متحدہ کے کارکنوں اور ووٹرز کو دھمکایا جا رہا ہے، فاروق ستار کا الزام
فاروق ستار نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کے کارکنوں اور ووٹرز کو دھمکایا جا رہا ہے۔ سیاسی مخالفین تشدد مسلط کر کے ملبہ متحدہ پر ڈالنے کی سازش کر رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) پریس کانفرنس کرتے ہوئے فاروق ستار نے الزام عائد کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں پر حملے کر […]








