کراچی :ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکنوں کا ٹاکرا ، جھڑپ میں متعدد زخمی
این اے 245 کے ضمنی الیکشن کا معرکہ نزدیک آتے ہی کارکنوں کے جوش و خروش میں اضافہ ، ڈنڈوں اور پتھروں کا استعمال کراچی (یس اُردو) کراچی میں ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے کارکن آمنے سامنے آ گئے ، دونوں جماعتوں نے ایک دوسرے پر حملے اور کارکنوں کو زخمی کرنے کا […]








