counter easy hit

میرا ڈونا بیٹیوں کے ہاتھوں لٹ گئے

بیونس آئرس: دونوں بیٹیوں کے خلاف پیسے چوری کرنے اور چوری کی رقم یورو گوئے کے بینک میں جمع کرانے پر کارروائی کی جائیگی

ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیگو میرا ڈو نا اپنی دو بیٹیوں کے خلاف ایک لاکھ 85 ہزار ڈالرز کی مبینہ دھوکا دہی پر مقدمہ دائر کریں گے۔ انہوں نے وکلاء کو ہدایت کردی ہے کہ 30 سالہ ڈالما اور Maradona got robbed from daughters28 سالہ گیانینا کیخلاف پیسے چوری اور یورو گوئے کے بینک میں ٹرانسفر کرنے پر قانونی چارہ جوئی کی جائے۔