counter easy hit

خبریں

ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امارات روانہ

ون ڈے سیریز، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امارات روانہ

سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ارکان لاہور سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگئے۔ دبئی جانے والےکھلاڑیوں میں محمدحفیظ، احمدشہزاد، فخرزمان، امام الحق، شاداب خان، فہیم اشرف، جنید خان، رومان رئیس اور عماد وسیم شامل ہیں۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 5 ایک روزہ میچوں پر […]

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی فوج مشرقی شہر میادین میں داخل

شامی صدر بشار الاسد کی فوج روسی عسکری مدد کے ساتھ مشرقی شہر میادین میں داخل ہو گئی ۔ اس شہر پر قابض دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جنگجوؤں کو پسپائی کا سامنا ہے۔ شام کے حالات پر نگاہ رکھنے والے مبصر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے میادین میں شکست کو داعش […]

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

پاک بحریہ کی کمان ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو سونپ دی گئی۔ صدرمملکت نے3 اکتوبر کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی کو بحریہ کا نیاسربراہ مقرر کیا تھا۔ پاک بحریہ کے نئے سربراہ کے لیے کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں ہوا، ایڈمرل ذکاء اللہ ریٹائرڈ ہوگئے۔ پاک بحریہ […]

عامر کی انجری سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ

عامر کی انجری سے پاکستان کے مسائل میں اضافہ

سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دمتھ کرونارتنے کی سنچری کے سبب مشکلات سے دوچار قومی ٹیم کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور محمد عامر انجری مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انجری نے قومی ٹیم کے مسائل میں اضافہ کردیا۔ […]

وہ7 انسانی اسٹرکچر جو خلاءسے بھی نظر آتے ہیں

وہ7 انسانی اسٹرکچر جو خلاءسے بھی نظر آتے ہیں

ہمارا سیارہ ایک بہت بڑی جگہ ہے اور کئی ہزار سال سے انسان اسے بڑے اور شاندار تعمیرات سے بھر رہے ہیں جیسے عظیم الجثہ اہرام، بلند و بالا دیواریں ، گنجان آباد شہر اور بہت کچھ۔ مگر زمین کی سطح سے لگ بھگ 250 میل اوپر واقع انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن (آئی ایس ایس) سے […]

زیتون کے تیل کے دنگ کردینے والے فوائد

زیتون کے تیل کے دنگ کردینے والے فوائد

زیتون کا تیل طبی لحاظ سے بہت فائدہ مند ہے جس کی اکثر خوبیاں آپ نے مختلف مضامین میں پڑھی ہوں گی مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس سے بہت کچھ ایسا بھی کیا جاسکتا ہے جس کا آپ نے کبھی تصور بھی نہیں کیا ہوگا؟یعنی گھر کی صفائی سے لے کر جلد […]

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی: جوہر موڑ کے قریب سے مشکوک نوجوان گرفتار

کراچی میں جوہر موڑ کے قریب موبائل مال سے پولیس نے ایک مشکوک نوجوان کو گرفتار کرلیا، ملزم کو چھریوں حملوں میں ملوث ہونے کے شبہہ میں گرفتار کیا گیا ہے ۔  پولیس کے مطابق 15 پر مشکوک شخص کی موبائل فون پر موجودگی کی اطلاع پرپولیس اور رینجرز نے مشترکہ کارروائی کی اور موبائل […]

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کا دورہ کیا ہے،کمانڈنٹ میجرجنرل عبداللہ ڈوگرنے آرمی چیف کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اس موقع پر آرمی چیف کوکاکول اکیڈمی میں کیڈٹس کی پیشہ ورانہ استعداد بڑھانے اور تربیت سے متعلق امور پر بریفنگ […]

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

این اے 4کے ضمنی انتخاب کیلئے ن لیگ کی انتخابی مہم کا آغاز

پشاور میں مسلم لیگ ن نے 26 اکتوبر کو ہونے والے این اے فور کے ضمنی انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع کر دی ۔  این اے فور میں واقع علاقہ سوڑیزئی میں مسلم لیگ ن کا انتخابی جلسہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار ناصر موسی زئی، مسلم لیگ ن […]

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف کی شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کےگھر آمد

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لاہور میں شہید لیفٹیننٹ کرنل عامر واحد کے گھر آئے۔ عامر واحد 4 ستمبر کو پنجگور میں دہشت گرد حملے میں شہید ہوئےتھے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہید کے لواحقین سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ اس موقع پر […]

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے: وزیر داخلہ

ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے: وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کہتے ہیں کہ ختم نبوت میں ترمیم کا سوچنا بھی کفر ہے، یہ ایک غلطی تھی جس کا معاملہ حل ہوچکا ہے، اب اس معاملے پر سیاست نہ کی جائے۔  وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے وزیرقانون زاہد حامد اور مشیر قانون بیرسٹر ظفر اللہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس کرتے […]

گولڈن جوبلی تقریبات، بلاول کی پی پی رہنماؤں سے مشاورت

گولڈن جوبلی تقریبات، بلاول کی پی پی رہنماؤں سے مشاورت

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی کے رہنما چوہدری منظور، سینیٹرشیری رحمان اورفیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے۔  پیپلز پارٹی 30 نومبر کو 50 سال کی ہو جائے گی، پارٹی کی 50 ویں سالگرہ منانے کے لیے بلاول بھٹو زرداری نے سینئر رہنماؤں سے ملاقات میں گولڈن جوبلی […]

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

سی پیک نے پاکستان کے توانائی بحران کے حل میں مدد کی، چینی سفیر

چین کے سبکدوش ہونے والے سفیر سن وی ڈونگ کا کہنا ہے کہ سی پیک نے پاکستان کا شدید توانائی بحران حل کرنےمیں مددکی۔سینیٹر مشاہد حسین سید کی زیر صدارت سی پیک پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چینی سفیر سن وی ڈونگ نے بھی شرکت کی۔ پارلیمانی کمیٹی کے اعلامیے کے مطابق چینی […]

چھرے سے حملہ کرنے والےملزم کی شناخت ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

چھرے سے حملہ کرنے والےملزم کی شناخت ہوگئی، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں چھرے سے حملہ کرنے والے ملزم کی شناخت ہوگئی ۔ اس حوالے سے انہوں نے مزید کہا ہے کہ ملزم کو پکڑنا قانون نافذ کرنے والےادارے کا کام ہے ۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ ہمیں شک ہے یہ وہی شخص ہے جس […]

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی

پی ٹی آئی میں اختلافات، فردوس عاشق اور عثمان ڈار میں ٹھن گئیتحریک انصاف میں اختلافات شدت اختیار کرگئے، فردوس عاشق اعوان اور عثمان ڈار میں ٹھن گئی۔فردوس اعوان نے الزام لگایا ہے کہ عثمان ڈار اثر و رسوخ کی بنا پر آگے آنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ فردوس عاشق اعوان نے چند روز […]

ایس ایس پی تشدد کیس:عمران ،طاہرالقادری اشتہاری ملزم برقرار

ایس ایس پی تشدد کیس:عمران ،طاہرالقادری اشتہاری ملزم برقرار

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس کی سماعت کی، عمران خان اور طاہر القادری کی عدم حاضری پر انھیں اشتہاری ملزم برقرار رکھا گیا ہے ۔عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی پولیس کو دونوں ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کے لیے تفصیلات فراہم […]

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم کل کندھکوٹ میں گیس پلانٹ کا افتتاح کرینگے

وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کل کندھکوٹ میں نئےگیس پلانٹ کا افتتاح کریں گے، وہ ضلع نوشہروفیروز کے علاقے نیو جتوئی کا دورہ بھی کریں گے جس کے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان شاہدخان عباسی کندھکوٹ میں پی پی ایل کمپنی میں نوتعمیرہ شدہ گیس پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد ضلع نوشہروفیروز آئیں […]

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

جیل بھرو تحریک،حسن ظفر نقوی نے احتجاجاً گرفتاری دیدی

کراچی میں لاپتا افراد کی بازیابی کے لیے ملت جعفریہ پاکستان نے جیل بھرو تحریک کا آغاز کردیا،علامہ حسن ظفر نقوی سمیت چار افراد نے احتجاجاً گرفتاری دے دی۔ ملت جعفریہ پاکستان کی جانب سے کھارادر امام بارگاہ کے باہر احتجاج کیا گیا، مظاہرے میں لاپتا افراد کے اہل خانہ، انسانی حقوق کی تنظیموں کے […]

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ

اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ

غریب شہر کے گھر میں پھر وہی اندھیرا ہے سنا ہے مدت ہوئی مہر کو طلوع ہوئے اسلام آباد وفاقی دارالحکومت کے پارک میں کھلے آسمان تلے 30 سال سے جاری تعلیم کا خزانہ ماسٹر ایوب پارک پبلک سکول انتہائی جذباتی ویڈیو دیکھیں لنک میں Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 61

میرا ڈونا بیٹیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

میرا ڈونا بیٹیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

بیونس آئرس: دونوں بیٹیوں کے خلاف پیسے چوری کرنے اور چوری کی رقم یورو گوئے کے بینک میں جمع کرانے پر کارروائی کی جائیگی ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85 ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے۔ انہوں نے وکلاء کو […]

ایک پارٹ ٹائم وزیراعلیٰ

ایک پارٹ ٹائم وزیراعلیٰ

اتر پردیش (یو پی) کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ وہ ہر مہینے پانچ دن کی چھٹی پر جایا کریں گے تا کہ گورکھناتھ مندر میں مہنت یعنی  پجاریوں کے سربراہ کی حیثیت سے اپنے فرائض ادا کر سکیں۔ ٹیلی ویژن نیٹ ورکس نے اس  تقریر کا یہ حصہ صرف ایک مرتبہ نشر کیا۔ یا […]

قصہ نمبر پلیٹ کا

قصہ نمبر پلیٹ کا

آپ چاہیں تو مدعا علیھان یا مکتوب علیھا میں ہمارے حکمرانوں کو بھی شامل کر سکتے ہیں ۔ حضور والا گزارش بحضور اقدس یہ ہے کہ ویسے تو ہمیں بہت پہلے سے پتہ تھا اور ہے کہ جب کوئی گاڑی وغیرہ پشاور یا خیبرپختونخوا سے پنجاب کی حدود میں داخل ہوتی ہے تو اس کی […]