سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں دمتھ کرونارتنے کی سنچری کے سبب مشکلات سے دوچار قومی ٹیم کی پریشانیوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے اور محمد عامر انجری مسائل سے دوچار ہو گئے ہیں۔دبئی ٹیسٹ کے پہلے روز فاسٹ باؤلر محمد عامر کی انجری نے قومی ٹیم کے مسائل میں اضافہ کردیا۔









