By Yesurdu on April 6, 2016 بینک ڈکیتی، کراچی

کراچی کے علاقے کورنگی میں 7 ملزمان اسلحے کے زور پر بینک سے 70 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ یس اُردو نے بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) کورنگی نمبر دو میں نجی بینک میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج یس اُردو نے حاصل کرلی۔ […]
By Yesurdu on April 6, 2016 ایم کیو ایم کے مزید دو ارکان کراچی

افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہو چکے ، استعفے سپیکر آغا سراج درانی کو پہنچا دیئے گئے کراچی (یس اُردو) ایم کیو ایم کے دو ارکان سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے اسمبلی سیکرٹریٹ کو ارسال کردیئے ہیں ۔ استعفے ارسال کرنے والوں میں افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر کے نام […]
By Yesurdu on April 6, 2016 ڈکیتی کے دوران مزاحمت کراچی

ڈاکوئوں نے مید سید کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی ماری ، ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے ڈاکس میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے […]
By Yesurdu on April 6, 2016 موسم گرم اور خشک رہے گا کراچی

کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی امید کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس […]
By Yesurdu on April 5, 2016 پولیس کی گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں لگیں کراچی

کراچی پولیس نے ایک مرتبہ پھر صوبائی وزیر داخلہ کے احکامات کی دھجیاں اُڑا دیں۔ پولیس موبائل گاڑیوں کی نمبر پلیٹیں لگ سکیں نہ ہی سٹی وارڈنز کی گاڑیوں نے پروٹوکول ڈیوٹیاں ختم کی ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) عوام کو قانون کا درس دینے والے ہمیشہ کی طرح خود قانون شکن نکلے، ناگن چورنگی پر […]
By Yesurdu on April 5, 2016 فاروق ستار کا الزام کراچی

فاروق ستار نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کے کارکنوں اور ووٹرز کو دھمکایا جا رہا ہے۔ سیاسی مخالفین تشدد مسلط کر کے ملبہ متحدہ پر ڈالنے کی سازش کر رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں پر حملے کر […]
By Yesurdu on April 5, 2016 سوئی گیس کرپشن کراچی

ملزم کے وکلا کی جانب سے سماعت ملتوی کرنے کی درخواست کی گئی تھی ، ڈی جی نیب کو 20 اپریل کیلئے نوٹس جاری کر دیا گیا کراچی (یس اُردو) سندھ ہائیکورٹ نے سوئی گیس میں غیرقانونی ٹھیکوں اور کرپشن کیس میں سابق ایم ڈی شعیب وارثی کی درخواست ضمانت کی سماعت 11 اپریل تک […]
By Yesurdu on April 5, 2016 سرچ آپریشن، 6 افراد گرفتار کراچی

کراچی کے علاقے لائنز ایریا میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ لانڈھی میں اتفاقیہ فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا۔ کراچی: (یس اُردو) لائنز ایریا میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کی […]
By Yesurdu on April 4, 2016 محمد علی بروہی کراچی

متحدہ قومی موومنٹ کے سابق سینیٹر محمد علی بروہی نے اپنے ساتھیوں سمیت پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر محمد علی بروہی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ صوبہ […]
By Yesurdu on April 4, 2016 پاک سر زمین پارٹی کراچی

فیصلہ خیابان سحر کے علاقے میں مرکزی دفتر تک عوام کی رسائی میں مشکلات کو پیش نظر رکھ کر کیا گیا کراچی (یس اُردو) پاک سرزمین پارٹی نے اپنا مرکزی دفتر شاہراہ فیصل پر منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاک سرزمین پارٹی نے کراچی میں اپنے مرکزی دفتر خیابان سحر […]
By Yesurdu on April 4, 2016 لیاقت بلوچ کراچی

جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکمران قانون رسالت کو چھیڑنے سے باز رہیں۔ کراچی: (یس اُردو) تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا۔ ملک کو لا دین بنانے کی اجازت […]
By Yesurdu on April 4, 2016 جگہ جگہ انتخابی کیمپ کراچی

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 اور پی ایس 115 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم جاری ہے، این اے 245 میں ایم کیو ایم کے محمد کمال ملک اور پی ٹی آئی کے امجد اللہ خان کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔ کراچی: (یس اُردو) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 […]
By Yesurdu on April 3, 2016 جھڑپ میں متعدد زخمی کراچی

این اے 245 کے ضمنی الیکشن کا معرکہ نزدیک آتے ہی کارکنوں کے جوش و خروش میں اضافہ ، ڈنڈوں اور پتھروں کا استعمال کراچی (یس اُردو) کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آ گئے ، دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر حملے اور کارکنوں کو زخمی کرنے کا […]
By Yesurdu on April 3, 2016 کراچی: بھینس کالونی کراچی

ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ٘محمود آباد سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد میں امن کے دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ ہونے لگا۔ بھینس کالونی میں […]
By Yesurdu on April 3, 2016 کراچی: محمودآباد کراچی

کراچی محمودآباد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) محمود آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر اکرام الدین عرف مرغی والا کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر فاروق احمد کے مطابق گرفتار […]
By Yesurdu on April 2, 2016 قائم خانی کی عدم گرفتاری کراچی

انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے کیس کی سماعت، مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ، سماعت 18 اپریل تک ملتوی کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈاکٹر عاصم کے خلاف دہشت گردوں کے علاج اور پناہ دینے کے کیس […]
By Yesurdu on April 2, 2016 پولیس اور رینجرز کراچی

کراچی میں کلفٹن کے علاقے نیلم کالونی میں کچرا کنڈی سے خاتون کی لاش ملی ہے ، پولیس کے مطابق مقتولہ کو تیزدھار آلے سے قتل کیا گیا ہے کراچی (یس اُردو) کراچی میں پولیس اور رینجرز نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کر کے 19افراد کو حرا ست میں لے لیا ، دوسری طرف […]
By Yesurdu on April 2, 2016 مصطفیٰ کمال کی ریلی پر پتھراؤ کراچی

مصطفیٰ کمال کی ریلی پر مشتعل افراد کی جانب سے پتھراؤ اور گاڑیوں کو نقصان پہنچانے پر پولیس نے ایم کیو ایم زونل آفس پر چھاپہ مار کر دس افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایم کیو ایم نے پارٹی کے میر پور خاص زون کے انچارج کے دو بیٹوں کو حراست میں لیے جانے کا […]
By Yesurdu on April 2, 2016 عمر کوٹ میں مظاہرے کریگی کراچی

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سندھ نے صوبائی حکومت کیخلاف آج حیدر آباد میں ریلی اور عمر کوٹ میں جلسے کا اعلان کر دیا، ذوالفقار مرزا کہتے ہیں سندھ حکومت وینٹی لیٹر پر چل رہی ہے۔ حیدر آباد: (یس اُردو) سائیں سرکار کی حکومت کیخلاف سندھ کے رہنما اکٹھے ہو گئے، لطیف آباد میں پریس کانفرنس میں […]
By Yesurdu on April 2, 2016 21 ملزمان گرفتار کراچی

کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مختلف کاروائیوں میں دہشت گردوں ، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کر کے 10دہشت گروں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ رینجرز […]
By Yesurdu on April 1, 2016 نقل کا سلسلہ جاری کراچی

گھوٹکی میں جماعت نہم کا کیمسٹری کا حل شدہ پرچہ 150 میں فروخت ہوتا رہا ، طلبہ کی جانب سے نقل کیلئے موبائل فون کا سرعام استعمال کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں نقل مافیا کا راج ہے ۔ گھوٹکی میں نویں جماعت کا کیمسٹری کا […]
By Yesurdu on April 1, 2016 تحریک طالبان کے 6 ونگ کراچی

قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس قائم ، ونگ میں کام کرنیوالے دہشتگردوں کی نشاندہی ہوگئی کراچی (یس اُردو) کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے ہیں ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس بھی قائم کرلی […]