کراچی: کورنگی میں بینک ڈکیتی، ڈاکو 70 لاکھ لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے کورنگی میں 7 ملزمان اسلحے کے زور پر بینک سے 70 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ یس اُردو نے بینک ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی۔ کراچی: (یس اُردو) کورنگی نمبر دو میں نجی بینک میں ڈکیتی کی سی سی ٹی وی فوٹیج یس اُردو نے حاصل کرلی۔ […]








