counter easy hit

کسی نے آفر کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا، محمد عرفان

کراچی: پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ پیسر محمد عرفان نے کہا ہے کہ اگر اب کسی نے فکسنگ کی آفر کی کوشش کی تو بالوں سے کھینچتا ہوا حکام کے پاس لے جاؤں گا۔

Someone will give the offer then will take the authorities to the drained hair, Mohammad Irfanمحمد عرفان نے کہا کہ اگر اب کسی نے غلط راہ پر ڈالنے کی کوشش کی تو گریبان سے نہیں بالوں سے کھینچتا ہوا اینٹی کرپشن یونٹ کے پاس لے جاؤں گا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے چھوٹی سی غلطی ہوئی میں نے وقت پر حکام کو نہیں بتایا تھا تاہم اب دوست یا کوئی اور مذاق میں بھی ایسی بات کرے تو سب سے پہلے اے سی ایس یو کو بتاؤں گا۔