کراچی :ڈکیتی کے دوران مزاحمت ، فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
ڈاکوئوں نے مید سید کو ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی ماری ، ملیر میں سرچ آپریشن کے دوران دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا کراچی (یس اُردو) کراچی کے علاقے ڈاکس میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوا جبکہ مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے […]








