counter easy hit

خطرناک ماؤنٹین بائیکنگ کرنے والا فرانسیسی رائیڈر

Mountain biking

Mountain biking

پیرس………سائیکل چلانا یوں تو کوئی مشکل کام نہیں لیکن اس دوران کرتب دکھانا واقعی ایک ماہر رائیڈر ہی کر سکتا ہے کیونکہ ذرا سی غلطی ہوئی تو لینے کے دینے پڑ سکتے ہیں۔
جی ہاں ذرا دیکھیں تو فرانس سے تعلق رکھنے والےYoann Barelliنامی اس نوجوان کو جوایک جنگل میں ماؤنٹین بائیک چلاتے ہوئے ایسی مہارت سے اونچی اونچی رکاوٹیں پار کرتا دکھائی دے رہا ہے جیسے یہ کوئی بچوں کا کھیل ہو۔کہیں تو یہ سائیکل سوار انتہائی اونچے نیچے پہاڑوں پر دوڑتا دکھائی دے رہا ہے تو کہیں پتلی پتلی راہداریوں پر جا پہنچا ہے تاہم جو بھی کیا کمال ہی کیا۔