counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

ٹوئیٹر کی ٹائم لائن بدل گئی

ٹوئیٹر کی ٹائم لائن بدل گئی

نیویارک……… مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر نے اپنی ٹائم لائن میں تبدیلی کر دی ہے۔ ٹوئیٹر کی طرف سے کہا گیا ہے کہ اب صارفین اپنی مرضی کے مطابق اپنی ٹائم لائن پر نظر آنے والی ٹوئیٹس کو تبدیل کر سکیں گے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائم لائن میں تبدیلی کا ایک مقصد مشتہرین […]

عمر صرف دو سال اور مہارت کا یہ حال کہ دیکھ کر سب حیران

عمر صرف دو سال اور مہارت کا یہ حال کہ دیکھ کر سب حیران

اوٹاوا……..ذرا اس ننھے میاں کو تو دیکھیں جو ہے تو دو سال کا لیکن کسی صورت بھی بڑوں سے پیچھے رہنے کو تیار نہیں۔ جی ہاں کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا سے تعلق رکھنے والا یہ ننھا بچہ اپنی اماں جان کے ساتھ اسکئینگ کے خوب مزے اڑاتا ہے اور یہ ثابت کرتا دکھائی دے […]

بی مانو کے سر پر بھی آئی پیڈ پر گیم کھیلنے کا بھوت سوار

بی مانو کے سر پر بھی آئی پیڈ پر گیم کھیلنے کا بھوت سوار

نیویارک…….. جدید آئی پیڈز نے جہاں انسانوں میں مقبولیت کی منازل بہت تیزی سے طے کی ہیں، وہیں جانور بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہے۔ یقین نہیں آتا تو اس بلی کو ہی دیکھ لیں جو اپنے مالک کا آئی پیڈ استعمال کرنے میںایسی مگن ہے جیسے یہ اسی کے لئے بنا ہو۔اب یہ […]

وینزویلا میں زیکا وائرس سے متا ثرہ 3افراد ہلاک ہو گئے

وینزویلا میں زیکا وائرس سے متا ثرہ 3افراد ہلاک ہو گئے

کاراکاس……… وینزویلا میں زیکا وائرس سے متا ثرہ 3افراد ہلاک ہو گئے ۔وینزویلاکے صدر نکولس میڈٖورو نے قومی ٹی وی پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے اس خطرناک وائرس سے متا ثرہ 319 افراد میں سے 68 افراد کی حالت ابھی تک نازک ہے۔ انہوں نے شہریوں کو زیکا وائرس سے بچائو کے […]

فرا نس میں کینو ؤں اور لیموں کی بہا ر

فرا نس میں کینو ؤں اور لیموں کی بہا ر

پیرس ……کینو کھا نے میں تو مزیدار ہو تے ہی ہیں لیکن اس سے بنا ئے گئے فن پا رے بھی کم حسین نہیں ہوتے ۔ فرا نس کے علاقے مینٹن میں لیموں اور کینو ؤں کے سالانہ میلے کی تیاریاں مکمل ہوگئی ہیں جسکے لیے ہزاروں کینو ؤ ں اور لیموں کی مدد سے […]

آسٹریلیا میں اب بغیر ڈرائیور بسیں چلیں گی

آسٹریلیا میں اب بغیر ڈرائیور بسیں چلیں گی

پرتھ …..آسٹریلیا میں ٹریفک کے جدید نظام کو متعارف کروانے کی تیاریاں جاری ہیں جس کے تحت آسٹریلوی شہر پرتھ سمیت ملک کے دیگر شہروں کی سڑکوں پر اب بغیر ڈرائیوروالی بسیں چلیں گی۔ آسٹریلیا میں روبوٹک نظام کے تحت کنٹرول کی جانے والی ایسی بس چلانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جسے ڈرائیور […]

چین: کسان نے چاولوں کے کھیت میں بھوسے کی مدد سے شاندار مجسمے بنا ڈالے

چین: کسان نے چاولوں کے کھیت میں بھوسے کی مدد سے شاندار مجسمے بنا ڈالے

چین میں کسان نے ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کھیت کو خوبصورت تفریحی پارک میں بدل دیا بیجنگ (یس اُردو) جنوب مغربی چین میں کسان نے چاولوں کے کھیت میں بھوسے کی مدد سے شاندار مجسمے بنا ڈالے ۔چین میں کسان نے ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے اپنے کھیت کو خوبصورت تفریحی پارک میں […]

پاؤں سے مصوری کرنیوالا باصلاحیت معذور چینی آرٹسٹ

پاؤں سے مصوری کرنیوالا باصلاحیت معذور چینی آرٹسٹ

بیجنگ ……کہتے ہیں ہمت جواں ہو تو کسی قسم کی معذوری راہ میں رکاوٹ نہیں بنتی اور یہ بات چینی مصور نے ثابت کردکھائی ہے۔ چین کے شہر شنگھائی کے قریب قصبے سے تعلق رکھنے والے دونوں ہاتھوں سے معذور چینی شخص نے ہمت نہیں ہاری اور ایک باصلاحیت مصور بن گیا۔یہ شخص اپنے پاؤں […]

خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کے اخراج کی نشاندہی

خلا میں کششِ ثقل کی لہروں کے اخراج کی نشاندہی

نیویارک……… ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ انہوں نے خلاء میں کششِ ثقل کی لہروں کی نشاندہی کر لی ہے اور زمین سے ایک ارب نوری سال سے زیادہ فاصلے پر واقع دو بلیک ہول کے ٹکرانے کی انتہائی مدھم آواز سنی ہے اور اس ٹکرائو کی وجہ سے 146اسپیس ٹائم145 میں ہونے والی تبدیلی […]

لیگو سے بنے مصنوعی ہاتھوں کیلئے ڈیجیٹل انوویشن پرائز

لیگو سے بنے مصنوعی ہاتھوں کیلئے ڈیجیٹل انوویشن پرائز

پیرس……فرانسیسی شہرپیرس میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی فورم کے تحت لیگو سے بنے مصنوعی ہاتھوں کو ‘ڈیجیٹل انوویشن پرائزسے نواز ا گیا ۔ مصنوعی ہاتھ کو کولمبیا کے معروف ڈیزائنر کارلس ٹوریس نے ڈیزائن کیا تھا جسے لیگو کی مدد سے بنایا گیاہے جسے مختلف اشکال اور رنگوں میں تبدیل بھی کیا جاسکتا ہے ۔اس ایونٹ کے […]

ٹیکساس میںگیراج کی عمارت کو گرانے کی کوشش ناکام

ٹیکساس میںگیراج کی عمارت کو گرانے کی کوشش ناکام

ہیوسٹن….امریکی ریاست ٹیکساس میں پارکنگ گیراج کی عمارت کو گرانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ہیوسٹن میں پارکنگ گیراج کی کثیرالمنزلہ عمارت کو باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت گرانے کی کوشش کی جا رہی تھی لیکن منصوبہ ناکام ہو گیا اور اچانک عمارت زمین پر آگری، علاقے میں […]

برطانیہ کے معمر ترین شخص جیک جونز آج 108سال کے ہوگئے

برطانیہ کے معمر ترین شخص جیک جونز آج 108سال کے ہوگئے

لندن…برطانیہ کے معمر ترین شخص جیک جونز آج اپنی 108ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔جیک جونز انگلینڈ کے علاقے اسٹاوربریج میں انیس سو آٹھ میں پیدا ہوئے۔ جب برطانوی بادشاہ ایڈورڈ ہشتم تخت نشین تھے۔ اور اسی سال لندن میں اولپک گیمز بھی منعقد ہوئے تھے۔جیک جونز اب ایک سو آٹھ سال کے ہو گئے ہیں […]

ہیپاٹائٹس سی کی 28 گولیوں کی قیمت میں 26 ہزار روپے کمی

ہیپاٹائٹس سی کی 28 گولیوں کی قیمت میں 26 ہزار روپے کمی

اسلام آباد………وزیرمملکت نیشنل ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت نے ہیپاٹائٹس سی کی 28 گولیوں کی قیمت میںتقریباً 26 ہزار روپے کمی کر کے اب 5 ہزار 868 روپے مقرر کردی ہے، ادویات کی قیمتیں بڑھانے والی کمپنیز سے آج بات کریں گے۔ ادویات بنانے والی کمپنیز نے قیمتیں بڑھا کر […]

زیکا وائرس:برازیل ، اسقاط حمل قوانین میں نرمی کرے،یو این

زیکا وائرس:برازیل ، اسقاط حمل قوانین میں نرمی کرے،یو این

نیویارک………اقوام متحدہ کی طرف سے زیکا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک برازیل میں اسقاط حمل کے قوانین میں نرمی کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مچھروں سے پھیلنے والے زیکا وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کے لیے صورتحال نہایت تشویشناک ہو چْکی ہے۔ عالمی ادارے کے کارکنوں اور […]

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی…….پنجاب کے بعد سندھ میں بھی دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ میڈیسن مارکیٹ میں دوا ساز کمپنیوں نے نئی ریٹ لسٹ جاری کردی۔ سندھ میں ملٹی نیشنل کمپنیوں نے دواؤں کی قیمتوں میں 7سے 65 فیصد تک اضافہ کیا ہے ۔ میڈیسن مارکیٹ کے ذرائع نے بتایا کہ سر درد،بخار،کھانسی اور نزلے سمیت […]

لاہور: ولیمے کا کھانا کھانے سے 60 سے زائد افراد کی حالت غیر

لاہور: ولیمے کا کھانا کھانے سے 60 سے زائد افراد کی حالت غیر

لاہور……… لاہور کے علاقے بلال گنج میں ولیمے کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے 60 سے زائد افراد کی حالت غیر ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بلال گنج کے علاقے میں ولیمے کی تقریب میں کھانا کھانے کے بعد 60 سے زائد افراد کی طبیعت خراب ہونا شروع ہو گئی جس پر متاثرین […]

چین: شینزین میں زیکا وائرس کی جانچ کے لئے ٹیسٹ شروع

چین: شینزین میں زیکا وائرس کی جانچ کے لئے ٹیسٹ شروع

شینزین……..جنوبی چین کے شہر شینزین میں زیکا وائرس کے لئے لیبارٹری ٹیسٹ کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کی جانب سے جمعرات کو جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ شہر کے داخلی اور خارجی مقامات پرمتعدی مرض کے بارے میں جاننے کے لئے لیبارٹر ی ٹیسٹ کئے جائیں […]

خیبر پختون خوا حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب

خیبر پختون خوا حکومت اور ہڑتالی ڈاکٹروں کے مذاکرات کامیاب

پشاور……خیبرپختونخوا حکومت اور اسپتالوں میں ہڑتال کرنے والے ڈاکٹروں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعد آج ہڑتال ختم کیے جانے کا امکان پیدا ہوگیا۔ پشاورمیں جیونیوزسےبات چیت کے دوران وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے ڈاکٹروں سےہونےوالےمذاکرات کامیاب ہونے کی تصدیق کی۔انہوں نے بتایاکہ ہڑتالی ڈاکٹروں اور طبی عملے کے تینوں مطالبات تسلیم کرلیےگئےہیں، ان […]

امریکا میں تھرتھراتی سردی نے گاڑی کی قلفی جمادی

امریکا میں تھرتھراتی سردی نے گاڑی کی قلفی جمادی

نیو یارک……دنیا کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی وجہ سے شدید برف باری کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کی وجہ سے صرف انسان ہی متاثر نہیں بلکہ یہ سخت سردی گاڑی کی بھی قلفی جمادیتی ہے۔جی ہاں ! جیسا کہ زیر نظر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ امریکا کے شہر Buffalo […]

بیمار برطانوی شہری نے ڈاکٹر کی مدد سے اپنی جان لے لی

بیمار برطانوی شہری نے ڈاکٹر کی مدد سے اپنی جان لے لی

زیورخ…..سوئٹزر لینڈ میں بیماری سے پریشان برطانوی شہری نے اہل خانہ کی موجودگی میں ڈاکٹروں کی مدد سے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ جیون ساتھی کا ہاتھ مضبوطی سے تھاما ، چہرے پر مسکراہٹ سجائی اور اس جذباتی لمحے کا اختتام اپنی زندگی کے خاتمے پر کردیا ۔ یہ کہانی ہے 57 […]

امریکہ میں گرم ہوا کا غبارہ بے قابو ہو کرمکان سے ٹکرا گیا

امریکہ میں گرم ہوا کا غبارہ بے قابو ہو کرمکان سے ٹکرا گیا

نیویارک …….امریکی ریاست پنسلوانیا میں ایک گرم ہوا کا غبارہ ہوا کے دوش پراُڑتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکا اور بے قابو ہو کر ایک گھر کے مرکزی دروازے سے جا ٹکرایا۔ ہوا میں تیرتا ہوا گرم ہوا کا یہ غبارہ کسی بھولے بھٹکے مسافر کی طرح راستہ بھٹک کرایک گھر کے داخلی دروازے […]

امریکی خاتون کی نرالی جڑواں بچیاں

امریکی خاتون کی نرالی جڑواں بچیاں

نیویارک …….نیو یارک کی رہائشی خاتون ہینا یارکر نے نرالی جڑواں بچیوں کو جنم دیا ہے، ایک کا رنگ سفید اور آنکھیں نیلی ہیں جبکہ دوسری بیٹی کی رنگت سانولی اور آنکھیں سیاہ ہیں۔ عام طور پر جڑواں بچوں میں بے حد مماثلت ہوتی ہے لیکن امریکی خاتون کے ہاں دو ایسی جڑواں بچیاں پیدا […]

اٹلی میں چھڑ گئی انوکھی جنگ،کینو بنے ہتھیار

اٹلی میں چھڑ گئی انوکھی جنگ،کینو بنے ہتھیار

روم ……اٹلی میں ایک ایسی انو کھی جنگ چڑ ھ گئی ہے جس میں ہتھیار تلو ار یا بند و ق نہیں بلکہ کٹھے میٹھے کینو بنے ۔ کینو ؤ ں کی اس سالا نہ جنگ میں سینکڑوں ٹن کینو ؤں کے کئی ہزار کر یٹ استعما ل کیے جارہے ہیں جس میں شریک لو […]

6منٹ تک ہوا میں اُڑنے والا ہوور بورڈ تیار

6منٹ تک ہوا میں اُڑنے والا ہوور بورڈ تیار

بخارسٹ ……ہوا میں اُڑنا ہمیشہ سے انسان کا خواب رہا ہے جس کی تکمیل کیلئے وہ آئے دن نت نئے تجربات کرتا دکھائی دیتا ہے ۔ رومانیہ نے بھی بغیر جہازیا کسی اور سہارے کے ہوا میں اُڑنے کے شوقین افراد نے ایک ایسا انوکھا ہوور بورڈ تیار کر لیا ہے جو بجلی سے چارج […]