counter easy hit

وزیراعظم کیجانب سے نو منتخب سینیٹرز کو مبارکباد کے خطوط ارسال

Nawaz Sharif

Nawaz Sharif

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے تمام نو منتخب سینیٹرز کو انفرادی طور پر مبارکباد کے خطوط ارسال کیے گئے ہیں۔

وزیراعظم نے امید ظاہر کی ہے نو منتخب سینیٹرز آئین کی سربلندی اور ملکی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔ ان کا کہنا ہے کہ نو منتخب سینیٹرز وفاقی اکائیوں کی مضبوطی اور جمہوری اقدار کی پاسداری کیلئے بھرپور کوشش کریں گے۔