سائیں سرکار پر الزامات کی بوچھاڑ، اپوزیش آج حیدر آباد، عمر کوٹ میں مظاہرے کریگی
گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس سندھ نے صوبائی حکومت کیخلاف آج حیدر آباد میں ریلی اور عمر کوٹ میں جلسے کا اعلان کر دیا، ذوالفقار مرزا کہتے ہیں سندھ حکومت وینٹی لیٹر پر چل رہی ہے۔ حیدر آباد: (یس اُردو) سائیں سرکار کی حکومت کیخلاف سندھ کے رہنما اکٹھے ہو گئے، لطیف آباد میں پریس کانفرنس میں […]








