counter easy hit

دلچسپ اور عجیب

جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار، وائی فائی سے100گنا تیز لائی فائی متعارف

جدید ٹیکنالوجی کا شاہکار، وائی فائی سے100گنا تیز لائی فائی متعارف

پیرس…….اکثر افراد وائی کنکشن کے سست ہونے کی شکایت کرتے دکھائی دیتے ہیں، تاہم ماہرین نے اب اس مسئلے کا حل ڈھونڈ نکالا ہے۔ فرانس کی ایک انٹر نیٹ کمپنی نے حیرت انگیز لائی وائی ٹیکنالوجی متعارف کروا دی ہے، جو وائی فائی سے 100گنا تیز رفتار ہے۔ فرانسیسی کمپنی نے بارسلونا میں جاری موبائل […]

زیتون پھل ایک، فائدے انیک

زیتون پھل ایک، فائدے انیک

کراچی ….زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ زیتون کادرخت زندگی اورامن کی علامت ہے ۔ زیتون کی ایک ہزار سے زائداقسام ہیں۔ زیتون کاتیل دل کی بیمار ی، پٹھوں کی کمزوری اورنیندکی کمی جیسے امراض کیلئے بے حد مفید ہے۔ زیتون کادرخت سدابہارہے اس کی بلندی 15میڑجبکہ پھیلاؤ10میٹرتک ریکارڈ کیاگیاہے ۔زیتون کے پودے تپتے صحرا […]

آزاد کشمیر میں قومی صحت پروگرام کا آغاز

آزاد کشمیر میں قومی صحت پروگرام کا آغاز

اسلام آباد……وزیراعظم نوازشریف نےآزادکشمیر میں قومی صحت پروگرام کا آغاز کردیا،انہوں نے کہا ہے کہ علاج کے لئے غریبوں کو جائیدادیں بیچتے دیکھاہے،چاہتےہیں کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔ قومی صحت اسکیم پر کوئی سیاست نہیں ہوگی،مظفرآبادمیڈیکل کالج میں قومی صحت پروگرام کے اجراء کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا […]

چاکلیٹ ذہانت میں اضافے کا سبب بنتی ہے،نئی تحقیق

چاکلیٹ ذہانت میں اضافے کا سبب بنتی ہے،نئی تحقیق

سڈنی …..چاکلیٹ یوں تو سب ہی کو پسند ہوتی ہے تاہم زیادہ میٹھا صحت کیلئے نقصان دہ تصور کیا جاتا ہے لیکن حال ہی میں ایک نئی تحقیق نے چاکلیٹ کھانے کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری سنا دی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ہفتے میں ایک بار چاکلیٹ کا استعمال دماغی صلاحیتوں میں اضافے کے […]

لندن: 36 ویں برٹس ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

لندن: 36 ویں برٹس ایوارڈز کی رنگارنگ تقریب

لندن…..لندن میں 36ویں بریٹ ایوارڈ ز کی رنگار رنگ تقریب ہوئی ، گلوکارہ ایڈلی نے چار ایوارڈ ز حاصل کر کے میلا لوٹ لیا ۔ برطانوی موسیقی انڈسٹری کے سب سے معتبر ایوارڈ ز کا میلا لندن کے مشہور ایرینا میں سجایا گیا، جس میں گلوکارہ Rihanna ، جسٹن بیبر سمیت دیگر گلوکاروں نے شرکت […]

شکاگو میں انوکھا کنونشن ،جا نوروں کے کا سٹیومز کی بہار

شکاگو میں انوکھا کنونشن ،جا نوروں کے کا سٹیومز کی بہار

شکاگو…..امریکی ریاست الینوئس( Illinois)کے شہر شکاگو میں جانوروں سے محبت کر نیوالوں نے ایک منفرد کنونشن کا انعقاد کیا جس میں شرکت کر نیوالے ہزاروں افراد نے مختلف جا نوروں کی شکل کے دلچسپ کا سٹیوم زیب تن کیے ۔ کنونشن میں لگ بھگ 6ہزار افرادنے شرکت کی جس میں کو ئی معصوم بلی بناہوا […]

چین:1 ہزار چاول کی بوریوں سے کچھوے کا دیوہیکل مجسمہ تیار

چین:1 ہزار چاول کی بوریوں سے کچھوے کا دیوہیکل مجسمہ تیار

بیجنگ……..چین کے شہرXiamen میں نئے قمری سال کے موقع پر ایک ہزار چاول سے بھرے تھیلوں کی مدد سے کچھوے کا دیوہیکل مجسمہ تیار کیا گیا ہے۔اس مجسمے کی لمبائی 38فٹ، چوڑائی 25فٹ جبکہ اونچائی 5.2فٹ ہے۔ کچھوے کا یہ مجسمہ ایک ہزار چاول کی بوریوں کی مدد سے بنایا گیا ہے جس کا وزن […]

سعود ی تنصیبات کی سیکیورٹی، خواتین بھرتی کرنے پرغور

سعود ی تنصیبات کی سیکیورٹی، خواتین بھرتی کرنے پرغور

ریاض………سعودی عرب میں اہم تنصیبات اور بلڈنگ سیکیورٹی فورسز نے اہم تنصیبات بالخصوص پٹرولیم اور صنعتی اداروں کی حفاظت کے لیے خواتین کو بھرتی کرنے اور انہیں فوجی تربیت دینے کے بعد بہ طور محافظ تعینات کرنے پر غور شروع کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی بلڈنگ سیکیورٹی فورسزکی جانب سے جاری کردہ ایک […]

فائیو جی،حیرت انگیز ٹیکنالوجی کے استقبال کی تیاریاں

فائیو جی،حیرت انگیز ٹیکنالوجی کے استقبال کی تیاریاں

بارسلونا……..اگر آپ نے نئی حیرت انگیز ٹیکنالوجیفائیو جی کے استقبال کی تیاریاں شروع نہیں کی ہیں تو کمرکس لیجئے ۔۔اب انقلابی ٹیکنالوجی آپ تک بھی پہنچنے والی ہے ۔ اسپین میں ہونے والی موبائل کانگریس میں شریک ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر کوئی فور جی فلم ڈائون لوڈ نگ میں 8 منٹ لیتی ہے […]

سمندر میں سب سے لمبی انسانی زنجیر بنانے کا عالمی ریکارڈ

سمندر میں سب سے لمبی انسانی زنجیر بنانے کا عالمی ریکارڈ

روم……..اٹلی کے ایلبا آئی لینڈ میں173افراد نے گہرے سمندر میں دنیا کی سب سے لمبی انسانی زنجیر بنا کر اپنا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کروالیا ہے۔ اس ریکارڈکو قائم کرنے کے لئے بڑی تعداد میں غوطہ خور اکھٹے ہوئے جس کے بعد گہرے پانی میں اتر گئے اور تہہ میں پہنچ […]

تھر:گذشتہ 56روز میں 175 بچے انتقال کرگئے

تھر:گذشتہ 56روز میں 175 بچے انتقال کرگئے

تھرپارکر…..غذائیت کی کمی اور دیگر امراض کے باعث تھر میں مزید 2 بچے آج انتقال کر گئے ۔ صحرائے تھر میں غذائی قلت اور دیگر بیماریوں کے باعث بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ آج بھی سول اسپتال مٹھی میں اک نومولود کا بچہ اور ایک چار ماہ کا بچہ جاں بحق ہوگیا ۔ […]

دوبچہ پالیسی کے بعد چین کو ماہرین اطفال کی کمی کا سامنا

دوبچہ پالیسی کے بعد چین کو ماہرین اطفال کی کمی کا سامنا

بیجنگ……..چین نے کہا ہے کہ دو بچہ پالیسی پر عمل درآمد کے بعد مزید ماہرین اطفال کی تربیت کرنے کی ضرورت ہے ۔ چین کی وزارت صحت اور خاندانی منصوبہ کی جانب سے بدھ کو پریس بریفنگ میں کہا گیا ہے کہ دو بچہ پالیسی پر عمل درآمد کا ایک منفی پہلو یہ ہے کہ […]

زیکا وائرس سے حاملہ خواتین بھی متاثر،امریکا میں تحقیق جاری

زیکا وائرس سے حاملہ خواتین بھی متاثر،امریکا میں تحقیق جاری

نیویارک………امریکہ میں طبی حکام نے کہاہے کہ وہ زیکا وائرس کے ایسے 14 معاملات کی تحقیقات کر رہے ہیں جن میں وائرس ممکنہ طور پر جنسی عمل کے نتیجے میں منتقل ہوا۔ حکام کے مطابق ایسے تمام معاملات میں مریض یا تو وائرس سے متاثرہ علاقوں کا سفر کرنے والے مرد ہیں یا پھر ان […]

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پولیو کیس کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کوئٹہ میں پولیو کیس کا نوٹس لے لیا

کوئٹہ……….وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کوئٹہ میں پولیو کیس رپورٹ ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ انسداد پولیو ویکسیسن دئیے جانے کے باوجود بچے کے پولیو میں مبتلا ہونے کا جائزہ لیا جائے ،جبکہ محکمہ صحت کو بچے کا مکمل طبی معائنہ کراکے رپورٹ پیش کرنے […]

دانتوں کی صفائی دل کے امراض سے بچاتی ہے: تحقیق

دانتوں کی صفائی دل کے امراض سے بچاتی ہے: تحقیق

دل کے امراض دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں تاہم دن بھر میں 2 بار دانتوں پر برش کرکے یہ خطرہ کافی حد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ نیویارک: (یس اُردو) امریکا میں ہونے والی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ منہ کی صفائی کا خیال رکھ کر […]

بدھ مت کے ہزاروں پیروکاروں کی لینٹرن فیسٹیول میں شرکت

بدھ مت کے ہزاروں پیروکاروں کی لینٹرن فیسٹیول میں شرکت

بنکاک……تھائی لینڈ میں بدھ مت کے ہزاروں پیروکاروں نے ایک جگہ جمع ہو کر لائٹ اینڈ لینٹرن فیسٹیول میں شرکت کی۔ بڑی تعداد میں راہبوں نے پورے چاند کی رات میں نہ صرف مذہبی عبادات میں حصہ لیا بلکہ 1ہزار250پیروکاروں نے بدھا ڈے کے موقعے پر اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔ اس اہم مذہبی دن […]

دنیا کا سب سے ہلکا ہوا بھرا ڈرون متعارف

دنیا کا سب سے ہلکا ہوا بھرا ڈرون متعارف

برن……….ارے حیران ہونے کی ضرورت نہیں، یہ کوئی گرم ہوا کا غبارہ نہیں بلکہ ماہرین کا تیار کردہ دنیا کا سب سے ہلکاہوا بھرا ڈرون ہے ۔ سوئٹزر لینڈ کے ماہرین نے ایک ایسا انوکھا ڈرون تیار کر لیا ہے جو نہ صرف ہاٹ ایئر بیلون کی طرح ہوا میں اُڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے […]

مریخ مشن:ناسا کو 18 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول

مریخ مشن:ناسا کو 18 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول

واشنگٹن ……… امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا کو مریخ مشن کے لیے 18 ہزار امیدواروں کی درخواستیں موصول ہوگئیں ۔ ناسا نے دسمبر میں مستقبل کے خلانوردوں سے درخواستیں طلب کرنے کا اعلان کیا تو یہ توقع نہیں تھی کہ اْسے 18 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوں گی۔ پچھلے ریکارڈ سے پتا چلتا ہے […]

غربت اور تنگ دستی، تھر میں بچوں کی اموات جاری

غربت اور تنگ دستی، تھر میں بچوں کی اموات جاری

تھرپارکر……….تھرپارکر میں غربت اور تنگ دستی کے باعث مریض بچوں کی شہری اسپتالوں میں منتقلی سنگین مسئلہ بن گئی ، دوسری جانب بچوں کی اموات پر بھی قابو نہیں پایا جاسکا، گزشتہ روز بھی ایک کمسن دم توڑ گیا۔ غذائیت کی کمی اور اس سے متعلقہ امراض معصوم بچوں کی جانوں پر قہر بن کر […]

شعبہ صحت میں تبدیلی کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کئے،شہرام ترکئی

شعبہ صحت میں تبدیلی کیلئے نتیجہ خیز اقدامات کئے،شہرام ترکئی

پشاور ……خیبرپختونخوا کے سینئر وزیر شہرام خان ترکئی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور میں صوبائی حکومت کے اصلاحاتی اقدامات پر عملدرآمد پراطمینان کااظہار کرتے ہوئےکہا ہے کہ ریفامز ایکٹ کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے دورے کے موقع پر ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں شہرام […]

زیکا وائرس :کانگریس ایک ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کرے ، اوبامہ

زیکا وائرس :کانگریس ایک ارب 90 کروڑ ڈالر فراہم کرے ، اوبامہ

واشنگٹن ……… امریکی صدر باراک اوبامہ نے امریکہ اور لاطینی امریکی ملکوں میں زیکا وائرس پر قابو پانے کے لئے قانون ساز اراکین سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالرز کی فراہمی کی درخواست کی ہے ۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابقمنگل کو صدر اوبامہ نے اراکین کانگریس سے 2014 میں ایبولا وائرس پر قابو […]

چائے صحت کے لئے مفید ہے یا مضر؟

چائے صحت کے لئے مفید ہے یا مضر؟

چائے دو قسم کی ہوتی ہے ایک سبز اور دوسری سیاہ۔ جب چھوٹی پتیوں کو اکٹھا کرکے بھونا جاتا ہے تو وہ سبز چائے ہوتی ہے اور جب بڑی پتیوں کو اکٹھا کرکے بھونا جاتا ہے تو وہ سیاہ چائے کہلاتی ہے۔ لاہور: (یس اُردو) چائے کے پینے سے تھکان دور ہو جاتی ہے۔ چائے […]

ہلدی کے ناقابلِ یقین اور حیرت انگیز فوائد

ہلدی کے ناقابلِ یقین اور حیرت انگیز فوائد

جدید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ ہلدی اپنے اندر جادوئی خواص رکھتی ہے اور اس کا باقاعدہ استعمال حیرت انگیز فوائد سے بھرپور ہے۔ لندن: (یس اُردو) ہلدی میں معدنیات اور فولاد موجود ہے لیکن ان سب کے باوجود ہلدی میں سرکومن نامی عنصر جادوئی اثر رکھتا ہے جبکہ یہ طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس سے […]

سیلفی لینے والے ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں: ماہرین نفسیات

سیلفی لینے والے ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں: ماہرین نفسیات

امریکی ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ سیلفی لینے والے دراصل ایک قسم کی ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں۔ نیویارک: (یس اُردو) امریکا میں کی گئی تحقیق میں کہا گیا کہ سیلفی لینے والے افراد ذہنی بیماری کا شکار ہوتے ہیں اور ایسے لوگ ہر چیز کو اپنے اوپر حاوی کر لیتے ہیں۔ طبی […]