counter easy hit

خبریں

شہر کی سڑکوں اور سروس روڈ پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

شہر کی سڑکوں اور سروس روڈ پر تجاوزات نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کراچی کی مرکزی سڑکیں اور اس کے ملحقہ سروس روڈ تجاوزات سے شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی کے ماتحت شہر کی مرکزی سڑکوں تجاوزات انتظامیہ کو منہ چڑا رہی ہے جگہ جگہ تجاوزات قائم ہیں سروس روڈ پر بھی گاڑی چلا نا محال ہے، فٹ پا تھوں کو بھی تجاوزات سے گھیر […]

بروقت انتخابات اور جمہوریت کو لاحق خطرات! ذمہ دار کون؟

بروقت انتخابات اور جمہوریت کو لاحق خطرات! ذمہ دار کون؟

پاکستان میں سیاسی صورتحال کی تیزرفتار تبدیلی نے جمہوریت کی بقا کو لاحق خطرات میں اضافہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ پانامہ کیس میں نا اہل ہونے والے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کسی بھی صورت جارحانہ سیاست سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ بڑے میاں صاحب نے شاید تہیہ کر لیا ہے کہ’’ […]

پاکستان کا دہشت گردی پر مضبوط موقف، خوش آئند

پاکستان کا دہشت گردی پر مضبوط موقف، خوش آئند

پاکستان اور امریکہ کے مابین افغانستان میں مزیدامریکی ونیٹو افواج کی تعیناتی کے معاملہ پر پاکستان اور امریکا کے درمیان پیدا شدہ خلیج کو کم کرنے اور دونوں ملکوں کے مابین دو طرفہ تعلقات کو آگے بڑھانے سے متعلق مذاکرات کیلئے گذشتہ دنوں امریکی وزیردفاع جیمز میٹس پاکستان کے دورے پر تھے، اس دورے کے دوران امریکی […]

امریکی رویہ تبدیل، پاکستان دباؤ کی پالیسی سے باہر آ گیا

امریکی رویہ تبدیل، پاکستان دباؤ کی پالیسی سے باہر آ گیا

اسلام آباد: پاکستان کی جامع پالیسی کے بعد امریکا کی جانب سے دوطرفہ تعاون اور ملکردہشت گردی کے خاتمے پر زور دیا گیا جس کے بعد پاکستان مزید دباؤکی امریکی پالیسی سے باہرآگیا۔ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس اور وزیر خارجہ ٹیلرسن سمیت اعلیٰ امریکی قیادت کی پاکستانی قیادت سے ملاقاتوں میں اعتماد سازی کوفروغ ملااور دونوں ممالک […]

امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دے دیا

امریکا نے پاکستان کے تحفظات دور کرنے کا پیغام دے دیا

کراچی: امریکا نے پاکستان کے تحفظات کو دور کرنے کیلیے موجودہ ’’مذاکراتی عمل‘‘ کو بتدریج آگے بڑھانے کا پیغام دے دیا ہے۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان حالیہ مذاکرات میں اتفاق کیا گیا ہے کہ دونوں ممالک تمام معاملات پر مذاکراتی عمل کو سفارتی رابطوں کے توسط سے آگے بڑھائیں گے جب کہ امریکی نائب صدر مائیک پنس […]

برطانوی وزیراعظم پر خودکش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

برطانوی وزیراعظم پر خودکش حملے کی کوشش کا منصوبہ بے نقاب

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کوخودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش کا منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم تھریسامے کوگزشتہ ماہ خودکش حملے میں ہلاک کرنے کی سازش بنائی گئی تھی جسے اسکاٹ لینڈیارڈ، ویسٹ مڈلینڈزپولیس اورایم آئی فائیونے ناکام بنایا تھا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق منصوبہ بنانے پردوحملہ […]

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اقلیت کا لفظ تبدیل کرکے ’’نان مسلم‘‘ کرنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ملک بھرکی اقلیتوںک ے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے آبزرویشن دی ہے کہ اقلیتوں کو محسوس ہونا چاہیے کہ اس ملک میں ان کے حقوق سب سے زیادہ محفوظ ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی میں فل بینچ نے گزشتہ روز کیس کی سماعت کی تو ڈپٹی […]

حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت

حافظ سعید کی این اے 67 سرگودھا سے الیکشن لڑنے کے لیے مشاورت

سرگودھا: جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید نے سرگودھا کے این اے 67 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلیے صلاح مشورے شروع کر دیے۔ امیر جماعت الدعوۃ حافظ سعید نے مذکورہ حلقے کے حوالے سے سیاسی صورت حال کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت الدعوۃ کے امیر حافظ سعید کا تعلق بھی این […]

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

جسم پر تل آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتے ہیں

مرد ہوں یا خواتین، ان کے چہرے یا جسم پرموجود تل انہیں پسند ہوتے ہیں جبکہ بعض افراد کو تل پسند ہی نہیں آتے۔ تاہم جسم کے مختلف حصوں پر موجود تل بھی آپ کی شخصیت کے بارے میں کچھ دلچسپ اور تلخ حقائق بتاتے ہیں۔ گردن پردن وہ افراد جن کی گردن پر تل ہوتا ہے، […]

عالی جی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج ہوگی

عالی جی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج ہوگی

ڈاکٹر جمیل الدین عالی کی دوسری برسی کے موقع پر تقریب آج کراچی جم خانے میں ہو گی ،ڈاکٹر سیتہ پال آنند کا یادگاری لیکچر ہوگا۔ انجمن ترقی اردو پاکستان، روٹری کلب کراچی کہکشاں اور کراچی جیم خانہ کی لائبریری وادبی کمیٹی کے زیراہتمام اردو کے ممتاز شاعر اور دانشور ڈاکٹر جمیل الدین عالی کی […]

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوجستان میں پھر دہشت گردی، 3 مزدور جاں بحق

بلوچستان ایک مرتبہ پھر دہشت گردی کا نشانہ بنا ہے، دہشت گردی کے ایک واقع میں تین مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ ایف سی ذرائع کے مطابق بلوجستان کے علاقے ہرنائی میں ریلوے سیکشن کی بحالی کیلئے کام کرنے والے مزدوروں پر دہشت گردوں نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میںتین […]

کراچی شپ یارڈ نے 600 ٹن میری ٹائم پٹرول ویسل تیار کرلیا

کراچی شپ یارڈ نے 600 ٹن میری ٹائم پٹرول ویسل تیار کرلیا

کراچی شپ یارڈ نے پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کیلئے تعمیر کئے جانے والے 600 ٹن میری ٹائم پیٹرول ویسل بنانے کے بعد منگل کوسمندر میں اتار دیا۔ اس سلسلے میں کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہوئے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ پیٹرول […]

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

افریقی جزیرے پر واقع زیر آب ہوٹل, ویڈیو لنک میں

اب سمندر کی گہرائی میں مچھلیوں کے ساتھ نیند کا مزا لوٹیں،جی ہاں بالکل ایسا ممکن ہے کیونکہ افریقی جزیرے پمبا پر اپنی نوعیت کا منفرد زیر آب ہوٹل تیار کیا گیا ہے جو3منزلوں پر مشتمل ہے۔ سمندر کے اوپر 250میٹر اونچے حصے میں ڈائننگ روم اور ستاروں سے بھرے آسمان کے نظارے کے لیے […]

کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا, ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

کتے نے ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھا دیا, ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل

ویسے تو ماں باپ بچوں کو انگلی پکڑ کر چلنا سکھاتے ہیں، مگر برطانیہ میں ایک کتے نے بھی یہ ذمہ داری سنبھال لی۔ ننھے بچے کو گھٹنوں کے بل چلنا سکھانے کی وڈیو،انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 103

ششی کپور کا سوگ، رشی کپور نے عکسبندی منسوخ کر دی

ششی کپور کا سوگ، رشی کپور نے عکسبندی منسوخ کر دی

بولی ووڈ اداکار رشی کپور نے فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی منسوخ کردی،عکسبندی کی منسوخی غیرمعینہ مدت کے لئے ششی کپور کی موت کے سوگ میں کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور گذشتہ روز نئی دہلی میں فلم ’’راجما چاول‘‘ کی عکسبندی میں مصروف تھے کہ اس دوران انہوں نے چچا ششی […]

امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف

امریکا میں اشتہارات سے پاک بچوں کیلئے میسنجر ایپ متعارف

فیس بک نے پہلی بار13سال سے کم عمر بچوں کیلئے چیٹ ایپ متعارف کرادی۔ غیرملکی ذرائع ابلاغ کےمطابق’’ میسنجر کڈز‘‘ نامی یہ ایپ فی الحال آزمائشی طور پر امریکا میں متعارف کرائی گئی ہے جو ایپل آئی او ایس ڈیوائسز کے لئے دستیاب ہوگی۔ متعارف کرائی گئی ایپ کو دنیا بھر میں6سے12سال کی عمر کے […]

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

ٹوکیو میں جشن عید میلاد النبیﷺ کے بڑے جلوس کا انعقاد

جاپان میں جشن عید میلاد النبی کے حوالے سے ٹوکیو کے مرکز ٹوکیو ٹاور کے عقب سے بہت بڑا جلوس نکالا گیا جس کی صدارت جاپان کی معروف مذہبی و سماجی شخصیت رئیس صدیقی نے کی۔ جلوس میں معروف مذہبی و سیاسی شخصیات جن میں حافظ مہر شمس، قاری علی حسن، الحاج فواد سمیت بہت […]

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا بڑا المیہ ہے

یورپین پارلیمنٹ میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا گیا کانفرنس میں آئے مقررین نے کہا کہ روہنگیا کی نسل کشی اکیسیوں صدی کا سب سے بڑا المیہ ہے اور بین الاقوامی برادری کو اس پر قدم اٹھانا چاہے۔ یورپین پارلیمنٹ میں امجد بشیر کی صدارت میں روہنگیا بحران پر کانفرنس کا انعقاد کیا […]

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا، جسٹس باقر رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا، جسٹس باقر رپورٹ

سانحہ ماڈل ٹاؤن پر جسٹس باقر نجفی نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پنجاب کے ارباب اختیار نے سچ چھپایا ہے ایک دوسرے کو بچانے کی کوشش کی گئی، پولیس نے بے رحمی سے خونریزی کا بازار گرم کیا جس سے ناقابل تلافی نقصان ہوا۔ باقر نجفی نے کہا ہے کہ حالات و واقعات […]

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک میں سردی کی شدت برقرار، کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں

ملک کے بیشتر حصوں میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، کوئٹہ اور قلات میں درجہ حرارت منفی 10 اور اسکردو میں منفی 7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، کراچی میں رات سے تیز ہوائیں چلنے کی وجہ سے سردی میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج انتہائی […]

شہید بھٹو کے بعد بی بی شہید اور اب بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا اور والدہ سے بھی بڑا جلسہ کر کے پارٹی کو نئے احیا کی طرف گامزن کردیا ہے، حاجی گلزار ، قاری فاروق

شہید بھٹو کے بعد بی بی شہید اور اب بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا اور والدہ سے بھی بڑا جلسہ کر کے پارٹی کو نئے احیا کی طرف گامزن کردیا ہے، حاجی گلزار ، قاری فاروق

شہید بھٹو کے بعد بی بی شہید اور اب بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا اور والدہ سے بھی بڑا جلسہ کر کے پارٹی کو نئے احیا کی طرف گامزن کردیا ہے، حاجی گلزار ، قاری فاروق اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی نے عظیم الشان جلسہ کر کے ناقدین کے ساتھ ساتھ غیر مرئی […]

ڈاکٹر بہو کے ہاتھ کی بنی گول روٹیاں اور ہماری عوام

ڈاکٹر بہو کے ہاتھ کی بنی گول روٹیاں اور ہماری عوام

ہماری عوام کو ڈاکٹر بہو بہت پسند ہے۔ اس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ہم ڈاکٹر کے علاوہ کسی اور کو پڑھا لکھا مانتے نہیں ہیں اور دوسری وجہ یہ ہے کہ ڈاکٹر بہو پورے خاندان کے لیے بائثِ فخر ہوتی ہے۔ شائد ڈاکٹر بہو کی خواہش اپنی ناکامیوں کو اس کی ڈگری کے […]