counter easy hit

11سالہ بچے نے اڈیل کا گانا ہیلو گاکر سب کو حیران کر دیا

11-year-old boy surprised

11-year-old boy surprised

لندن……کہتے ہیں کہ فن کسی کی میراث نہیں ہوتا اور مہارت حاصل کرنے کے لئے عمر کی بھی کوئی قید متعین نہیں ہوتی ،یہ مصداق11سالہ بچے پر صادق آتی ہے۔یقین نہ آئے تو سریلی آواز کا جادو چلاتے اس بچے کو دیکھ لیں جو ابھی صرف11سال کا ہے لیکن ایسا گاتا ہے کہ سب کو رُلا دے۔Tryzdinنامی اس بچے نے جیسے ہی اپنی پسندیدہ برطانوی گلوکار اڈیل کا مشہور زمانہ گاناہیلوگایا بچے کے ارد گرد موجود لوگ اس کی سریلی آواز سن کر داد دئیے بنا نہ رہ سکے اور تالیاں بجا کر خوب اس بچے کے فن کو سراہا۔