این اے 245، پی ایس 115 کے ضمنی الیکشن کی مہم عروج پر، جگہ جگہ انتخابی کیمپ
کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 اور پی ایس 115 کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم جاری ہے، این اے 245 میں ایم کیو ایم کے محمد کمال ملک اور پی ٹی آئی کے امجد اللہ خان کے درمیان مقابلہ متوقع ہے۔ کراچی: (یس اُردو) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 245 […]








