counter easy hit

پالتو کتوں کے ہمراہ

سابق آسٹریلوی سرفنگ چیمپئن کی پالتو کتوں کے ہمراہ سرفنگ

سابق آسٹریلوی سرفنگ چیمپئن کی پالتو کتوں کے ہمراہ سرفنگ

سڈنی ……سمندر کا ٹھنڈا ٹھنڈا پانی ہو اور سرفنگ بورڈکی سواری ہو ،ایسی صورت میں انسان تو انسان جانور بھی انجوائے کئے بنا نہیں رہ پائے یقین نہ آئے توسماجی رابطے پر جاری ویڈیو میں ان کتوں کو ہی دیکھ لیجئے۔ جی ہاں سابق آسٹریلوی سرفنگ چیمپئن کرس ڈی ابوائٹز نے سڈنی کے سمندر کی […]