counter easy hit

امریکا :چڑیا گھر میں شرارتی شترمرغ برفیلے تالاب میں گرگیا

America ostrich snow

America ostrich snow

انتظامیہ نے بہت مشکل سے شرارتی پرندے کو باہر نکالا ، سردی سے بچانے کی خاطر ہیٹر اور گرم خوراک کا بھی انتظام کیا گیا
امریکا (یس اُردو) امریکا کے چڑیا گھر میں شرارتی شتر مرغ برفیلے تالاب میں گر گیا ، انتظامیہ نے بمشکل شتر مرغ کو اس مشکل سے نکالا ۔ امریکا کے چڑیا گھر میں شرارتیں کرتا شتر مرغ شدید سردی کی وجہ سے جمے تالاب میں گر گیا ۔ چڑیا گھر انتظامیہ نے بمشکل شتر مرغ کو پانی سے نکالا ۔ واقعے میں پرندہ کسی بھی قسم کے نقصان سے محفوظ رہا ۔ انتظامیہ نے شتر مرغ کو بیمار ہونے سے بچانے کے لیے بعد میں گرم خوراک اور ہیٹر کا انتظام کیا ۔