کراچی :سندھ میں آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ، زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی امید کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اورخشک رہے گا ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں آئندہ چوبیس […]








