counter easy hit

بھارت میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح کردیا گیا

India launched

India launched

احمد آباد…….بھارت کے شہر احمد آباد میں پہلے زیرِ سمندر ریسٹورنٹ کا افتتاح ہو گیاہے۔
بڑی بڑی عما رتوں اور وسیع و عریض رقبے پر پھیلے ریسٹورنٹ تو دنیا بھر میں تعمیر کیے جا تے ہیں ،لیکن بھارتی شہر احمد آباد میں زیرِ سمند ر ایک منفرد ریسٹورنٹ قا ئم کیا گیا ہے۔The Real Poseidon نامی یہ ریسٹورنٹ 20 فٹ پا نی کی گہرائی میں واقع ہے جبکہ اس کی 4دیواری کو مکمل طور پر شیشے سے بنا یا گیا ہے۔اس ریسٹورنٹ کے بڑے ہا ل میں شیشے کے پاس بیٹھ کر کھانا کھانے کے ساتھ ساتھ آبی مخلوق کا بھی نظارہ کیا جاسکتاہے۔صرف یہی نہیں بلکہ اس کی سجاوٹ میں سمندری رنگ اور آبی مخلوق کو مدِ نظر رکھ کردلچسپ تزئین وآرائش بھی کی گئی۔