By Yesurdu on February 21, 2016 دوائیں, ہومیوپیتھک صحت و تندرستی

سڈنی …….جدید ریسرچ میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ہومیوپیتھک ادویات مختلف بیماریوں میں اتنی مؤثر نہیں ہیں جتنا سمجھا جاتا ہے۔ بونڈ یونیورسٹی آسٹریلیا کے پروفیسر پال گلیسزیو کا کہنا ہے کہ نیشنل ہیلتھ اینڈ میڈیکل ریسرچ کونسل نے 68مختلف بیماریوں کے لیے ہومیوپیتھک ادویات کے 176تجربات کیے، جس سے یہ بات سامنے […]
By Yesurdu on February 20, 2016 سات بیویوں، کا 86 سالہ شوہر دلچسپ اور عجیب

سرگودھا میں سات شادیاں کرنے والا 86 سالہ خانہ بدوش پچاس بچوں کا باپ ہے وہ 100 بچوں کا باپ بن کر ورلڈ ریکارڈ قائم کرنا چاہتا ہے۔ سرگودھا: (دنیا نیوز) کم بچے خوشحال گھرانہ لیکن زیادہ بچے بے حال گھرانہ جس کا عملی ثبوت دیا سرگودھا کے قصبہ اِچھرا کے خانہ بدوش محمد یوسف […]
By Yesurdu on February 20, 2016 تھرپارکر: غذائی قلت ،کے باعث صحت و تندرستی

ضلع بھر کے ہسپتالوں میں 295 بچے زیر علاج ہیں جبکہ 51 روز میں ہلاکتوں کی تعداد 179 ہو گئی ہے تھرپارکر (یس اُردو) تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث بیماریوں سے ایک روز میں چار بچے دم توڑ گئے ، غذائی قلت کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ۔ تھرپارکر کے […]
By Yesurdu on February 20, 2016 جاپان نے سیٹلائٹ خلاء, میں بھیج دیا دلچسپ اور عجیب

ٹوکیو …….جاپان نے بلیک ہولزپر تحقیق و مطالعے کے لئے گزشتہ روزایک سٹیلائٹ خلا میں روانہ کردیاہے جس کی کامیاب اُڑان نے سائنسدانوں اور انجینئرز کی محنت کو بھی کامیاب بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق جاپان نے بلیک ہولزپر ریسرچ کیلئے یہ سٹیلائٹ خلا میں بھیج دیاہے ۔ آسٹروایچ نامی اس سٹیلائٹ کوجاپان نے ناساکے […]
By Yesurdu on February 20, 2016 5ہزار سال پرانا بُنا ہوا لباس, دریافت دلچسپ اور عجیب

قائرہ …….مصر میں ایک قدیم مقبرے سے 5ہزار سال پرانالباس دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ دنیا کا سب سے پرانا بُنا گیا لباس ہے۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین کے اندازے کے مطابق یہ لباس 3482 سے 3102 قبل مسیح پرانا ہے اور بہت احتیاط سے سیا گیا ہے […]
By Yesurdu on February 20, 2016 ترین سفر, کٹھن اور خطرناک دلچسپ اور عجیب

کھٹمنڈو…..دور جدید میں جہاں سائنس و ٹیکنالوجی کی بدولت زندگی کے ہر شعبے میں آسانیاں پیدا ہوئی ہیں، وہیں علم کا حصول بھی بہت پر سہولت ہوگیا ہے، لیکن علم کی اصل قدر و قیمت تو یہ ننھے طالب علم ہی بہتر طور پر بتا سکتے ہیں۔ جی ہاں نیپال سے تعلق رکھنے والے یہ […]
By Yesurdu on February 20, 2016 بکنے لگا, پٹرول ٹکے ٹکے میں دلچسپ اور عجیب

نیویارک ……یوں تو حالیہ دنوں میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخ میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے لیکن امریکا میں تو پٹرول ٹکے ٹکے پر بکنے لگا ہے۔ جی ہاں امریکی ریاست اوہائیو کے ایک پٹرول اسٹیشن کے کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں فنی خرابی پیدا ہوگئی، جس کی وجہ سے گاڑیوں کی پوری ٹنکی محض 27سینٹ میں […]
By Yesurdu on February 20, 2016 جھیل جم گئی, سردی سے دلچسپ اور عجیب

نیویارک ……دنیا کے مختلف ممالک اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں سخت سردی اور برفباری نے نظام زندگی مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔ اس شدید سردی میں جہاں کئی خوبصورت منظر دیکھنے کو ملتے ہیں وہیں ایک ایسا منظر بھی دیکھا گیا جسے دیکھ کر دل دہل جائے۔سوشل میڈیا پر جاری […]
By Yesurdu on February 20, 2016 سرفنگ, پالتو کتوں کے ہمراہ دلچسپ اور عجیب

سڈنی ……سمندر کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ہو اور سرفنگ بورڈکی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پائے یقین نہ آئے توسماجی رابطے پر جاری ویڈیو میں ان کتوں کو ہی دیکھ لیجئے۔ جی ہاں سابق آسٹریلوی سرفنگ چیمپئن کرس ڈی ابوائٹز نے سڈنی کے سمندر کی […]
By Yesurdu on February 20, 2016 دیو, ہیکل پانڈا دلچسپ اور عجیب

ٹورنٹو……ٹورنٹو کے چڑیا گھر انتظامیہ نے دیو ہیکل پانڈے کی نئی ویڈیو جاری کردی ہے، جس میں پانڈے کو اپنے گھر سے باہر نکل کر موسم سے لطف اندوز ہوتا دیکھا جاسکتا ہے۔ اس پانڈے کی مستیاں اورنٹ کھٹ اداؤں نے چڑیا گھر کی رونقیں بڑھا دی ہیں، کہیں یہ برف پر لوٹ پوٹ ہوتا […]
By Yesurdu on February 20, 2016 تھر:50دنوں میں161ب, چے چل بسے صحت و تندرستی

تھرپارکر ….تھرپارکر کے سول اسپتال مٹھی میں غذائیت کی کمی اور مختلف بیماریوں کے باعث آج 4بچے جاں بحق ہوگئے ۔ 50دنوں کے دوران انتقال کرجانے والے بچوں کی تعداد 161 ہوگئی ہے،تھر کے صحرا میں بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے ،آج بھی سول اسپتال مٹھی چار بچے انتقال کرگئے۔جاں بحق ہونے والے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 حکومت اور ادویہ ساز ،کمپنیوں صحت و تندرستی

سیکرٹری صحت سائرہ افضل تارڑ دوا ساز کمپنیوں کے نمائندوں کا انتظار کرتی رہیں ، صرف ایک کمپنی کا نمائندہ مذاکرات کیلئے آیا اسلام آباد (یس اُردو) ادويات کی قیمتیں بڑھانے کے معاملہ پر حکومت دوا ساز کمپنیوں کا انتظار کرتی رہی ، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کہتی ہیں کہ کچھ ملٹی نیشنل کمپنیوں […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چہرہ شناسی سے تعلقات کو ،بہتر بنائیں صحت و تندرستی

چہرہ شناسی صدیوں پرانا علم ہے۔ روایت ہے کہ ہزاروں برس قبل جاپان میں چہرہ شناسی کا علم عروج پر تھا اور عام لوگوں کے علاوہ ڈاکٹروں کی اکثریت اس فن میں طاق تھی اور وہ اس فن سے اپنے مریضوں کی جسمانی اور روحانی بیماریاں پہچان کر کامیاب علاج کیا کرتے تھے۔ لاہور: (یس […]
By Yesurdu on February 19, 2016 بس دانتوں اور کمر سے، کھینچ ڈالی دلچسپ اور عجیب

فلسطین کا رہائشی بیس سالہ نوجوان خطرناک کرتب کرنے کا ماہر نکلا۔ بارہ ٹن وزنی بس کو دانتوں اور کمر سے کھینچا۔ کئی ٹائروں کو بھی ایک ساتھ گھمایا۔ رملہ: (یس اُردو) بیس سالہ محمد باراکا سیکنڈ ائیر کا طالبعلم ہے جسے اس کی بہادری کی وجہ سے غزہ میں غزہ سمسن کے نام سے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سیلفی کے، شوقین دلچسپ اور عجیب

لاطینی امریکہ کے ملک ارجنٹائن میں سیاحوں نے ایک ننھی ڈولفن کو سیلفی لینے کے لیے سمندر سے باہر نکال لیا اور ویڈیو بھی جاری کر دی نیو یارک (یس اُردو) سیلفی کا شوق کہئے یا پاگل پن ، سیاحوں نے سیلفی بنانے کے لئے ڈولفن کے بچے کو سمندر سے نکال لیا ، ننھی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 سوجوک' تھیراپی، کیا ہے؟ صحت و تندرستی

یہ ایک جادوئی ایکیوپنکچر تھراپی ہے جس سے مختلف دردوں اور مسائل سے بغیر ادویات استعمال کئے نجات پائی جا سکتی ہے لاہور (یس اُردو) لفظ سوجوک دو الفاظ سے مل کر بنا ہے جس میں سو کا مطلب ہاتھ ہےاور جوک کا مطلب ہتھیلی ہے ، یہ تھراپی بھی دیگر سوجوک تھراپی میں ہتھیلی […]
By Yesurdu on February 19, 2016 چار سو چار قیراط کا، بڑا ہیرا دلچسپ اور عجیب

انگولا ہیروں کی پیداوار میں دنیا کا چوتھا بڑاملک ہے ، تقریباً چھ انچ بڑے اس ہیرے کی قیمت دو کروڑ ڈالر ہو سکتی ہے انگولا (یس اُردو) افریقی ملک انگولا کی کان سے چار سو چار قیراط کا بڑا ہیرا دریافت ہوا ہے ۔ ہیرا دریافت کرنے والی آسٹریلوی کمپنی کے مطابق ہیرے کا […]
By Yesurdu on February 19, 2016 زیتون، کے تیل صحت و تندرستی

تحقیق کے مطابق روزانہ زیتون کے تیل کا استعمال کیا جائے تو یہ نہ صرف دل کو بیماریوں سے بچاتا ہے بلکہ اسے تندرست بھی رکھتا ہے۔ لندن: (یس اُردو) برطانیہ کی مقامی یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ زیتون کے تیل کے استعمال سے دل کی شریانیں زیادہ بہتر طور […]
By Yesurdu on February 19, 2016 محبت میں گلابی پھولوں کا ،خوبصورت باغ دلچسپ اور عجیب

جاپانی شہری نے اپنی بیوی کے لیے دو سال کے عرصے میں یہ باغ بنایا ، گلابی پھولوں کی خوشبو سالانہ سات ہزار سے زائد سیاحوں کو یہاں کھینچ لاتی ہے ٹوکیو (یس اُردو) جاپانی شہری نے محبت کی نئی تاریخ رقم کر دی ، نابینا بیوی کے لیے گلابی پھولوں کا خوبصورت باغ سجا […]
By Yesurdu on February 19, 2016 برف کے, ذریعے موسیقی دلچسپ اور عجیب

ماسکو………برفباری کے دوران فرش پر دودھ کی طرح بکھری برف کی چادر کا لطف اْٹھانے سے بھلا کون محروم رہ سکتا ہے لیکن ان منچلوں نے تو برف کا ایک انوکھا استعمال کر ڈالا ہے۔ روس سے تعلق رکھنے والے یہ منچلے جمی ہوئی جھیل پر سیر کرنے پہنچے تو چاروں جانب برف کی چادر […]
By Yesurdu on February 19, 2016 تاریخ کی بڑی لاٹری, فلوریڈا کے جوڑے کا ملکی دلچسپ اور عجیب

واشنگٹن………. امریکی ریاست فلوریڈا کے ایک جوڑے نے ملکی تاریخ کی بڑی لاٹری میں حصے کا دعوی کردیا ہے۔ پچپن سالہ کالسچمڈ اور 70 سالہ ماؤرین اسمتھ نے بتایا کہ انھوں نے لاٹری کے ٹکٹ اپنے آبائی علاقے میلبورن سے خریدے تھے ۔ انعامی رقم کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ وہ سالانہ […]
By Yesurdu on February 19, 2016 دونایاب ننھے, سفید ٹائیگرزکی آمد دلچسپ اور عجیب

سڈنی……آسٹریلیا کے پارک میں دونایاب ننھے سفید ٹائیگرزکی آمد ہو ئی ہے جس کے بعد انہیں دیکھنے کےلئے لوگ امڈ آئے۔ ننھےمنے بچوں کی شوخ و چنچل ادائیں دیکھنے والوں کو اپنا گرویدہ بنالیتی ہیں اب چاہے وہ بچے انسان کے ہوں یا کسی جانور کے۔آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں بھی ان دنوں دو ننھے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 کو موسیقی, کینیا میں گائے دلچسپ اور عجیب

نیروبی………یوں تو موسیقی کوعام طور پر روح کی غذا کہا جاتا ہے لیکن اب تو میوزک انسانوں کے ساتھ ساتھ جانوروں کو بھی محظوظ کرنے لگا ہے۔ جی ہاں کینیا کے ڈیری فارمرز نے گائے کو میوزک سنانے اور ٹی وی دکھانے کا انوکھا عمل شروع کیا ہے۔کینیا کے کسانوں کے مطابق ٹی وی دیکھنے […]
By Yesurdu on February 19, 2016 طیارے نے سڑک, کو رن وے بنا لیا دلچسپ اور عجیب

سائو پولو …….برازیل کی ریاست ساؤ پولو میں چھوٹے طیارے نے سڑک کو بنایا رن وے اور ایمرجنسی لینڈنگ کر ڈالی ۔ لینڈ نگ کے دوران طیارے میں سوار تمام افراد محفوظ رہے ۔ چھوٹے طیارے کی سڑک پر لینڈ نگ کے مناظر نزدیکی عمارت پر لگے کیمروں میں محفوظ ہوگئے ،جس میں دیکھا جاسکتا […]