سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ دوپہر کو فیصلہ سنائے گا۔

By Web Editor on December 5, 2017
سانحہ ماڈل ٹاؤن انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کے فیصلے کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیل کا فیصلہ آج سنایا جائے گا ۔ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ دوپہر کو فیصلہ سنائے گا۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***