counter easy hit

نقل کا سلسلہ جاری

کراچی :سندھ بھر کے سکولوں میں میٹرک کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری

کراچی :سندھ بھر کے سکولوں میں میٹرک کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری

گھوٹکی میں جماعت نہم کا کیمسٹری کا حل شدہ پرچہ 150 میں فروخت ہوتا رہا ، طلبہ کی جانب سے نقل کیلئے موبائل فون کا سرعام استعمال کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت اندرون سندھ کے تمام بڑے شہروں کے تعلیمی اداروں میں نقل مافیا کا راج ہے ۔ گھوٹکی میں نویں جماعت کا کیمسٹری کا […]