counter easy hit

کراچی

کراچی :سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا

کراچی :سکول جانے کی عمر میں نوجوانوں نے لوٹ مار کیلئے اسلحہ اٹھا لیا

گلشن اقبال میں دونوں لڑکوں نے گاڑی میں سوار افراد کو گن پوائنٹ پر لوٹا ، شہریوں نے روکا تو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے کراچی (یس اُردو) کراچی میں سکول اور کالج جانے کی عمر میں نوجوانوں نے اسلحہ تھام کر سٹریٹ کرائم کی وارداتیں شروع کردی ہیں ۔ گلشن اقبال میں ہونے والی […]

چھوٹا بھائی بڑے کیخلاف سازش کر رہا ہے، معلوم نہیں لیگی حکومت کیسے چل رہی ہے’

چھوٹا بھائی بڑے کیخلاف سازش کر رہا ہے، معلوم نہیں لیگی حکومت کیسے چل رہی ہے’

پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد واقعے سے لگتا ہے کہ چھوٹا بھائی، بڑے بھائی کے خلاف سازش کر رہا ہے، پتہ نہیں چلتا کہ ن لیگ کی حکومت کیسے چل رہی ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پیپلز پارٹی کے سنیٹر چودھری اعتزاز احسن کراچی میں ڈاکٹر عاصم کیس کے […]

کرپشن کا کوئی کیس بند نہیں کیا: ڈی جی نیب سندھ

کرپشن کا کوئی کیس بند نہیں کیا: ڈی جی نیب سندھ

ڈی جی نیب سندھ سراج نعیم نے کہا ہے کہ کرپشن کا کوئی کیس بند نہیں کیا گیا، نہ کسی کے کہنے پر کارروائی کی جاتی ہے، جہاں بدعنوانی کی شکایت ہوتی ہے، کارروائی کی جاتی ہے۔ محکمہ سندھ پولیس کرپٹ افسران کے خلاف تحقیقاتی رپورٹ مرتب کر لی گئی ہے، جو آئندہ روز میں […]

کراچی: بھتہ خوری اور اسلحہ کی ترسیل میں خواتین ملوث، عزیر بلوچ کا انکشاف

کراچی: بھتہ خوری اور اسلحہ کی ترسیل میں خواتین ملوث، عزیر بلوچ کا انکشاف

کراچی میں لیاری گینگ وار کے سر غنہ عزیر بلوچ نے دوران تفتیش خواتین ونگ کا انکشاف کیا ہے۔ قرة العین، نبیلا اور سمیرا سمیت 10 خواتین ونگ چلاتی ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) دوران تفتیش عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ قرة العین، نبیلہ، سمیرا، ملکہ اور سمرین گینگ وار کی سہولت کار ہیں […]

کراچی: عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز کا چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی: عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز کا چھاپہ، دو افراد گرفتار

کراچی عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے دو افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ سیکیورٹی اداروں کی مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران دس ملزم پکڑے گئے۔ کراچی: (یس اُردو) عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے […]

کراچی: نمائش چورنگی پر چار روز سے جاری احتجاج ختم، ٹریفک بحال

کراچی: نمائش چورنگی پر چار روز سے جاری احتجاج ختم، ٹریفک بحال

کراچی میں نمائش چورنگی پر چار روز سے جاری احتجاج ختم کردیا گیا۔ ایم اے جناح روڈ ٹریفک کیلئے کھول دی گئی۔ کراچی: (یس اُردو) نمائش چورنگی پر مظاہرین کے دوسرے دھڑے کی جانب سے بھی احتجاج ختم کر دیا گیا۔ جس کے بعد مظاہرین پرامن طور پر منتشر ہو گئے۔ ایم اے جناح روڈ […]

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 2 دہشتگردوں سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 2 دہشتگردوں سمیت 5 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز نے مختلف کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگردوں سمیت 5 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔ کراچی: (یس اُردو) بنارس میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ رنچھوڑ لائن میں رینجرز نے کارروائی […]

کراچی :نمائش چورنگی پر احتجاج ، ایم اے جناح روڈ جانے والے دونوں ٹریک بند

کراچی :نمائش چورنگی پر احتجاج ، ایم اے جناح روڈ جانے والے دونوں ٹریک بند

ٹریفک پولیس نے گرومندر سے سی بریز پلازہ تک جانے والا راستہ کنٹینر لگا کر بند کر دیا ہے ، ٹریفک کو سولجر بازار کی طرف موڑ دیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی کی نمائش چورنگی پر جاری احتجاج کے باعث ایم اے جناح روڈ جانے والے دونوں ٹریک ٹریفک کیلئے بند ہیں ۔ کراچی […]

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، را ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائی، را ایجنٹ گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی میں کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کر لیا ۔ گرفتار دہشت گرد صفدر ڈان کو لیاقت آباد سے گرفتار کیا گیا ملزم کی نشاندہی پر کورنگی سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے لیاقت آباد کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے […]

سانحہ لاہور:سندھ میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں

سانحہ لاہور:سندھ میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں

کراچی …….سانحہ لاہور میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سندھ حکومت کی جانب سے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے،اس موقع پر سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے، دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کے متاثرہ خاندانوں سے […]

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر رہنما اشتہاری قرار

اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر رہنما اشتہاری قرار

اشتعال انگیز تقریر کے لئے سہولت کاری کے مقدمے کی سماعت میں وسیم اختر ، روئف صدیقی اور قمر منصور کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کر دی گئی کراچی (یس اُردو) انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد ، ڈاکٹر فاروق ستار ، رشید […]

ٹورنٹو سے کراچی آنےو الی پی آئی اے کی پرواز کو لینڈنگ کے بعد حادثہ

ٹورنٹو سے کراچی آنےو الی پی آئی اے کی پرواز کو لینڈنگ کے بعد حادثہ

جیٹی سے ٹکرانے کے باعث ایک انجن کو نقصان ، مسافروں کوبحفاظت نکال لیا گیا ، پائلٹ کا میڈیکل چیک اپ کرانے کا فیصلہ کراچی (یس اُردو) ٹورنٹو سے کراچی آنےو الی پی آئی اے کی پرواز کا طیارہ لینڈنگ کے بعد جیٹی سے ٹکرا گیا ، تاہم تمام مسافروں کوبحفاظت نکال لیا گیا ،حادثے […]

کراچی: پولیس کارروائی میں تین اغوا کار مارے گئے، مغوی بازیاب

کراچی: پولیس کارروائی میں تین اغوا کار مارے گئے، مغوی بازیاب

کورنگی کراچی میں سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے آپریشن کیا۔ ڈھائی کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیے سیمنٹ فیکٹری کے مالک کو بازیاب کرا لیا۔ تین اغوا کار مارے گئے۔ کراچی: (یس اُردو) سیکورٹی فورسز کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ کورنگی ابراہیم حیدری میں ایس آئی یو پولیس، سی پی ایل […]

کورنگی :انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی ، تاوان کیلئے اغوا ہونیوالا شہری بازیاب

کورنگی :انویسٹی گیشن یونٹ کی کارروائی ، تاوان کیلئے اغوا ہونیوالا شہری بازیاب

پولیس نے سیمنٹ فیکٹری کے مالک کی بازیابی کیلئے کارروائی کی ، فائرنگ کے تبادلے میں تین اغوا کار بھی مارے گئے کراچی (یس اُردو) کورنگی کراچی میں سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ نے آپریشن کیا ، ڈھائی کروڑ روپے تاوان کیلئے اغوا کیے سیمنٹ فیکٹری کے مالک کو بازیاب کرالیا ، تین اغوا کار مارے […]

ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکل آسان، دبئی کیلئے روانہ، آج واپس پہنچیں گے

ماسکو میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکل آسان، دبئی کیلئے روانہ، آج واپس پہنچیں گے

ماسکو میں پھنسے بھوکے پیاسے پاکستانیوں کی مشکل آسان ہو گئی، ماسکو سے دبئی کیلئے روانہ ہو گئے، آج رات کراچی پہنچیں گے، اہلخانہ آواز اٹھانے پر دنیا نیوز کے شکر گزار۔ کراچی: (یس اُردو) دنیا نیوز کی کوششیں رنگ لے آئیں، ماسکو ایئر پورٹ پر پھنسے پاکستانیوں کو بورڈنگ پاس جاری ہو گئے۔ پاکستانی […]

مصطفیٰ کمال ساتھیوں کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر حیدر آباد روانہ

مصطفیٰ کمال ساتھیوں کے ہمراہ 2 روزہ دورے پر حیدر آباد روانہ

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال اپنے ساتھیوں کے ہمراہ حیدر آباد روانہ ہو گئے۔ مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ وہ عوام کے دل جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اقتدار کا حصول ان کا مقصد نہیں ہے۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال نے اپنے ساتھیوں […]

حکومت میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے :فاروق ستار

حکومت میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخابات میں تاخیر کر رہی ہے :فاروق ستار

مصطفیٰ کمال نے اپنی نئی پارٹی کا نام تو رکھ لیا ، اس کے کان میں اذان ہم ہی دیں گے :رہنما ایم کیو ایم کی میڈیا سے گفتگو کراچی (یس اُردو) ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ مصطفیٰ کمال نے پارٹی کا نا م تو رکھ لیا مگر اذان […]

کراچی :پندرہ ماہ کے دوران شہر میں آٹھ ایڈمنسٹریٹرز تبدیل

کراچی :پندرہ ماہ کے دوران شہر میں آٹھ ایڈمنسٹریٹرز تبدیل

روشنیوں کے شہر میں مسائل کے انبار لگ گئے ، جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ، متعدد مقامات پر گٹروں کے ڈھکن بھی غائب کراچی (یس اُردو) شہر قائد کو ایڈمنسٹریٹر کی تلاش ہے ۔ سندھ حکومت نے ایک سال اور تین ماہ کے دوران آٹھ ایڈمنسٹریٹرز تبدیل کردئیے ۔ شہر میں بلدیاتی مسائل کا […]

کراچی :لیاری گینگ وار کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

کراچی :لیاری گینگ وار کے دو ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ضلع شرقی میں کارروائی ، بلڈرز کی تنظیم آباد کے سابق سربراہ بابر چغتائی کو گرفتار کر لیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی میں بلڈرز کی تنظیم آباد کے سابق سربراہ بابر چغتائی کو چائنہ کٹنگ اور زمینوں پر قبضے کے الزامات پر حراست میں لے لیا گیا ۔ […]

کراچی: رینجرز کی کارروائی، بلڈرز کی تنظیم آباد کے سابق سربراہ گرفتار

کراچی: رینجرز کی کارروائی، بلڈرز کی تنظیم آباد کے سابق سربراہ گرفتار

کراچی کے ضلع شرقی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروئی کر کے بلڈرز کی تنظیم آباد کے سابقہ چئیرمین بابر چغتائی کو حراست میں لے لیا جبکہ مختلف علاقوں سے 10 ملزم گرفتار کر لئے گئے۔ کراچی: (یس اُردو) ضلع شرقی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کر کے بلڈرز کی […]

افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر سندھ اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی

پاک سر زمین پارٹی کے رہنما افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر نے سندھ اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ افتخار عالم کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے استعفے اسپیکر سندھ اسمبلی کو بھجوا دئیے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) پاک سر زمین پارٹی کے رہنما افتخار عالم اور ڈاکٹر صغیر نے سندھ اسمبلی کی […]

عدالت نے سعید بھرم کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا

عدالت نے سعید بھرم کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا

کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالتوں کے منتظم جج نے انٹرپول کے ذریعے شارجہ سے گرفتار کئے جانے والے ایم کیو ایم کے کارکن سعید بھرم کو 90 روز کیلئے رینجرز کے حوالے کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) سعید بھرم کو رینجرز نے سندھ ہائیکورٹ میں انسددہشت دہشت گردی کی عدالتوں کے منتظم جج کے […]