کراچی: بھینس کالونی میں پولیس مقابلہ، کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گرد ہلاک
ایس ایس پی ملیر کا کہنا ہے کہ مارے جانے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد ہوا ہے۔ ٘محمود آباد سے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والا ٹارگٹ کلر گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد میں امن کے دشمنوں کے خلاف گھیرا تنگ ہونے لگا۔ بھینس کالونی میں […]








