counter easy hit

ہانگ کانگ: نئے سال کو خوش آمدید کہنے کیلئے رنگارنگ پریڈ

Hong Kong: a colorful

Hong Kong: a colorful

بنکاک ……ہر سال کی طرح اس سال بھی ہانگ کانگ میں نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہوئے شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا ہے ، جس میں ہزاروں ا فراد نے شریک ہو کر نئے سال کا جشن منایا۔
صدیوں قدیم اس روایت میں کئی افراد دلچسپ کاسٹیومز پہن کر دھول کی تھاپ پر سڑکوں پر نکلتے ہیں اور جھومتے گاتے ہوئے انوکھے انداز میں نئے سال کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔اس موقعے پر نوجوانوں سمیت بچے بھی بڑی تعداد میں پریڈ میں شریک ہوئے جبکہ ڈریگن ڈانس اور منکی ڈانس سمیت لاتعداد روشنیوں سے سجے دیوہیکل فلوٹس بھی پریڈ کا حصہ بنائے گئے جس نے تقریب کو چار چاند لگا دئیے۔