counter easy hit

خبریں

کراچی میں ٹریفک پولیس کی نفری بڑھائی جائیگی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی میں ٹریفک پولیس کی نفری بڑھائی جائیگی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں ٹریفک پولیس کی نفری بڑھانے کیلئے 6 ہزار مزید اہلکاروں کا تقرر کیا جائے گا۔انہو ں نے ہدایت کی کہ ٹریفک پولیس کے تحفظ کو ہر صورت میں یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے یہ بات وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی […]

قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے، سربراہ پاک فوج

قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کو ملک کی مسلح افواج پر غیر متزلزل اعتماد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ایف سی ہیڈ کوارٹرپشاور کا دورہ کیا، اس موقع پر آئی جی ایف سی خیبر […]

مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن گیا، خورشید شاہ

مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن گیا، خورشید شاہ

اسلام آباد : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ مالی اور انتظامی بے ضابطگیوں کی وجہ سے نندی پور پاور پروجیکٹ مذاق بن چکا ہے۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ حکومت نے اپنی پسند کے شخص کو نندی پور منصوبے کا ایم ڈی بنایا پھر اسے تمغہ امتیاز اور […]

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

ممبئی : شکست قریب دیکھتے ہی مہمان ٹیموں پر پتھر پھینکنے والے جنونی شائقین کو گرین شرٹس کی فتوحات کا جشن کیسے گوارا ہوگا؟ سیریز کے حوالے سے بات چیت میں رکاوٹ ڈالنے والے انتہا پسند پاکستانی ٹیم کو کیسے برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسندوں اورکرکٹ دشمن عناصر کی وجہ سے بھارتی […]

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی، مزید 90 افراد ڈینگی کا شکار، مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی

راولپنڈی : ڈینگی کے وار جاری، مزید نوے افراد ڈینگی کا شکار ہوگئے، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کی مجموعی تعداد 2150 تک جا پہنچی ، ڈینگی وارڈز میں گنجائش کم پڑ گئی۔ محکمہ صحت کے ذرائع نے دنیا نیوز کو بتایا کہ راولپنڈی میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید نوے افراد میں ڈینگی وائرس […]

نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب

نندی پور پراجیکٹ کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل کر لیا، کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے، نیب

اسلام آباد : چیرمین نیب قمرالزمان نے کہا ہے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ کافی حد تک مکمل کر لیا، حتمی نتیجے پر پہنچنے تک کسی کا نام اچھالنا نہیں چاہتے۔ نیب ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں فرانزک لیب کا افتتاح کرتے ہوئے قمر زمان چودھری نے کہا نندی پور […]

عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی

عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی

ممبئی: بھارت کی مسلمان اداکارہ عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی۔ عرشی خان نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان کی حمایت کرتی ہیں، شیو سینا میں ہمت ہے تو آئے ان کا منہ سیاہی سے کالا کرے۔ عرشی خان نے غلام علی کے […]

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ دھماکے کی تحقیقاتی رپورٹ جاری، پانچ کلو بارود، ٹائم ڈیوائس کا استعمال کیا گیا

کوئٹہ: سریاب روڈ پر مسافر بس میں دھماکے کا مقدمہ تا حال درج نہیں ہوا، دھماکے میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس زخمی ہوگئے۔ بیشتر زخمیوں کی حالت اب بھی تشویشناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا ، پانچ سے چھ کلو بارود بس کی چھت پر رکھا […]

کرینہ کپور اب پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی

کرینہ کپور اب پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی

ممبئی : بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے بین الاقوامی پروجیکٹ کرنے کے بعد اب کرینہ کپور خان بھی ایک اہم پروجیکٹ سائن کرنے والی ہیں۔ خبریں ہیں کہ کرینہ کپور نے پاکستانی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر لی ہے جس کے بعد ہو سکتا ہے کہ وہ پہلی بھارتی اداکارہ بن جائیں جنہوں […]

آئی سی سی بھی شیو سینا کے سامنے بے بس، علیم ڈار کو امپائرنگ سے ہٹا دیا

آئی سی سی بھی شیو سینا کے سامنے بے بس، علیم ڈار کو امپائرنگ سے ہٹا دیا

ممبئی : آئی سی سی نے پاکستانی امپائر علیم ڈار کو جنوبی افریقا اور بھارت کے درمیان جاری سیریز کیلئے منتخب کیا تھا۔ علیم ڈار اب اس سیریز میں امپائرنگ نہیں کر سکیں گے کیونکہ آئی سی سی نے خود ہی انھیں شیو سینا کی دھمکیوں کے بعد سیریز سے ہٹا دیا ہے۔ واضع رہے […]

سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانے کی خاطر یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی

سورج کی روشنی سے فائدہ اٹھانے کی خاطر یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی

ایتھنز (سکندرریاض چوہان) سورج کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانے کی خاطر یورپ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر دی جائیں گی۔ پچیس اکتوبربروز اتوار کی صبح چار بجے یورپ بھر میں موسم سرما کے اوقات میں ایک گھنٹہ کا فرق پڑجائے گا۔ اور گھڑیاں اپنے معیاری وقت سے ایک گھنٹہ پیچھے کردی […]

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

فاٹا کو صوبہ، کونسل یا گلگت جیسا یونٹ بنانے کی حکومتی تجاویز

اسلام آباد : حکومت نے انتخابی اصلاحات کمیٹی میں فاٹا کی موجودہ حیثیت کو تبدیل کرنے، فاٹا کی سینیٹ کی دو نشستوں کے اضافے پر غور کیلیے تجاویز پیش کر دیں۔ سیکریٹری سیفران نے اس حوالے سے کمیٹی کو بریفنگ دی ہے۔ فاٹا کی سینیٹ میں ایک خاتون اور ایک ٹیکنو کریٹ کی نشست کاا […]

’’چک دے انڈیا‘‘ کو کیریئر کی بدترین فلم سمجھتا رہا، شاہ رخ

’’چک دے انڈیا‘‘ کو کیریئر کی بدترین فلم سمجھتا رہا، شاہ رخ

کولکتہ: شاہ رخ خان نے کہا ہے جب انھوں نے پہلی مرتبہ فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ کا اسکرین شو دیکھا تو انھیں یقین ہو گیا کہ یہ فلم ان کے فنی سفر کی بری ترین فلم ہے۔ ایڈنبرا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے شاہ رخ نے بتایا کہ فلم کا اسکرین شو دیکھنے کے بعد […]

وزیراعظم نواز شریف امریکہ روانہ ، اوباما سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات ہو گی

وزیراعظم نواز شریف امریکہ روانہ ، اوباما سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات ہو گی

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف چار روزہ دورہ امریکہ کیلئے روانہ ہ وگئے، امریکی صدر اوباما سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، خطے بالخصوص افغانستان کی صورتحال، بھارتی اشتعال انگیزی پر بات چیت ہوگی۔ وزیراعظم نواز شریف آج امریکہ کے چار روزہ دورے کیلئے روانہ ہوگئے ، خاتون اول کلثوم نواز اور وزیراعظم کی صاحبزادی […]

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے: عبدالمالک

بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال پہلے سے بہت بہتر ہے: عبدالمالک

لاہور: تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک کا کہنا تھا کہ ناراض بلوچ قیادت سے رابطے میں ہیں۔ خان آف قلات کی جلد واپسی کے امکانات ہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ اس مرتبہ بلوچستان میں بھی یوم آزادی ملک کے دیگر صوبوں کی طرح شان و شوکت سے منایا گیا۔ […]

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان اور امریکہ کے مابین کسی ڈیل پر بات نہیں ہو رہی: ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ قاضی خلیل اللہ نے وزیر اعظم کے دورہ امریکا سے متعلق میڈیا کی خبروں سے متعلق ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف 20 اکتوبر کو سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے وزیر اعظم کے […]

امریکی ایوان نمائندگان: نواز شریف پاکستان میں جمہوریت کی علامت قرار

امریکی ایوان نمائندگان: نواز شریف پاکستان میں جمہوریت کی علامت قرار

واشنگٹن : وزیر اعظم نواز شریف کے دورہ امریکہ سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان میں ایک قرار داد پیش کی گئی ہے جس میں جمہوریت کی مضبوطی اور دوسرے شعبوں میں پاکستان کے ساتھ تعاون کو بڑھانے پر زور دیا گیا۔ قرار داد سینئر رکن کانگریس شیلا جیکسن لی کی طرف سے پیش کی گئی، […]

سلمان خان نے چپکے سے منگنی کر لی

سلمان خان نے چپکے سے منگنی کر لی

ممبئی: اسی سال کے آغاز میں بھی ایسی خبریں آئیں تھی کہ سلمان نے شادی کا ارادہ کر لیا ہے اور اس سال کے آخر تک وہ اپنی گرل فرینڈ لولیا سے خاموشی سے شادی کر لیں گے۔ فی الحال اس بات کی تصدیق سلمان خان اور لوليا میں سے کسی نے بھی نہیں کی […]

بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ آج بھارت میں ہو گا

بلال آصف کا باؤلنگ ایکشن ٹیسٹ آج بھارت میں ہو گا

کراچی : زمبابوے کے خلاف تیسرے ون ڈے کے ہیرو بلال آصف کو امپائرز پالیا گروگے اور جرمی مٹیبیری نے زیرو بنا دیا۔ پانچ وکٹیں اڑانے والے تیس سالہ آف اسپنر کے باؤلنگ ایکشن کو دونوں میچ آفیشلز نے رپورٹ کیا۔ بلال آصف کو چودہ دن کے اندر بائیو مکینک ٹیسٹ کے مرحلے سے گزرنا […]

وزیراعظم کی آج دورہ امریکا کیلئے روانگی کا امکان

وزیراعظم کی آج دورہ امریکا کیلئے روانگی کا امکان

اسلام آباد : وزیراعظم نوازشریف کی دورہ امریکا کے لیے آج روانگی کا امکان ہے۔ وزیراعظم پہلے مرحلے میں لندن پہنچیں گے۔ وہ دورے کے دوران اوباما سمیت دیگر اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ دورہ امریکا کے دوران صدربارک اوباما سے ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف انہیں پاکستان کی اقتصادی بحالی پرآگاہی دیں گے، وہ […]

وزیراعظم نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں پائی جاتی، خورشید شاہ

وزیراعظم نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں پائی جاتی، خورشید شاہ

کراچی : قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا جاتے تو بہتر ہوتا تھا لیکن نواز شریف میں سیاسی سوچ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگروزیراعظم تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد لے کر امریکا […]

وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب

وزیر اعظم سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں، محکمہ داخلہ پنجاب

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور حافظ سعید سمیت اہم شخصیات بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے نشانے پر ہیں۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ نے وزیر اعظم نواز شریف […]