کراچی: رینجرز اور پولیس کی کارروائیاں، دہشت گردوں سمیت 21 ملزمان گرفتار
کراچی میں رینجرز اور پولیس نے مختلف کاروائیوں میں دہشت گردوں ، ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 21 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ اور مسروقہ سامان برآمد کرلیا ۔ کراچی: (یس اُردو) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے کارروائی کر کے 10دہشت گروں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ۔ رینجرز […]








