counter easy hit

تھر اموات کا سلسلہ نہ رک سکا؛ مزید دو بچے جان سے گئے

 two children were killed

two children were killed

تھرپارکر ……تھرپارکر میں بچوں کی اموات کا سلسلہ نہ رک سکا،،آج بھی سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی کے باعث دو بچے انتقال کرگئے۔
انتقال کرجانے والے بچوں کی عمریں 5 دن سے 8 ماہ کے درمیان کی تھیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق گزشتہ 39 دنوں کے دوران غذائیت کی کمی اور مختلف امراض کے باعث انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 127 ہوگئی ہے۔