : جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ لاہور کے حلقہ این اے 122 کے ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے امیدوار علیم خان کی شکست سے عمران خان کی سیاسی و اخلاقی موت واقع ہوچکی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے گزشتہ روز جے یو آئی […]

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

شعیب نے ڈبل سنچری والدہ کے نام کر دی

ابو ظبی : شعیب ملک ابوظبی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شاندار ڈبل سنچری کے بعد میڈیا کانفرنس میں تو نہیں آئے البتہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سے انھوں نے اپنے تاثرات کا اظہار کر دیا۔ انگلینڈ کے خلاف 245 رنز بنانے والے آل راؤنڈر نے ٹویٹ کیا کہ ’’ یہ اننگز آپ کیلیے […]

مجھے کسی پر اپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں، نصیرالدین شاہ

مجھے کسی پر اپنی حب الوطنی ثابت کرنیکی ضرورت نہیں، نصیرالدین شاہ

ممبئ: بالی ووڈ اداکار نصیرالدین شاہ جو پاکستان کے سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کے دوران کیے جانے والے ایک ٹویٹ کے باعث تنقید کی زد میں ہیں کا کہنا ہے کہ مجھے کسی کو اپنی حب الوطنی کا جواز پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ خبررساں ادارے پریس […]

نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا

نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا

اسلام آباد: نواز شریف نے آئی ایس آئی سے پیسے لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے اصغر خان کیس میں ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ کو بیان ریکارڈ کرا دیا ہے۔ بیان کی تفصیلات جیو نیوز نے حاصل کرلیں۔ بیان کے مطابق نواز شریف نے آئی ایس آئی سے […]

نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی: عمران خان

نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی: عمران خان

لاہور: گڑھی شاہو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا علیم خان اور شعیب صدیقی نے وفاقی اور پنجاب حکومت کے خلاف الیکشن لڑا اور تحقیقات کر رہے ہیں کتنے ووٹ حلقے سے باہر گئے اور کتنے حلقے میں ڈالے گئے۔ نواز لیگ کبھی شفاف الیکشن کرا ہی نہیں سکتی۔ ان کا […]

ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ عہدے سے برطرف

ایم ڈی نندی پور پاور پراجیکٹ عہدے سے برطرف

اسلام آباد : پی ایچ اے کے گریڈ انیس کے افسر کیپٹن (ر) محمد محمود کو منصوبے کا سربراہ بنا دیا گیا جبکہ منصوبہ شروع ہونے کے دو دن بعد ہی بند ہو گیا۔ دنیا نیوز نے معاملہ اٹھایا تو حکومت کو بھی ہوش آیا۔ وزیراعظم کے حکم پر آڈٹ کمپنی فرگوسن کو منصوبے کا […]

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: پولیس مقابلہ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 3 دہشت گرد ہلاک، سب انسپکٹر شہید

راولپنڈی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مقابلے میں شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث خاتون سمیت تین دہشت گرد مارے گئے، فائرنگ میں ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر شہید جبکہ تین اہلکار زخمی بھی ہوئے ،پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 5 مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا۔ راولپنڈی میں چکری کے […]

برلن فلم فیسٹیول 2016، میرئل سٹریپ جیوری کی سربراہ ہونگی

برلن فلم فیسٹیول 2016، میرئل سٹریپ جیوری کی سربراہ ہونگی

برلن: فیسٹیول انتظامیہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیسٹیول اگلے سال فروری میں منعقد ہو گا۔ اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے میرئل سٹریپ کا کہنا تھا کہ وہ کئی مہمان کے طور پر برلن فیسٹیول کا حصہ رہ چکی ہیں اور 2003 میں ایوارڈ جیتنے کے ساتھ ساتھ لائف ٹائم […]

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے 523 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان نے 523 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر کر دی

ابو ظہبی : پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی پاکستان کے نام رہا۔ گرین شرٹس نے دوسرے روز اننگز کا آغاز کیا تو شعیب ملک اور اسد شفیق کریز پر موجود تھے۔ دونوں بلے بازوں نے انگلش پیسرز کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ۔ شعیب ملک نے کیرئیر کی بیسٹ 245 رنز کی اننگز کھیلی […]

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے، چوہدری نثار

اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف ملک میں دنگا فساد چاہتی ہے جب کہ ہر بات پر محاذ آرائی کی سیاست پاکستان کے مفاد میں بہتر نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کی جانب سے […]

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ میں رکن قومی اسمبلی امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ ، 8 افراد جاں بحق

تونسہ: رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق جب کہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تونسہ شریف میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی سردار امجد فاروق کھوسہ کے ڈیرے میں خودکش حملہ آور نے اس وقت اپنے آپ کو اڑا دیا […]

مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، سربراہ پاک بحریہ

مسلح افواج کسی بھی مہم جوئی کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے تیار ہے، سربراہ پاک بحریہ

رسالپور: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ذکا اللہ نے کہا ہے کہ مسلح افواج ہر طرح کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے تیار ہے اور کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں 134 ویں جی ڈی پائلٹ سمیت 3 کورسز کی پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کے […]

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے یونس خان کے ہاتھوں اپنا ملکی ریکارڈ ٹوٹ جانے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس نے ٹیسٹ میں رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرکے میرا قائم کردہ 22 سال پرانا ریکارڈ توڑا ہے اس پر بے حد خوش ہوں۔ جاوید میانداد نے کہا کہ […]

’’باجی راؤ مستانی‘‘میری زندگی کا سنگ میل ہے، پریانکا چوپڑا

’’باجی راؤ مستانی‘‘میری زندگی کا سنگ میل ہے، پریانکا چوپڑا

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا ہے کہ فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘ ان کی زندگی میں اہم سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے۔ میڈیا کے مطابق پریانکا چوپڑا نے فلم ’’باجی راؤ مستانی‘‘میں اپنا کام مکمل کروادیاہے اور شوٹنگ کے آخری روز انسٹاگرام پر سیٹ پر بنائی جانیوالی اپنی ایک تصویر شئیر کی […]

پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی نتائج تسلیم نہیں کرے گی، ایاز صادق

پہلے ہی کہہ دیا تھا پی ٹی آئی نتائج تسلیم نہیں کرے گی، ایاز صادق

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کو معلوم ہونا چاہیے کہ قومی اور صوبائی اسمبلی کی ووٹر لسٹ ایک ہوتی ہے۔ لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے سردا ر ایاز صادق نے کہا کہ ان […]

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اردو کا بطور دفتری زبان نفاذ درست فیصلہ ہے، صدر ممنون

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے جامعات کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحقیق پر خصوصی توجہ دیں کیونکہ گزشتہ کئی دہائیوں کے دوران یہ شعبہ توجہ سے محروم رہاہے، تحقیق قوموں کی ترقی کا اہم ذریعہ ہے۔ وفاقی یونیورسٹیوں اورانسٹی ٹیوٹس کے سربراہوں کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے صدرِ مملکت […]

این اے 122 کے مقابلے میں خود کھڑا ہوتا تو باآسانی جیت جاتا، عمران خان

این اے 122 کے مقابلے میں خود کھڑا ہوتا تو باآسانی جیت جاتا، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے این اے 122 کا میچ بھی اپنے امپائرز کے ساتھ کھیلا تاہم اس مقابلے میں اگر علیم خان کی جگہ میں خود ہوتا تو باآسانی جیت جاتا۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری جماعت منظم نہیں تھی لیکن اب چوہدری […]

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

قصور ویڈیو اسکینڈل، بچوں سے زیادتی ثابت، 15 ملزم قصور وار قرار

لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ قصور ویڈیو اسکینڈل کا چالان ایک سو صفحات پر مشتمل ہے جس میں پندرہ ملزموں کو قصور وار قرار دیا گیا ہے۔ چالان کے متن کے مطابق قصور میں دو سو انتالیس بچوں کے ساتھ زیادتی ثابت ہوئی۔ ملزم بچوں اور ان کے اہل خانہ کو […]

خاندان اور بالی ووڈ سمیت ہر جگہ میرے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا، کنگنا رناوت

خاندان اور بالی ووڈ سمیت ہر جگہ میرے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا، کنگنا رناوت

لندن : اداکارہ کنگنا رناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ ایک وقت تھا جب میرا مذاق اڑایا گیا […]

ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان نے چار وکٹ پر 286 رنز بنا لئے

ابوظہبی ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستان نے چار وکٹ پر 286 رنز بنا لئے

ابوظہبی : شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ شان مسعود صرف دو رنز بنا کر اینڈرسن کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ شعیب ملک اور محمد حفیظ نے دوسری وکٹ کی شراکت میں ایک سو اڑسٹھ رنز جوڑے۔ محمد حفیظ اٹھانوے رنز بنا کر نروس نائنٹیز کا شکار […]

کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 13 افراد جاں بحق

کراچی : گلستان جوہر کے بلاک ون میں جھگیوں پر مٹی کا تودہ گرنے سے 3 خواتین اور سات بچوں سمیت 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک ون میں پیر اور منگل کی درمیانی رات ایک خالی پلاٹ میں قائم جھگیوں پر مٹی کا تودا گر گیا۔ لوگ اپنے […]