counter easy hit

وائرس

زیکا وائرس عالمی سطح پر صحت کے لیے خطرہ ہے ،عالمی ادارہ صحت

زیکا وائرس عالمی سطح پر صحت کے لیے خطرہ ہے ،عالمی ادارہ صحت

نیویارک……عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ زکا وائرس عالمی سطح پر صحت کے لیے خطرہ ہے اور اس سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طور پر ہنگامی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ۔ زیکا وائرس کے خلاف ہیلتھ ایمرجنسی کا اعلان عالمی ادارہ صحت کی عالمی ماہرین پرمشتمل کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا۔ عالمی […]

سوائن فلو ایک وبائی مرض

سوائن فلو ایک وبائی مرض

تحریر : عقیل خان انسانوں کی طرح جانوروں میں بھی مختلف بیماریاں پائی جاتی ہیں۔ جس طرح انسان میں نزلہ زکام کی بیماری عام ہے اسی طرح جانوروں میں بھی یہ بیماری پائی جاتی ہے۔ ”برڈفلو” کے بارے میں کئی مرتبہ پڑھا اور سنا گیا ہے۔ یہ بیماری پرندوں میں پائی جاتی ہے لیکن آجکل […]

زیکا وائرس: قومی سطح پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے،برازیلی صدر

زیکا وائرس: قومی سطح پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے،برازیلی صدر

برازیلیا…..برازیلی صدر دلما روسف نے کہا ہے کہ زیکا وائرس پھیلانے والے مچھروں کے خاتمے کے لیے قومی سطح پر متحرک ہونے کی ضرورت ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برازیل کی صدر دلما روسف نے گزشتہ روز عوام سے کہا ہے کہ وہ ملک میں زیکا وائرس کے پھیلا ئوکو روکنے کے سلسلے […]

زِیکا وائرس

زِیکا وائرس

تحریر : شاہد شکیل ابھی تک ملیریا، ڈینگی وائرس، سوائن فلو، برڈ فلو اور ایبولا وائرس پر مکمل طور پر قابو نہیں پایا جا سکاہے کہ ایک اور نئی آفت مستقبل قریب میں دنیا کو اپنے زہریلے ڈنک کا شکار کرنے کیلئے تیار ہو چکی ہے اگر چند ماہ کے اندر اس وائرس پر قابو […]

ای این ٹی فزیشن

ای این ٹی فزیشن

تحریر : شاہد شکیل انسانی جسم میں پائی جانے والی ہزاروں بیماریوں سے عام انسان بے خبر اور لاعلم ہے کیونکہ عام طور پر ہر انسان نزلہ زکام اور بخار میں مبتلا ہونے یا فریکچر کی صورت میں ہی جانتا ہے کہ نزلہ زکام ہوگیا ،بخار میں مبتلا ہے یا کھیل کود اور مختلف حادثات […]

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 2 سالہ حنیفہ وائرس کا شکار

بلوچستان میں پولیو کا نیا کیس، 2 سالہ حنیفہ وائرس کا شکار

چمن (یس ڈیسک) بلوچستان میں سال 2015 کا نیا پولیو کیس سامنے آگیا۔چمن میں 2 سالہ بچی حنیفہ پولیو وائرس کا شکار ہو گئی۔ بلوچستان میں 2015 میں پولیو کا یہ پہلا کیس ہے۔ ایم ایس ڈی ایچ کیو اسپتال چمن ڈاکٹر محمد اختر کے مطابق چمن کے علاقے دامان عشیزئی میں 2 سالہ بچی […]

خسرہ

خسرہ

تحریر۔۔۔شاہد شکیل دنیا بھر میں تقریباً ہر انسان کسی نہ کسی عام بیماری کے علاوہ مہلک اور جان لیوا بیماری میں مبتلا ہے دورِ جدید میں بھلے سائنس نے ان گنت تخلیقی کارناموں کو دنیا بھر میں روشناس کرایا ہے،ماہرین نے بذریعہ سائنس، تحقیق و تخلیق کئی بیماریوں کے علاج اوران کے خاتمے کیلئے کئی […]

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

پولیو فری پاکستان مگر کب ؟

تحریر : سید مبارک علی شمسی پولیو کا وائرس انسانی فضلے کے ذریعے ایک سے دوسرے شخص کو متاثر کرتا ہے کسی بھی دوسرے شخص کے جسم میں داخل ہونے کے بعد سات سے دس دن کے اندر فریض بخار، نزلہ، زکام، متلی اور پیچس کا شکار ہو جاتا ہے اور اس کیساتھ ساتھ سانس […]