counter easy hit

انسانی ذہن کیلئے خوبصورت چہروں کو یاد رکھنا مشکل ہوتا ہے، تحقیق

Remember the beautiful

Remember the beautiful

برلن ……انسانی فطرت کو دیکھتے ہوئے یہ سمجھا جاتا ہے کہ انسان خوبصورت چہروں کو کبھی نہیں بھولتا مگر سائنس کا تو کچھ اور ہی کہتی ہے۔
جرمنی میں ہونے والی ایک تحقیق میں حیرت انگیز انکشاف کیا گیا ہے کہ انسان خوبصورت کے بجائے بدصورت چہروں کو ہمیشہ یاد رکھتا ہے اور کم پُرکشش چہرے ہمیشہ کے لئے اس کے ذہن پر نقش ہو کر رہ جاتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی کی خوبصورتی ہی اسے یاد رکھنے میں رکاوٹ بن جاتی ہے جبکہ انسانی یاداشت کے لئے غیر پرکشش لوگوں کا یاد رکھنا زیادہ آسان ہوتا ہے۔