counter easy hit

خبریں

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

ووٹ بینک کی سیاست آخر کب تک؟

یشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بیشتر سیاستدان، سابق فوجی و سول آفیسرز اور ان کے پیروکار تحریک انصاف حکومت کی کارکردگی اور دعوؤں کاجائزہ لیتے وقت کئی بنیادی حقائق نظر انداز […]

این ٹی ایس انٹری ٹیسٹ کیس: صوبائی حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار

این ٹی ایس انٹری ٹیسٹ کیس: صوبائی حکومت کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی: سندھ حکومت نے این ٹی ایس ٹیسٹ میں بدنظمی کے بعد دوبارہ انٹری ٹیسٹ کے انعقاد کا اعلان کیا تھا، جس پر 150 سے زائد طلبہ اور والدین نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ سندھ ہائی کورٹ نے این ٹی ایس کا فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے سابقہ نتائج برقرار رکھنے کا حکم دیتے […]

ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کا مجسمہ دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا

ارجنٹائنی اسٹار لیونل میسی کا مجسمہ دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا

بیونس آئرس:  ارجنٹائن اور بارسلونا کے فارورڈ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا۔ لیونل میسی کا بیونس آئرس میں موجود مجسمہ سال میں دوسری مرتبہ توڑ دیا گیا جب کہ اتوار کے روز سوشل میڈیا پر آنے والی تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مجسمہ سائیڈ پر گرا […]

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

پلیئرز میں تلخی، انگلش کوچ نے اسٹمپس مائیکرو فون کو بند کرنے کا مطالبہ کردیا

ایڈیلیڈ:  انگلینڈ کے کوچ ٹریوس بیلس نے اسٹمپس مائیکروفون کو ہی بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ بیلس نے کہاکہ میں دونوں ٹیموں کے درمیان فقرے بازی کے لیول پر خوش نہیں مگر ان دنوں کرکٹ ایسے ہی کھیلی جارہی ہے، میں چاہتا ہوں کہ اسٹمپس میں لگے مائیکرو فون بند کردیے جائیں کیونکہ میدان کے وسط […]

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ویرات کوہلی کو سالانہ 12 کروڑ روپے ملنے کا امکان

ممبئی:  بھارتی کرکٹرز کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے کا امکان روشن ہو گیا جب کہ ویرات کوہلی سمیت ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو سالانہ 12 کروڑ روپے تک معاوضہ مل سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے کنٹریکٹ میں ٹاپ کیٹیگری پلیئرز کو 12 کروڑ روپے سالانہ مل سکتے ہیں، اس وقت وہ 2 کروڑ روپے […]

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔ محمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے غلط راہ پر ڈالنے کی کوشش کی تو گریبان […]

کیویز کے دیس روانگی سے قبل قومی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائیگی

کیویز کے دیس روانگی سے قبل قومی کھلاڑیوں کی فٹنس جانچی جائیگی

لاہور: کیویز کے دیس روانگی سے قبل فٹنس جانچی جائیگی جب کہ مقامی عملہ ہی ٹیسٹ کے نتائج مرتب کرے گا۔ رواں سال چیمپئنز ٹرافی سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لیے گئے تھے، تیاریوں کیلیے قبل ازوقت انگلینڈ میں ڈیرے ڈالنے والے اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں عمر اکمل فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں […]

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، صدر آزاد کشمیر

کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے، صدر آزاد کشمیر

واشنگٹن: صدرآزاد کشمیرمسعود خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اورکشمیر کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا جب کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ واشنگٹن میں صدر آزادکشمیر سردار مسعود خان نے پاکستانی سفارتخانے میں کمیونٹی اجتماع سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اورکشمیر کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا، کشمیر کے […]

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت

احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت

اسلام آباد: احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنسزکی سماعت جاری ہے۔ احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ریفرنس کی سماعت جج محمد بشیرکی زیرصدارت جاری ہے۔ استغاثہ کے گواہ ملک طیب کا بیان قلمبند کیا جارہا ہے۔ عدالت نے دو گواہ مختار اور عمر دارز کو طلب کررکھا ہے جب کہ نوازشریف اوربیٹی مریم […]

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

اہرام سے علاج کرنے والا روسی ڈاکٹر

ماسکو: روسی سائنسدان ڈاکٹر الیگزینڈر گولوڈ کا دعویٰ ہے کہ خاص طرح سے بنائے گئے اہرام مختلف بیماریوں کو دور کرسکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ دواؤں کی افادیت بڑھانے اور موسم کو قابو میں رکھنے کی قوت بھی رکھتے ہیں۔ الیگزینڈر گولوڈ روس میں دفاعی انجینیئر بھی ہیں اور سائنسی تحقیق کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ انہوں […]

حویلیاں طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا

حویلیاں طیارہ حادثے کو ایک سال بیت گیا

اسلام آ باد۔: پی آئی اے کے حویلیاں میں گرنے والے طیارے کے حادثے کو ایک سال بیت گیا۔ حویلیاں طیارہ حادثے کی تحقیقات میں جاں بحق پائلٹس،عملے اور انجینئرکو حادثے سے بری الذمہ قرار دیدیا گیا ہے۔ طیارے کو (پروپیلر) پنکھوں میں تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا تھا۔ تحقیقات میں جہازکے بائیں انجن […]

تبصرہ کتب: دشتِ وفا

تبصرہ کتب: دشتِ وفا

’’دشتِ وفا‘‘ مولانا عبدالرحمانؒ صاحب کی ایسی ہے تصنیف جو اپنے عنوان، جاذب نظر اور معنویت سے پر، سر ورق کے بغیر ہی قاری کو پہلی نظرمیں متوجہ کرلیتی ہے۔ سرورق پر ایک تخیّل، جو آڑی ترچھی لکیروں سے واضح کیا گیا ہے، اس بات کی دلیل ہے کہ اندرون کتاب کے مضامین بھی اسی […]

پیپلز پارٹی آج اسلام آباد میں میدان سجائے گی

پیپلز پارٹی آج اسلام آباد میں میدان سجائے گی

پیپلز پارٹی اپنے 50 ویں یوم تاسیس پر آج اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں میدان سجائے گی ۔پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نئی سیاسی حکمت عملی کا اعلان کریں گے۔ پیپلز پارٹی کے قیام کے 50سال مکمل ہونے پر وفاقی دارلحکومت کے پریڈ گراؤنڈ میں بڑے جلسے کی تیاریاں کر لی گئیں ، […]

ماڈل ٹاؤن رپورٹ، پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

ماڈل ٹاؤن رپورٹ، پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ دوپہر کو فیصلہ سنائے گا۔ سانحہ ماڈل ٹاون کے متاثرین کی درخواست پر انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا حکم جسٹس […]

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ

ملک بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہورہا ہے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی دس ڈگری تک گر گیا، سڑکوں کےاطراف کھڑاپانی بھی جم گیا جبکہ کراچی میںبھی سردی بڑھ گئی، درجہ حرارت 13 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز لندن روانہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف، مریم نواز لندن روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف لاہور سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے، مریم نواز بھی اُن کے ہمراہ ہیں۔ سابق وزیراعظم غیر ملکی ایئرلائن کی پرواز 629 سے براستہ دوحا،لندن کے لیے روانہ ہوئے۔ ایئرپورٹ پرلیگی رہنما اشتیاق لون ودیگرنےنوازشریف کورخصت کیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز احتساب عدالت نے نواز شریف کی ایک ہفتے کےلیے […]

’ایزی اردو‘ آوازوں کو تحریروں میں بدلنے والی ’جادوئی‘ ایپ

’ایزی اردو‘ آوازوں کو تحریروں میں بدلنے والی ’جادوئی‘ ایپ

جدید ٹیکنالوجی بنی نوع انسان کے لئے آئے دن نت نئی اور ناقابل یقین سہولیات متعارف کرا رہی ہے۔ یہ اسی جدیدیت کا نتیجہ ہے کہ اب کوئی ان پڑھ شخص بھی پڑھے لکھے افراد کے مقابلے میں آ سکتا ہے۔ ان پڑھ افراد کے لیے یہ سہولت عام اینڈرائیڈ موبائل فون پر ایک ایپ […]

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کو برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا

لندن کے میئر صادق خان نے کترینہ کیف کی تعریف کرتے ہوئے انہیں برطانوی سپر اسٹار قرار دے دیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان ان دنوں بھارت کے دورے پر ہیں جہاں وہ ممبئی، نئی دہلی اور امرتسر کا دورہ کریں گے، یہ دورہ بھارت اور برطانیہ کے تعلقات میں مزید ہم آہنگی کیلئے […]

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

سلمان خان نے اپنے چھوٹے بھائی کی خواہش پوری نہ کرسکے

Salman, Khan, سلمان خان اپنے بھائی ارباز خان کی خاص درخواست کے باوجودان کی نئی ریلزشدہ فلم ’’تیر انتظار‘‘ کی سپیشل سکریننگ کے لئے وقت نہیں نکا ل سکے ۔سلو بھائی آج کل اپنی نئی آنے والے فلم’’ٹائیگر زندہ ہے ‘‘کی تشہیر میں مصروف ہیںجبکہ اس کے ساتھ ہی وہ ’’ریس 3‘‘کی شوٹنگ میں بھی […]

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں،

خود کومنوانے والے فنکارہی آئیڈیل بنتے ہیں،

Neelam, Munir were ,saying, Ahsan , Khan, is Ideal Actor, لاہور: اداکارہ وماڈل نیلم منیر نے کہا ہے کہ فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں میں ایسے فنکار بہت کم ہیں جو اپنی فنی صلاحیتوں کوکسی ایک شعبے میں تک محدود نہیں رکھتے بلکہ وہ اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پراداکاری کیساتھ ماڈلنگ اورمیزبانی میں بھی ہمیشہ […]

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا

کپل شرما نے سنی لیون کو پیچھے چھوڑ دیا ممبئی: نامور مزاحیہ اداکار کپل شرما نے بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو باکس آفس پر مات دے دی۔ کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم’فرنگی‘ کا انتظار شائقین کافی عرصے سے کررہے تھے۔ فلم کی کہانی 1920 […]

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

نفرتوں کے دروازے خود پہ بند ہی رکھنا!

گزشتہ تین چار سالوں سے ہمارا ملک مسلسل سیاسی بحران کا شکار ہے۔ اس کی وجہ ہمارے سیاسی قائدین کی غلط ترجیحات ہیں یا ان کی انفرادی و ذاتی کوتاہیاں، یہ تو معلوم نہیں مگر ایک بات یقین سے کہی جا سکتی ہے کہ اس ساری کشمکش میں ملک کا قومی مفاد بری طرح متاثر […]