counter easy hit

امریکی گلوکارہ

امریکی گلوکارہ ریحانہ آج 28ویں سالگرہ منا رہی ہیں

امریکی گلوکارہ ریحانہ آج 28ویں سالگرہ منا رہی ہیں

نیویارک………عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ریحانہ آج اپنی 28 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔20 فروری 1988 کو پیدا ہونے والی روبن ریحانہ فینٹی نے اپنا کریئر 2 ہزار چار میں شروع کیا۔اپنے کریئر کی ابتدا کی روداد بیان کرتے ہوئے ریحانہ کہتی ہیں کہ ان کی زندگی کبھی ایسی نہ تھی۔ انہوں نے بتایا […]

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری کو فلو، ہفتے کا کنسرٹ خطرے میں پڑ گیا

امریکی گلوکارہ ماریہ کیری کو فلو، ہفتے کا کنسرٹ خطرے میں پڑ گیا

نیو یارک : گلوکارہ منگل کو ایک پروگرام میں شرکت کے بعد لوٹی تھی، اور بدھ کی صبح کو جاگی تو خود کو علیل پایا، جس پر اسے فوری طور پر ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ انہیں جلد صحت یابی مل جائے گی اور ایک دن بعد ہی ہسپتال […]

زیادہ آمدن والی خواتین گلوکاروں میں امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا پہلا نمبر

زیادہ آمدن والی خواتین گلوکاروں میں امریکی گلوکارہ کیٹی پیری کا پہلا نمبر

لندن : کیٹی پیری نے رواں برس ساڑھے تیرہ کروڑ ڈالر کما کر سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کیٹی پیری اور دوسرے نمبر پر آئی ٹیلر سوئفٹ کے درمیان پانچ کروڑ ڈالر کا فرق ہے۔ انہوں نے آٹھ کروڑ ڈالر کمائے۔ تیسرے نمبر پر راک بینڈ فلیٹ ووڈ میک آیا ہے جس نے پانچ کروڑ […]

امریکی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی نئی البم میوزک چارٹس پر سرفہرست

امریکی گلوکارہ جینٹ جیکسن کی نئی البم میوزک چارٹس پر سرفہرست

نیویارک : جینٹ جیکسن کی نئی البم نے میوزک کے چاہنے والوں کے دل موہ لئے ہیں۔ ریلیز کے پہلے ہفتے ہی البم کی ایک لاکھ سولہ ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ جینٹ جیکسن کے البم کی ریکارڈ مقبولیت نے انہیں امریکی بل بورڈ میوزک چارٹس پر سرفہرست کر دیا ہے۔ گزشتہ […]

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

امریکی گلوکارہ ملی سائرس کا مجسمہ مادام تساؤ کے عجائب گھر میں سجا دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) ملی کا مجسمہ ایک بڑی سی زبان پر بیٹھا ہے اور اس نے زبان بھی نکال رکھی ہے۔ مجسمہ سجانے کی تقریب میں ملی کے مداحوں نے انکے گانوں پر رقص بھی کیا۔ شرارتوں بھری تقریب میں انہوں نے اپنی زبانوں کی پیمائش کی۔ ملی کے مجسمے کو سرخ اور سفید چیک کا […]