کراچی :کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک بار پھر سرگرم
قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس قائم ، ونگ میں کام کرنیوالے دہشتگردوں کی نشاندہی ہوگئی کراچی (یس اُردو) کراچی میں کالعدم تحریک طالبان کے 6 ونگ ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئے ہیں ۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کیلئے سپیشل ٹاسک فورس بھی قائم کرلی […]








