counter easy hit

کراچی: محمودآباد میں پولیس کی کارروائی، ٹارگٹ کلر گرفتار

Karachi: Police

Karachi: Police

کراچی محمودآباد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔
کراچی: (یس اُردو) محمود آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر اکرام الدین عرف مرغی والا کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ ڈاکٹر فاروق احمد کے مطابق گرفتار ملزم اکرام پہلے سے گرفتار ٹارگٹ کلر کاشف عرف کالو کا ساتھی ہے۔ گرفتار ملزم کو اسلحہ سیاسی جماعت کے ملزم فراہم کرتے تھے۔ ملزم سے کورنگی، لانڈھی اور اطراف کے علاقوں میں ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفیش کی جا رہی ہے