counter easy hit

اسپین میں روبوٹ نے لگائی ایک دوسرے کی پٹائی

Spain beat the robots

Spain beat the robots

میڈرڈ………اسپین میں ہوئی دلچسپ لڑائی ، جس میں پہلوان تھے کچھ ہٹ کر ۔ میڈرڈ میں ہوئی لڑائی میں میدان میں انسانوں کے بجائے روبوٹس اُترے اور ایک دوسرے کو شکست دینےکے لیے خوب داؤ لگائے۔
روبوٹس فائٹ دیکھنے کیلئے بچوں سمیت ہزاروں افراد پہنچے اور روبوٹک ریسلنگ سے بے حدمحظوظ ہوئے۔